Maskara Natural Look - Article No. 717

مسکارا کے ذریعے نیچرل لُک کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے - تحریر نمبر 717

خواتین کی اکثریت سیاہ مسکارا کو ترجیح دیتی ہے کہ ایک تو یہ نیچرل کلر ہے اور دوسرے یہ کہ یہ شیڈ ہر طرح کی پارٹی میں چل جاتا ہے۔ اگر آپ کے بال اخروٹی کلر کے ہیں آپ کوچاہیے کہ براؤن شیڈ استعمال کریں۔

Browse More Articles On Women

Read special article for women "Maskara Natural Look" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life.