میک اپ مصنوعات بھی ہوئیں گراں
بیوٹی پارلرز پرٹیکس میں اضافہ
Makeup Masnoaat Bhi Hui Giraan
خواتین اور شاپنگ
فیشن اور ٹرینڈکی بجائے ایسی چیزیں خریدیں جو سدا بہار ہیں
Khawateen Or Shopping
خو اتین ‘شاپنگ اور سیل
یہ سچ ہے کہ خواتین کو خریداری کا بے حد شوق ہوتا ہے اور اس شوق کو پورا کرنے کیلئے وہ کسی اصول اور پابندی کی پروا نہیں کرتیں۔
Khawateen Shopping Aur Sale
کوکنگ اور گھر داری کے رہنما اصول
بدلتے موسم اور جسم میں قوت مدافعت کی کمی اس کی بڑی وجوہات ہیں اس کے علاوہ نزلہ وزکام سے متاثرہ افراد کو احتیاط رکھنی چاہئے کہ کھانسنے اور چھینکنے کے وقت اس بات کا خیال رکھیں کہ جراثیم دوسروں تک نہ پہنچیں
Cooking Aur Ghar Daari Ke Rehnuma Usool
سبزیوں کی حفاظت
سبزیاں موسم میں ہی خرید کر محفوظ کرلی جائیں تو آپکے گھر میں ہر غیر موسمی سبزیاں موجود ہوں گی اس طرح پیسوں کی بچت بھی ہوگی اور آپ ہر موسم میں غیر موسمی سبزیاں استعمال کرسکیں گے
Sabziyon Ki Hifazat
کنستر ڈبے اور بوتلیں
کنستر ڈبے اور بوتل کا سائز استعمال اشیا کی مقدار کے مطابق ہو تو چیزوں کے ضائع ہونے کا خطرہ پیدا نہیں ہوتا ماہرین نے بتایا ہے کہ کنستر ڈبے اور بوتل کو چیزوں سے پورا نہیں بھرنا چاہیے
Knaster Daby Or Bottles
الیکڑونک اشیا
کچن میں استعمال ہونے وایل چیزیں بجلی سے چلتی ہے مثلاً الیکڑک فرائی پان،الیکڑک کیتلی،گرائینڈر اور بلینڈر وغیرہ،ان چیزوں کے استعمال کے دوران غیر معمولی احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے
Electronic Things
کچن کا سازو سامان!
کچن میں کام آنے والے چاقو اور چھریاں استعمال کرنے کے بعد پانی میں ہرگز نہ دھوئیں ایساکرنے سے ان کی دھار ختم ہوجاتی ہے
Kitchen Ka Saman
تحائف
ان کے انتخاب کا عام اصول یہ ہے کہ زیادہ قیمتی تحرفے خریدنے سے پرہیز کرنا چاہیے شادی بیاہ کے سلسلے میں گھریلو استعمال کی کوئی چیز بہتر رہتی ہے
Gifts
خواتین کے لیے زیورات اور آرائشی مصنوعات
آج کے دور میں بھی زیورات کے نت نئے ڈیزائن وجود میں آتے رہتے ہیں انہیں خوبصورت بنانے کے لیے طرح طرح کے پتھروں اور موتیوں سے مینا کاری کی جاتی ہے
Khwteen K Liye Zewrat Or Araishi Masnooat