Natural Makeup In Ho Chuka Hai - Special Articles For Women
نیچرل میک اپ ان ہوچکا ہے - خواتین کیلئے مضامین
جمعرات 7 جنوری 2016

ہیوی میک اپ کاٹرینڈآؤٹ ہوچکا:
ہمارے ہاں میک اپ اور سٹائلنگ میں بہت نمایاں دیکھنے میں آرہی ہیں اب ینگ لڑکیاں لائٹ اور سافٹ میک اپ لک پسند کرتی ہیں بلکہ وہ میک اپ سے زیادہ پرسنیلٹی گرومنگ (Personality Grooming) کوترجیح دیتی ہیں جس سے میک اپ کی اہمیت نسبتاََ بدل رہی ہے۔ آپ بھی کوشش کریں میک اپ کااستعمال کم سے کم کریں کیونکہ اگرآپ کی جلد صاف شفاف ہوگی توبیس کی زیادہ تہیں جمانے کی نوبت نہیں آئے گی۔ جلد کی حفاظت کے لئے فارمولاکرمیوں کے استعمال کی بجائے زیادہ سے زیادہ پئیں، پھل اور سبزیوں کے ساتھ دفریش جوسزکااستعمال بھی کریں۔ پہلے عام تاثر یہی تھا کہ خواتین ایک دوسرے کودیکھ کرفیشن کرتی تھیں مگراب وہ سوچتی ہیں کہ ان پرکیاجچتاہے اور کیانہیں؟ اس لئے وہ مختلف تجربے کرتی ہیں تاکہ کوئی خاص سٹائل سٹیٹمنٹ (Style Statement) اپنی شخصیت کاحصہ بناسکیں۔
میرا مشورہ ہے کہ شام کی تقریبات کے لئے شمری آئی میک اپ کریں اور لپ سٹک شیڈز لائٹ استعمال کریں لیکن یہ خیال رہے کہ میک اپ کاتاثر ہلکاپھلکا ساہو۔ ہیوی میک اپ (Heavy Makeup) اب آؤٹ ہوچکاہے، کالی اور بھری ہوئی آنکھیں پسندنہیں کی جارہیں جبکہ لپ سٹک میں اورنج اور پنک شیڈز ان رہیں گے۔ اس طرح فارمل وئیر میں لہنگے، گھاگھرے اور شارٹ چولیاں پسندکی جائیں گی، قمیض کی مانند لمبی لمبی چولیاں اب فیشن کاحصہ نہیں رہیں۔ ان ڈریسز کے ساتھ کس کربال باندھنے کی بجائے ذراسٹائل سے ہیئر ٹائے (Hair Tie) کریں توزیادہ اچھی لگیں گی۔
بیس کااستعمال خدوخال کوابھارنے تک محدود کیاجائے گا:
دوسرے ممالک میں ہرہفتے میک اپ پراڈکٹس اور فیشن ٹرینڈزبدلتے رہتے ہیں جبکہ پاکستان میں لوگ جلد تبدیلی کوقبول نہیں کرتے اس لئے یہاں ٹرینڈزبدلنے میں سالوں لگ جاتے ہیں اور یوں کوئی بھی تبدیلی آہستہ آہستہ اپنی جگہ بناتی ہے مگراب فیشن اور سٹائلنگ میں نمایاں تبدیلیاں نظر آئیں گی مثلاََ 2016میں نیچرل میک اپ لک مقبول ہوگی۔ ویسے توکچھ عرصہ سے لائٹ اور ڈارک میک اپ کا فیوژن چل رہاہے مگراب ینگ لڑکیاں نئے نئے سٹائلنگ ٹرینڈز کے بارے میں جاننے کی کوشش کرتی ہیں اور ایک دوسرے سے آگے نکلنے کے لئے انہیں جلد اپنا لیتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اب ینگ اور ٹین ایجرز میں نیوڈمیک اپ خاصا پاپولرہورہاہے یعنی 2016میں بیس (Base) کااستعمال کم سے کم کرنے کارحجان بڑھے گا۔ بہتر ہے لیکوئیڈبیس اور فاؤنڈیشن کاانتخاب کریں۔
