- Home
- Weird
- 40 لوگوں نے فیس بک لائیو سٹریم پر لڑکی کے ساتھ زیادتی ہوتی دیکھی مگر کسی نے پولیس کو فون نہیں کیا
40 لوگوں نے فیس بک لائیو سٹریم پر لڑکی کے ساتھ زیادتی ہوتی دیکھی مگر کسی نے پولیس کو فون نہیں کیا
امین اکبر جمعرات 23 مارچ 2017 13:21
شکاگو پولیس اُن 6 افراد کو ڈھونڈ رہی ہے، جنہوں نےا یک 15 سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کرتے ہوئے اسے فیس بک پر لائیو سٹریم بھی کیا۔
پولیس حکام نے ایسوسی ایٹڈ پریس کو بتایا کہ 40 افراد نے اس ویڈیو کو لائیو دیکھا مگر کسی نے بھی پولیس کو خبر نہ کی۔پولیس کو اس واقعے کی خبر تب ہوئی جب لڑکی کی ماں ویڈیو کے سکرین شاٹس لے کر شکاگو پولیس ڈیپارٹمنٹ کے سپریٹنڈنٹ ایڈی جانسن کے پاس پہنچی۔
لڑکی کی ماں نے بتایا کہ اس کی بیٹی اتوار سے غائب ہے اور ایک ویڈیو میں اس کے ساتھ اجتماعی زیادتی ہوتے ہوئے دکھائی گئی ہے۔
پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ انہوں نے لڑکی کو ڈھونڈ کر اس کی ماں سے ملا دیا ہے۔پولیس نے فیس بک سے بھی زیادتی کی ویڈیو ہٹانے کو کہا تھا، جسے فوراً ہی ہٹا دیاگیا۔
(جاری ہے)
زیادتی کا شکار ہونے والی لڑکی کا کہنا ہےکہ وہ صرف ایک حملہ آور کو جانتی ہے۔
پولیس سپریٹنڈنٹ خود بھی اس ویڈیو کے مواد اور 40 افراد کے لائیو ویڈیو کو دیکھنے اور پولیس کو فون نہ کرنے پر پریشان ہے۔
رپورٹ کے مطابق لڑکی کے ایک انکل نے لڑکی کی ماں کو ویڈیو کے بارے میں بتایا تھا، جس نے پولیس سے رابطہ کیا۔
شکاگو پولیس ڈیپارٹمنٹ کو حالیہ مہینوں میں دوسری بار فیس بک پر لائیوسٹریم ہونے والے جرم کی شکایت ملی ہے۔ جنوری میں چار ایسے افراد کو گرفتار کیا گیا تھا جنہوں نے ذہنی معذور شخص پر تشدد کرتے ہوئے اس کی ویڈیو لائیو سٹریم کی تھی۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
مکڑی نے برطانوی خاتون کے کان میں جالا بنا دیا
دلچسپ و عجیب خبریں
-