Zalimana Or Farsoda Rasomat - Article No. 781

ظالمانہ اور فرسودہ رسومات - تحریر نمبر 781

خواتین کے استحصال کی بڑی وجہ ہیں پاکستان کے بعض علاقوں میں خصوصاََ سندھ میں نوجوان لڑکیوں کی شادی قرآن مجید سے کردی جاتی ہے۔ بعض گدی نشین یا جاگیر دار اپنی انا کیلئے داماد کا وجود برداشت نہیں کرتے لہٰذا آج بھی پیروں، امیروں اور وڈیروں کی بیٹیاں قرآن سے بیاہ دی جاتی ہیں

Browse More Articles On Women

Read special article for women "Zalimana Or Farsoda Rasomat" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life.