- Home
- Weird
- جانوروں کے قومی دن کے موقع پر ٹوبی نامی کتے نے کم وقت میں 100 غبارے پھاڑنے کا عالمی ریکارڈ بنا ..
جانوروں کے قومی دن کے موقع پر ٹوبی نامی کتے نے کم وقت میں 100 غبارے پھاڑنے کا عالمی ریکارڈ بنا لیا
امین اکبر منگل 11 اپریل 2017 23:42
ٹوبی نامی کتے نے یہ ریکارڈ اپنی 9 ویں سالگرہ پر وائی ایم سی اے، کیلگری، کینیڈا میں بنایا۔ٹوبی کی مالک کرسٹی سپرنگز کا کہنا ہے کہ وہ اور اس کا کتا دونوں ایک ساتھ کمیونٹی کو تفریح فراہم کرتے ہیں۔
(جاری ہے)
کرسٹی کا کہنا ہے کہ اس نے فیس بک پر گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی ایک ویڈیو دیکھی تھی جس میں امریکی شخص کا کتا غبارے پھاڑ رہا ہوتا ہے۔ یہ ویڈیو 84 ملین بار دیکھی گئی تھی۔ اس ویڈیو کو دیکھ کر اسے بھی لگا کہ ٹوبی بھی یہ کر سکتاہے۔ ٹوبی سے پہلے 100 غباروں کو پھاڑنے کا ریکارڈ 39.08 سیکنڈ تھا جبکہ ٹوبی نے نیا ریکارڈ 36.53 سیکنڈ میں بنایا ہے۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-