Khawateen Thakan Se Muqabla Kaise Karen - Article No. 3309
خواتین تھکن سے مقابلہ کیسے کریں - تحریر نمبر 3309
ڈاکٹر فرزین ملک کے مشورے
پیر 16 ستمبر 2024
اس موسم میں تیل والے اور مصالحہ دار کھانوں سے پرہیز کرنا چاہیے۔اپنے معدے کو صحت مند رکھنے کیلئے ہمیں ہلکی پھلکی غذا کا استعمال کرنا چاہئے۔
(جاری ہے)
یہ ہمارے لئے بہت ضروری ہے کہ ہم گرمیوں کے موسم میں خود کو فریش اور صاف رکھیں۔خود کو ایکٹیو رکھنے کیلئے صبح کے وقت لازمی نہائیں۔ہلکے اور کاٹن کے کپڑے پہنیں۔اپنے چہرے اور سر کو سورج کی روشنی سے بچانے کیلئے اسکارف سے ڈھانپیں۔سبز سبزیوں کا استعمال آپ کیلئے فائدہ مند ہو سکتا ہے۔یہ ہمارے میٹابولزم کیلئے بہت اچھی ہیں۔پروٹین سے بھرپور غذا ہمیں اچھی صحت فراہم کرتی ہے۔پالک جیسی سبز سبزیاں ہمیں انرجی فراہم کرتی ہیں۔اس لئے اس موسم میں انرجی حاصل کرنے کیلئے سبزیوں اور فروٹس کا استعمال کرنا چاہئے۔
اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہمیں بھوک نہیں لگتی جس کی وجہ سے ہمارا انرجی لیول کم ہو جاتا ہے۔گرمی کی وجہ سے ہمارے جسم میں گلوکوز کی مقدار کم ہو جاتی ہے، جس وجہ سے ہماری بھوک ختم ہو جاتی ہے لیکن ہمیں ایسا ہر گز نہیں کرنا چاہیے، ہمیں باقاعدگی سے کھانا کھانا چاہئے۔ہمیں اس موسم میں پیزا اور برگر کا استعمال ترک کر دینا چاہئے۔
گرمی کی وجہ سے اور پسینہ آنے کی وجہ سے ہمارا جسم توانائی کھو دیتا ہے، جس وجہ سے سستی اور کاہلی بھی ہوتی ہے اور ہماری کارکردگی پر بھی اثر پڑتا ہے۔باہر نکلتے وقت ہمیں گلاسز کا استعمال کرنا چاہیے اور سر اور چہرے کو ڈھانپ کر رکھنا چاہئے۔گرمیوں میں جوسز اور لیموں، کیوی تربوز اور فالسہ کا استعمال کرنا چاہئے۔زیادہ پانی کا استعمال کرنا چاہئے۔
Browse More Special Articles for Women
پُرسکون زندگی کے لئے صبر کا دامن تھامے رکھیں
Pur Sukoon Zindagi Ke Liye Sabr Ka Daman Thaame Rakhen
مصروف زندگی میں فٹ رہنا آسان ہوا
Masroof Zindagi Mein Fit Rehna Aasan Hua
اچھی صحت کے لئے ڈائٹ پلان ضروری
Achi Sehat Ke Liye Diet Plan Zaroori
خواتین ڈپریشن سے نکلیں
Khawateen Depression Se Niklain
موسمِ برسات ضروری ہے احتیاط
Mausam E Barsaat Zaroori Hai Ehtiyat
رم جھم موسم میں اپنی شخصیت کو بنائیں پُربہار
Rim Jhim Mausam Mein Apni Shakhsiyat Ko Banaain Purbahar
پھولوں کے رنگدار زیورات
Phoolon Ke Rangdar Zevrat
شیشے کے ہینڈ بیگز کا نیا رجحان
Sheeshe Ke Hand Bags Ka Naya Rujhan
ملتانی مٹی قدرت کا انمول تحفہ
Multani Mitti Qudrat Ka Anmol Tohfa
فیشن کے رنگ ڈائمنڈ کے سنگ
Fashion Ke Rang Diamond Ke Sang
خبردار ۔ بھنویں بنوانا خطرناک بیماری کا سبب ہے
Khabardar - Bhanwain Banwana Khatarnak Bimari Ka Sabab Hai
موسمِ گرما کی اہم ضرورت دھوپ کے چشمے
Mausam E Garma Ki Aham Zaroorat Dhoop Ke Chashme