94 Feesad Khawateen Khud Ko Khoobsoorat - Article No. 1199

94 Feesad Khawateen Khud Ko Khoobsoorat

94 فیصد خواتین خود کو خوبصورت نہیں سمجھتیں - تحریر نمبر 1199

برانڈ کی گلوبل ڈائر یکٹر وکٹوریہ نے کہا کہ دنیا بھر میں خواتین اس احساس کو گلے لگانا چاہتی ہیں لیکن وہ ایسا نہیں کرتیں

جمعہ 15 مئی 2015

ذاتی نگہداشت کی مصنوعات بنانے والے ایک ملٹی نیشنل برانڈنے حقیقی خوبصورتی کے احساس کو فروغ دینے کی غرض سے دنیا بھر میں نئی مارکیٹنگ مہم کا آغاز کیا ہے۔اس مہم کے طاقتور پیغام کے ساتھ برانڈکی طرف سے گذشتہ دنوں ایک ویڈیو تیار کی گئی ہے جو انٹر نیٹ پروائرل (Viral) ہوچکی ہے۔

(جاری ہے)

اس مہم کامقصد تمام خواتین میں چھپی ہوئی قدرتی خوبصورتی کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔

مہم کے دوران 94 فیصد خواتین نے کہا کہ وہ خوبصورت محسوس نہیں کر تیں لیکن 80فیصد نے اس خیال سے اتفاق کیا کہ ہر خاتون کے اندر کچھ خوبصورتی چھپی ہوئی ہوتی ہے۔برانڈ کی گلوبل ڈائر یکٹر وکٹوریہ نے کہا کہ دنیا بھر میں خواتین اس احساس کو گلے لگانا چاہتی ہیں لیکن وہ ایسا نہیں کرتیں۔برانڈکے مطابق اس مہم کا مشن ایک ایسی دنیا تخلیق کرنا ہے۔

Browse More Special Articles for Women

Special Special Articles for Women article for women, read "94 Feesad Khawateen Khud Ko Khoobsoorat" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.