شام کی تقریبات کے لئے شمری آئی میک (Shimmery Eye Makeup) کریں
ہمارے ہاں اکثر خواتین کوبیس کے استعمال کااصل مقصد معلوم نہیں․․ اور زیادہ ترخواتین بیس کااستعمال رنگ گورا کرنے کے لئے کرتی ہیں‘ یہ تصور قطعاََ درست نہیں۔ میرا مشورہ ہے کہ اب خواتین کواس خبط سے باہرنکل آناچاہیے۔ بہترہے آپ اپنی جلد کی حفاظت کریں اور جلد پرداغ دھبے یاپمپلزوغیرہ ہونے دیں۔ اسی طرح بیس کااستعمال محض اپنے خدوخال کوابھارنے کے لیے کریں اوراگر آپ کی آنکھوں کے گرد گہرے حلقے ہوں یاجلد پرداغ دھبے ہوں توانہیں چھپانے کے لئے تھوڑا سا کنسیلر یا فاؤنڈیشن بیس لگالیں مگر خیال رہے کہ جلد پربیس کی تہہ نہ چڑھی ہوبلکہ اس کاتاثر ہلکا پھلکا سارہے۔ اسی طرح دن کے وقت آئی میک نہ ہونے کے برابرہوچنانچہ صرف آئی لائنریاکاجل لگائیں البتہ آپ ڈارک شیڈ میں لپ سٹک لگاسکتی ہیں۔ ریڈ میرون (Maroon)اور نج (Orange) شاکنگ پنک کورل اور نیون کے تمام شیڈز اس سال ان رہیں گے۔ شام کے تقریبات کے لئے میک اپ میں نسبتاََ تبدیلی کی جاسکتی ہے یعنی آنکھوں کامیک اپ تھوڑا سا ڈارک رکھیں مثلاََ شمری (Shimmery) گلیٹری اور سموکی ، آئی میک اپ کریں جبکہ لپ سٹک لائٹ اور فریش شیڈ میں لگائیں۔
2016میں برائیڈل سٹائل
ہمارے ہاں روایتی دلہنوں کے انداز میں بھی کئی تبدیلیاں دیکھنے میں آرہی ہیں، اب ریڈ اور گولڈکلرز میں برائیڈل ڈریسزکم ہی پسند کئے جاتے ہیں لیکن دوسری طرف دلہنیں بناؤ سنگھارابھی بھی روایتی کرتی ہیں جس سے فیوژن کنفیوژن نمایاں نظر آتاہے۔ مغربی اور عرب ممالک میں بھی دلہنیں رخ جوڑانہیں بلکہ سفید یادیگر ہلکے رنگ پسند کرتی ہیں۔ پاکستان میں بھی یہی گلوبل ٹرینڈ(Global Trend) عام ہو رہاہے اور اس کے ساتھ ساتھ دلہنیں اب برائیڈل میک اپ بھی پارٹی میک اپ کی طرح کرنے لگی ہیں اور اب ایسالگتا ہے کہ خواتی کسی حدتک اس کنفیوژن سے باہرنکل آئیں گی۔ ویسے بھی اب پہلے کی طرح ریڈلپ سٹک اور ڈارک آئیزکافیش نہیں رہا۔ اب ینگ لڑکیاں بالوں کے ساتھ بھی کافی تجربے کرتی نظر آرہی ہیں مثلاََ کل ہیئراسیسریز (Hair Accessories) کافی عام ہورہی ہیں اور سمپل لکس تقریباََ آؤٹ ہوچکی ہے اس لئے آپ بریڈز اور بنز(Buns)بناکرپھول، پرلز (Pearls) اور بیڈز (Beads) وغیرہ بھی لگاسکتی ہیں۔ کرلی (Curly) اور میسی (Messy) ہیئرسٹائلز کوہی ترجیح دیں برائیڈل ہیئر سٹائل میں بیک کومنگ کی بجائے فرنچ نوٹس (French Konts) اور ٹوسٹ ہیئر (Twist Hair) کافی پسند کئے جارہے ہیں جن سے بال بندھے رہتے ہیں۔
2016میں ہیئراپ ڈوز(Hair Updos) بہت ان ہوں گے
