Aik Se Zaid Shaadiyaan - Article No. 540

ایک سے زائد شادیاں - تحریر نمبر 540

جب مرد خواتین کے حقوق کو روند دیتے ہیں ! ہم اپنے معاشرے کی طرف نظر دوڑاتے ہیں کہ ہمارے ہاں دو یا اس سے زیادہ شادیاں کیوں کی جاتی ہیں۔ ایک وجہ تو یہ ہے کہ مرد ایک شادی والدین کی مرضی سے اور دوسری اپنی مرضی سے کر لیتاہے۔ یہ سراسر غلط طرز عمل ہے

Browse More Articles On Women

Read special article for women "Aik Se Zaid Shaadiyaan" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life.