مشہور ڈی جے نے مفلوج ہونے پر سوئزرلینڈکے خودکش کلینک میں خودکشی کر لی
امین اکبر بدھ 1 مارچ 2017 23:40
خودکشی کے وقت فابو کے نام سے مشہور ڈی جے گرد اس کے گھر والے اور دوست جمع تھے۔ 40 سالہ فابو کافی عرصے سے اٹلی کی حکومت سے خود کشی کی اجازت مانگ رہا تھا مگر پارلیمنٹ نے چرچ کی بھرپور مخالف کی وجہ سے اس کی درخواست مسترد کر دی۔ اس کی خودکشی کے حوالے سے اٹلی کی پارلیمنٹ میں 11 بار بحث ہوئی جو بے نتیجہ رہی۔
اٹلی کے ہی مارکو نام کے ایک سماجی کارکن نے فابو کے سوئزرلینڈ کے سفر کا بندوبست کیا جہاں اس نے ایک کلینک میں ایک بٹن دبا کر جان لیوا دوا سے اپنی جان لے لی۔
سوئزرلینڈ میں اس کے بہت سے نفسیاتی اورطبی ٹسٹ ہوئے، ان میں کامیابی کے بعد ہی اسے خودکشی کی اجازت دی گئی۔
(جاری ہے)
اس کیس نے اٹلی میں ایک متنازعہ بحث کا آغاز کر دیا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ مارکو پر فابو کےلیے سوئزرلینڈ کی ٹکٹ کا بندوبست کرنے کی وجہ سے مقدمہ درج کیا جا سکتا ہے۔
پچھلے ماہ فانو نے ایک ویڈیو بیان میں اٹلی کے وزیراعظم سے اپیل کی تھی کہ اسے خودکشی کرنے میں مدد دی جائے، کیونکہ اس کی زندگی بھیانک خواب بن گئی ہے۔
فابو 2014 میں ایک کار حادثے کی وجہ سے مفلوج ہو گیا تھا۔ دوران ڈرائیونگ اس کا فون نیچے گر گیا تھا، جسے اٹھانے کے لیے وہ جیسے ہی نیچے جھکا اس کی کار ایک دوسری کار سے ٹکرا گئی۔ اس نے اپنے آخری بیان میں کہا کہ میں نے اکیلے ہی بغیر حکومتی معاونت کے سوئزرلینڈ آنے کا بندوبست کر لیا ہے، جلد ہی مجھے اس تکلیف سے نجات مل جائے گی۔
سوئزرلینڈ میں خود کشی میں معاونت کرنے والا کلینک خاصا مہنگا ہے۔ یہاں پر خودکشی کے اخراجات 8510 پاؤنڈ ہوتے ہیں۔ 2015 میں 225 افراد نے اس کلینک سے خود کشی میں معاونت کے حوالے سے بات کی۔ ان میں سے 117 ہی سوئزرلینڈ گئے اور اُن میں سے بھی بہت سے افراد نے نفسیاتی ٹسٹ کے بعد خودکشی کا ارادہ بدل کر واپسی کی راہ لی۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-