سٹائل تخلیق نہیں کیا جاتابلکہ آپ کی شخصیت میں موجود ہوتاہے اس لئے آپ اپنی مرضی سے جوبھی ہیئر سٹائل پسندکریں، اسے خوداعتمادی سے اپنائیں۔ ویسے اب موٹے اور پتلے کرلز کافیشن بالکل آؤٹ ہوچکاہے۔ البتہ آپ ہیئر برش کی مدد سے بالوں کوہلکی سی ویولک (Wavy Look) دے سکتی ہیں۔ اس کے علاوہ ہیئر اپ ڈوز(Hair Updos) بہت ان ہیں یعنی آپ اپنے چہرے کی بناوٹ کے مطابق سنیٹریاسائیڈمانگ نکال کربالوں کوہلکا ساٹوسِٹ (Twist)کرسکتی ہیں، ہلکی سی بیک کومنگ کے ساتھ سائیڈبن (Side Buns) بھی اچھا لگے گا۔ اگرآپ سٹوڈنٹ ہیں توبالوں کوآئرن سے سٹریٹ کرنے علاوہ ہیئر ایکسٹنسو (Extenso) جیسا ٹڑیٹمنٹ بھی لے سکتی ہیں تاکہ روزانہ نئے نئے ہیئر سٹائل بنانے میں زیادہ وقت ضائع نہ ہو۔
ہمارے ہاں میک اپ اور سٹائلنگ میں بہت نمایاں دیکھنے میں آرہی ہیں اب ینگ لڑکیاں لائٹ اور سافٹ میک اپ لک پسند کرتی ہیں بلکہ وہ میک اپ سے زیادہ پرسنیلٹی گرومنگ (Personality Grooming) کوترجیح دیتی ہیں جس سے میک اپ کی اہمیت نسبتاََ بدل رہی ہے۔ آپ بھی کوشش کریں میک اپ کااستعمال کم سے کم کریں کیونکہ اگرآپ کی جلد صاف شفاف ہوگی توبیس کی زیادہ تہیں جمانے کی نوبت نہیں آئے گی۔ جلد کی حفاظت کے لئے فارمولاکرمیوں کے استعمال کی بجائے زیادہ سے زیادہ پئیں، پھل اور سبزیوں کے ساتھ دفریش جوسزکااستعمال بھی کریں۔ پہلے عام تاثر یہی تھا کہ خواتین ایک دوسرے کودیکھ کرفیشن کرتی تھیں مگراب وہ سوچتی ہیں کہ ان پرکیاجچتاہے اور کیانہیں؟ اس لئے وہ مختلف تجربے کرتی ہیں تاکہ کوئی خاص سٹائل سٹیٹمنٹ (Style Statement) اپنی شخصیت کاحصہ بناسکیں۔
(جاری ہے)
بیس کااستعمال خدوخال کوابھارنے تک محدود کیاجائے گا:
دوسرے ممالک میں ہرہفتے میک اپ پراڈکٹس اور فیشن ٹرینڈزبدلتے رہتے ہیں جبکہ پاکستان میں لوگ جلد تبدیلی کوقبول نہیں کرتے اس لئے یہاں ٹرینڈزبدلنے میں سالوں لگ جاتے ہیں اور یوں کوئی بھی تبدیلی آہستہ آہستہ اپنی جگہ بناتی ہے مگراب فیشن اور سٹائلنگ میں نمایاں تبدیلیاں نظر آئیں گی مثلاََ 2016میں نیچرل میک اپ لک مقبول ہوگی۔ ویسے توکچھ عرصہ سے لائٹ اور ڈارک میک اپ کا فیوژن چل رہاہے مگراب ینگ لڑکیاں نئے نئے سٹائلنگ ٹرینڈز کے بارے میں جاننے کی کوشش کرتی ہیں اور ایک دوسرے سے آگے نکلنے کے لئے انہیں جلد اپنا لیتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اب ینگ اور ٹین ایجرز میں نیوڈمیک اپ خاصا پاپولرہورہاہے یعنی 2016میں بیس (Base) کااستعمال کم سے کم کرنے کارحجان بڑھے گا۔ بہتر ہے لیکوئیڈبیس اور فاؤنڈیشن کاانتخاب کریں۔
شام کی تقریبات کے لئے شمری آئی میک (Shimmery Eye Makeup) کریں
