Paseene Se Bachao K Sath - Tarotaza Raheen - Article No. 755

پسینے سے بچاؤ کے ساتھ : ترو تازہ رہیں - تحریر نمبر 755

چہرے پر آنے والے پسینے سے بچاؤ کیلئے وائپس کا استعمال کریں، صحت بخش غذا کے ساتھ 7-8گلاس پانی لیں اورہلکے پھلکے سوتی ملبوسات کو ترجیح دیں پسینے کی ناگوار مہک دور کرنے کیلئے ڈیوڈرینٹ اور پرفیوم کا استعمال فریشنس کا احساس دیتا ہے، سیگریٹ نوشی ‘ الکحل ‘ کافی ‘ لہسن اور پیاز کا استعمال کم کردینا ضروری ہے کیونکہ یہ پسینے کے زیادہ اخراج کا باعث ہیں

Browse More Articles On Women

Read special article for women "Paseene Se Bachao K Sath - Tarotaza Raheen" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life.