Husan Ke Munfarid Pehlu - Article No. 1900

حسن کے منفرد پہلو - تحریر نمبر 1900
ہلدی اور صندل کی لکڑی جلد کی محافظ ٹھہری
منگل 23 اکتوبر 2018
چند نئی مصنوعات ہماری ضرورت ٹھہریں Peel-Offویکس ریگولر سے بہتر کیوں ؟جل کی طرح لگاےئے اور ہٹالیجئے
ہلدی اور صندل کی لکڑی جلد کی محافظ ٹھہری
ہلدی ایک مصالحہ ہے جس کے بغیرہماری ہنڈیا نہیں پکتی۔یہ بہترین غذائی دوا ہے ،زخموں کو مندمل کرنا ہو ،بڑھتی ہوئی عمر کے اثرات معدوم کرنا ہوں ،جراثیم کش مقاصد ہوں یا دوران خون کے بہاؤ کو بہتر بنانا ہو۔
حسن کی نگہداشت کرنے والی متعدد مصنوعات میں آیورویدک طریقہ علاج کے لئے اسے شامل کیاجانے لگا ہے ۔
(جاری ہے)
یہ جہاں روغنی جلد کے لئے تریاق ہے وہیں حساس جلد کے لئے بھی موزوں پراڈکٹ ہے ۔
ہلدی کی فیس کریم اور فیس واش بھی متعارف ہو چکا ہے ۔
حال ہی میں ہلدی کا ماسک بھی مارکیٹ میں متعارف کردیا گیا ہے ۔جس کے نتائج خاطر خواہ حد تک کامیاب قرار دےئے گئے ہیں۔ اگر آپ پروسیسڈ شکل میں کاسمیٹکس استعمال نہیں کرنا چاہتیں تو تازہ حالت میں صندل پاؤڈر اور ہلدی کو تازہ دودھ میں گھول کر اپنا ماسک خود تیار کرلیں ۔تازہ اشیاء کی خاصیت اور نتائج زیادہ زوداثر اور دیر پا ثابت ہوتے ہیں ۔آزمائش شرط ہے ۔
Browse More Special Articles for Women

دھیمی دھیمی،دیرپا خوشبو
Dheemi Dheemi Deerpa Khushbu

گھریلو کام کاج اور خواتین کی صحت
Gharelu Kaam Kaaj Aur Khawateen Ki Sehat

دنیا بھر کی مسلم خواتین سحر و افطار کا خاص اہتمام کرتی ہیں
Dunya Bhar Ki Muslim Khawateen Sehr O Iftar Ka Khas Ehtemam Karti Hain

مرحبا رمضان
Marhaba Ramzan

ماں کی عادات اور آنے والا مہمان
Maa Ki Aadat Aur Aane Wala Mehman

ماہ رمضان اور خواتین کی تیاری
Mah E Ramzan Aur Khawateen Ki Taiyari

ماہِ رمضان کا گھریلو بجٹ
Mah E Ramzan Ka Gharelu Budget

ہائی ہیل ٹرینڈ،آج کل اِن
High Heel Trend - Aaj Kal In

چہل قدمی کریں ۔۔۔ ڈپریشن ختم کریں
Chehal Qadmi Karen - Depression Khatam Karen

گھر صاف کرنا اب ہوا آسان
Ghar Saaf Karna Ab Hua Aasan

رنگ برنگی کھنکتی چوڑیاں
Rang Birangi Khanakti Churiyan

مستقبل کی مائیں ․․․ اپنی صحت کا خیال رکھیں
Future Mothers - Apni Sehat Ka Khayal Rakhain