Kiya Ab K Eid Per Lehnga Pehna Jaye? - Article No. 2079
کیا اب کے عیدپر لہنگا پہناجائے؟ - تحریر نمبر 2079
لہنگے کی سج دھج ہے نرالی
پیر 27 مئی 2019
آج کل لہنگے فیشن میں ہیں۔شادی بیاہ اور مہندی کی تقریبات کے لئے لہنگاہی موزوں لباس ہے اور نوجوان لڑکیاں تھوڑی سی تراش خراش اور تبدیلی کے ساتھ اسے پہننا پسند کرتی ہیں۔ ماڈرن لڑکیاں بلاؤز کے ساتھ پہننا چاہتی ہیں اور ڈھائی گزکے دوپٹے کے ساتھ اسے جاذب نظر بنادیتی ہیں۔
پرانے لہنگے کا Make Overکر لیجئے
اگر لہنگا چند برس پہلے بنا یا گیا ہو کیونکہ یہ تو ہمارا دیسی اور مشرقی لباس ہے۔
(جاری ہے)
تھوڑا سا ادھیڑ کر تھوڑی سی تراش خراش کرکے تبدیل کرلیں تو یہ نیا سالگے گا۔
دبکے کے کام پر پالش بھی ہوسکتی ہے اور اگر بنا رسی میٹریل ہے تو اس کا کچھ نہیں بگڑتا بشرطیکہ آپ نے احتیاط سے اسے تہہ لگا کے پلاسٹک کور میں لٹکا کے رکھا ہو اور اسے کیڑے نے نہ کھایا ہوتو مشرقی پہنا وا سا لہا سال تک پہنا جا سکتا ہے ۔لہنگے چولی کے ساتھ بھی بھلے لگتے ہیں
پھولدار یا کامدار ،بلاؤز اور چولی دونوں کے ساتھ لہنگے اچھے لگتے ہیں ۔شرمیلی اور مشرقی لڑکیاں بدن عریاں نہیں کرنا پسند کرتیں لہٰذا وہ قدرے لمبا بلاؤز سلواتی ہیں جبکہ ماڈرن اور فیشن میں اختراع کو پسند کرنے والی لڑکیاں مختصر بلاؤز پہننا پسند کرتی ہیں ۔یہ لہنگے بازار میں تیار حالت میں بھی ہلکے اور بھاری کا مدار شکل میں دستیاب ہیں۔
کالر والی شرٹ کے ساتھ لہنگا
یہ لہنگے کا ایک جدید اسٹائل ہے جس میں کالر والی خوبصورت سی کا مدار قمیض کے ساتھ اسے پہنا جاتاہے۔
جیکٹ نما اپر اور لہنگا یہ بھی ایک جدید انداز کا لہنگا ہے یعنی لہنگے اور چولی کے اوپر ایک لمبا سا اپر پہنا جاتا ہے ۔جیکٹ اور کوٹ نمایہ اپر قیمتی جماوار کا بھی ہو سکتا ہے اور سادہ یا پھولدار بھی ،دیکھنا یہ ہوتا ہے کہ پورے لباس کا ایک خوبصورت امتزاج ،بہر حال دلکش لگے۔
جھالر دار لہنگا
کچھ عرصے سے جالی نما کپڑا رواج میں ہے ۔یہ لہنگے جالی دار میٹریل میں بھی بنائے اور پہنے جاتے ہیں ۔جالی داریہ لہنگے اپنے منفرد اسٹائلز کی وجہ سے مقبول ہیں ۔جھالر دار فراک نمالہنگے تو فلمی ستاروں کی بھی اولین پسند ہیں۔
Browse More Special Articles for Women
رنگِ حنا اور کھنکتی چوڑیاں
Rang E Hina Aur Khanakti Chooriyan
رمضان شاپنگ مہنگائی کا علاج سادگی
Ramadan Shopping Mehngai Ka Ilaj Saadgi
چھوٹے بچے روزہ رکھیں تو والدین کیا کریں
Chote Bache Roza Rakhain To Waldain Kya Karen
رمضان اور خواتین کے معمولاتِ زندگی
Ramzan Aur Khawateen Ke Mamolat E Zindagi
رمضان سے پہلے رمضان کی تیاری ہے بہت ضروری
Ramzan Se Pehle Ramzan Ki Tayari Hai Bahut Zaroori
ذہین بچے کی پیدائش کے لئے حمل کے دوران مخصوص غذائیں
Zaheen Bache Ki Paidaish Ke Liye Hamal Ke Douran Makhsoos Ghizain
جیولری کی ورائٹی سے جگمگاتی دنیا
Jewellery Ki Variety Se Jagmagati Duniya
زیورات بتائیں شخصیت کے راز
Zewrat Bataain Shakhsiyat Ke Raaz
ورسٹائل ٹرے ․․․ ہر گھر کی ضرورت
Versatile Tray - Har Ghar Ki Zaroorat
موسم کی تبدیلی پر الماری کی ترتیبِ نو
Mausam Ki Tabdeeli Par Almari Ki Tarteeb E Nau
دیدہ زیب ست رنگی چوڑیاں
Deeda Zaib Sat Rangi Choriyon
اِک قوسِ قزح ہے رقصاں
Ik Qaus E Qaza Hai Raqsaan