
Khawateen Kaisa Jeewan Sathi Chahti Hain - Special Articles For Women
خواتین کیسا جیون ساتھی چاہتی ہیں؟ - خواتین کیلئے مضامین
منگل 12 مئی 2015

ایک حالیہ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ خواتین شریک حیات کے انتخاب میں زیادہ نخریلی واقع ہوئی ہیں اور وہ جیون ساتھی کے روپ میں ایسا مر دچاہتی ہیں جو انھیں اپنی باتوں سے ہنساسکے۔ریسرچر کا کہنا ہے کہ مزاح مرداور عورت دونوں کی کمزوری ہے لیکن جیون ساتھی کے انتخاب میں دونوں کے لیے اس کا مطلب مختلف ہے۔تحقیق میں 80مرداور خواتین سے جب پوچھا گیا کہ کیا وہ ایک ایسا ساتھی پسند کرتے ہیں۔جو اپنی گفتگو سے انھیں خوش وخرم رکھ سکے؟دوسرا سوال تھا کہ ان کے لیے حس مزاح رکھنے والا ساتھی کتنا ضروری ہے؟ میامی یونیورسٹی کے شعبہ نفسیات سے وابستہ ریسرچر زلیا نا ہون اور ان کی ٹیم نے کہا کہ خواتین کے جوابات سے انکشاف ہوا کہ ان کی ترجیح ایسا مرد تھا جو انھیں اپنی باتوں سے مسکرانے پر مجبور کر سکتا ہو لیکن اس نتیجے کے برعکس مردوں کے جوابات تھے کہ انھیں جیون ساتھی کے طور پر ایسی خاتون پسند ہے جوان کے لطیفے اور چٹکلے سننے پر آمادہ ہوا ان پر ہنسنا بھی جانتی ہو۔
رپورٹ کے مطابق خواتین صرف ایک ایسا ساتھی ہی نہیں چاہتیں جو انھیں اپنی دلچسپ گفتگو سے خوش رکھے بلکہ وہ چاہتی ہیں کہ خودان کے مزاح کی بھی تعریف کی جائے۔پروفیسر لیانا ہون کے خیال میں خواتین لوگوں کو ہنسنے کے فن کو مردوں کی ذہانت کی علامت سمجھتی ہیں۔
(جاری ہے)
تاریخ اشاعت:
2015-05-12
خواتین سے متعلق نئے مضامین
Your Thoughts and Comments
Special Special Articles For Women article for women, read "Khawateen Kaisa Jeewan Sathi Chahti Hain" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.
مزید خواتین کیلئے مضامین سے متعلق
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیخواتین سے متعلقہ متفرق ویڈیوزاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائن ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.