
Meethay Ki Shauqeen Khawateen - Special Articles For Women
میٹھے کی شوقین خواتین - خواتین کیلئے مضامین
ہفتہ 9 مئی 2015

میٹھے کی شوقین خواتین
ایک بات مشاہدے میں آئی ہے کہ اکثر خواتین کھانا کھانے کے فوراََ بعد میٹھے کی متلاشی رہتی ہیں اگر فریج میں کچھ میسر نہ ہو تو وہ چینی کھا کر ہی گزارہ کر لیتی ہیں۔ ان کی یہ عادت اس قدر پختہ ہو چکی ہوتی ہے کہ اکثر انہیں گھر والوں کی جانب سے ڈانٹ بھی سننے کو ملتی ہے۔ کہ موٹی ہو جاوٴ گی۔ کھانے کے بعد فوارََ میٹھا مت کھاوٴ، پرہیز کرو۔
کھانے کی اشتہا کا ہونا ایک روٹین کی بات ہے۔ مگر کیا آپ نے میٹھے کی اشتہا کے بارے میں سنا ہے؟ جی ہاں یہ کیفیت بھی ہوتی ہے ۔ طبی ماہرین کے مطابق بیشتر خواتین کھانے بعد میٹھا طلب کرتی ہیں اور کچھ نہ ملے تو چینی ہی پھانک لیتی ہیں۔
(جاری ہے)
تقریباََ دو گھنٹوں کے بعد ہی خون میں شکر کی مقدار کم ہونے لگتی ہے اور آپ کو ایک بار پھر میٹھے کی طلب ہوتی ہے جسے کھاتے ہی جسم دوبارہ توانا محسوس ہونے لگتا ہے۔ یہ اشتہا صرف میٹھے کیلئے نہیں ہو سکتی اس کا گہرا تعلق کیفین ہے۔یہ نشے کی لت کی طرح جسم کو فوری آرام پہنچا کر باقی ماندہ توانائی کو پست پشت ڈال دیتی ہے۔ یہ اشتہا انگیزی جسم کے ہر نظام کو متاثر کرتی ہے۔ محقیقن نے یہ بات ثابت کر دی ہے کہ وہ خواتین جنہیں میٹھا اور کیفین کی عادت نشے کی لت کی طرح ہے وہ بھی اس پر قابو پا سکتی ہیں اور اس کے لئے نہ خود پر جبر کرنا ہوگا اور نہ ہی مٹھاس سے اپنا تعلق توڑنا پڑے گا لیکن تھوڑا سا اپنی عادت پر کنٹرول کرنا پڑئے گا۔
Your Thoughts and Comments
مزید خواتین کیلئے مضامین سے متعلق
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیخواتین سے متعلقہ متفرق ویڈیوزاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائنUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.