یہ ادا یہ ناز یہ حجاب آپ کا
خواتین نے اس خوبصورت تحفے کو صدیوں سے اپنی زینت بنا رکھا
Yeh Ada Yeh Naz Yeh Hijab Ap Ka
تقابل ادیان میں عورت کا مقام
عورت اس کائنات کا حسن ہے۔ قوانین اسلام نے عورتوں کو جو حقوق عطا کیے ہیں، اس کا صحیح اندازہ ہمیں اس وقت ہوگا، جب ہم دیگر ادیان میں مقام عورت پر آگاہی حاصل کریں اور پھر اسلام نے انہیں جو حقوق دیے ہیں، سے تقابل کریں
Taqabul E Adiyan Main Aurat Ka Muqaam
جہیز۔۔۔ معاشرے کی تباہی اور بربادی کا ایک سبب
جہیز کے نام پر ہم لوگوں نے نکاح کو مشکل بنا دیا ہے ۔ اس خوبصورت اور حسین رشتے کو جہیز کے نام پر اور کئی مطلبات پر لڑکی کے والدین کے لئے ذہنی اذیت بنا دیا ہے
Jaheez - Muashare Ki Tabahi Or Barbari Ka Aik Sabab
رشتوں میں اعتدال
شریک حیات کے حقوق
Rishtoon Main Aittadal
تحفظ نسواں
"عورت کو عزت کی نگاہ سے دیکھا کرو تم اسی کے ذریعے دنیا میں آئے ہو"
Tahafuz E Niswaan
پاکستان میں خواتین کے حقوق
پاکستان میں خواتین مسلسل مرکزی دھارے میں شامل معاشرے سے الگ تھلگ رہنے کی شکایت کرتی رہی ہیں۔ پاکستان میں مرد پر مبنی سیٹ اپ سے بدتمیزی کی جانے پر خواتین مایوسی کا شکار ہیں۔
Pakistan Main Khawateen K Huqooq
حقوق نسواں کے محسن اعظم
انسانی تمدن کی تاریخ اس بات پرگواہ ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بعیثت سے پہلے عورت کودنیا میں حقیرترین مخلوق سمجھاجاتاتھا ۔ نہ عورتوں کی کوئی عزت تھی ‘نہ کوئی وقعت ‘نہ معاشرے کے کوئی حقوق تھے۔ دنیا کی ہرقوم میں اس کی ذلت ورسوائی سے دوچار کرتے تھے
Haqooq E Nisaan K Muhsin E Azam
زندہ رہنے کا حق
عورت کا جو حال پوری دنیا میں تھا وہی عرب میں تھا۔
Zindah Rehnay Ka Haq
تنقید و احتساب کا حق
اس میں شک نہیں کہ اسلام نے عورت کو بعض اجتماعی اور سیاسی ذمہ داریوں سے مستثنی کررکھا ہے۔
Tanqeed O Ehtisaab Ka Haq
تعلیم کا حق
انسان کی ترقی علم سے وابستہ ہے۔ جو فرد یا گروہ علم سے بے بہرہ ہو۔۔۔
Taleem Ka Haq