ہمارے ہاں اکثر خواتین کوبیس کے استعمال کااصل مقصد معلوم نہیں․․ اور زیادہ ترخواتین بیس کااستعمال رنگ گورا کرنے کے لئے کرتی ہیں‘ یہ تصور قطعاََ درست نہیں۔ میرا مشورہ ہے کہ اب خواتین کواس خبط سے باہرنکل آناچاہیے۔ بہترہے آپ اپنی جلد کی حفاظت کریں اور جلد پرداغ دھبے یاپمپلزوغیرہ ہونے دیں۔ اسی طرح بیس کااستعمال محض اپنے خدوخال کوابھارنے کے لیے کریں اوراگر آپ کی آنکھوں کے گرد گہرے حلقے ہوں یاجلد پرداغ دھبے ہوں توانہیں چھپانے کے لئے تھوڑا سا کنسیلر یا فاؤنڈیشن بیس لگالیں مگر خیال رہے کہ جلد پربیس کی تہہ نہ چڑھی ہوبلکہ اس کاتاثر ہلکا پھلکا سارہے۔ اسی طرح دن کے وقت آئی میک نہ ہونے کے برابرہوچنانچہ صرف آئی لائنریاکاجل لگائیں البتہ آپ ڈارک شیڈ میں لپ سٹک لگاسکتی ہیں۔ ریڈ میرون (Maroon)اور نج (Orange) شاکنگ پنک کورل اور نیون کے تمام شیڈز اس سال ان رہیں گے۔ شام کے تقریبات کے لئے میک اپ میں نسبتاََ تبدیلی کی جاسکتی ہے یعنی آنکھوں کامیک اپ تھوڑا سا ڈارک رکھیں مثلاََ شمری (Shimmery) گلیٹری اور سموکی ، آئی میک اپ کریں جبکہ لپ سٹک لائٹ اور فریش شیڈ میں لگائیں۔
2016میں برائیڈل سٹائل
ہمارے ہاں روایتی دلہنوں کے انداز میں بھی کئی تبدیلیاں دیکھنے میں آرہی ہیں، اب ریڈ اور گولڈکلرز میں برائیڈل ڈریسزکم ہی پسند کئے جاتے ہیں لیکن دوسری طرف دلہنیں بناؤ سنگھارابھی بھی روایتی کرتی ہیں جس سے فیوژن کنفیوژن نمایاں نظر آتاہے۔ مغربی اور عرب ممالک میں بھی دلہنیں رخ جوڑانہیں بلکہ سفید یادیگر ہلکے رنگ پسند کرتی ہیں۔ پاکستان میں بھی یہی گلوبل ٹرینڈ(Global Trend) عام ہو رہاہے اور اس کے ساتھ ساتھ دلہنیں اب برائیڈل میک اپ بھی پارٹی میک اپ کی طرح کرنے لگی ہیں اور اب ایسالگتا ہے کہ خواتی کسی حدتک اس کنفیوژن سے باہرنکل آئیں گی۔ ویسے بھی اب پہلے کی طرح ریڈلپ سٹک اور ڈارک آئیزکافیش نہیں رہا۔ اب ینگ لڑکیاں بالوں کے ساتھ بھی کافی تجربے کرتی نظر آرہی ہیں مثلاََ کل ہیئراسیسریز (Hair Accessories) کافی عام ہورہی ہیں اور سمپل لکس تقریباََ آؤٹ ہوچکی ہے اس لئے آپ بریڈز اور بنز(Buns)بناکرپھول، پرلز (Pearls) اور بیڈز (Beads) وغیرہ بھی لگاسکتی ہیں۔ کرلی (Curly) اور میسی (Messy) ہیئرسٹائلز کوہی ترجیح دیں برائیڈل ہیئر سٹائل میں بیک کومنگ کی بجائے فرنچ نوٹس (French Konts) اور ٹوسٹ ہیئر (Twist Hair) کافی پسند کئے جارہے ہیں جن سے بال بندھے رہتے ہیں۔
2016میں ہیئراپ ڈوز(Hair Updos) بہت ان ہوں گے
سٹائل تخلیق نہیں کیا جاتابلکہ آپ کی شخصیت میں موجود ہوتاہے اس لئے آپ اپنی مرضی سے جوبھی ہیئر سٹائل پسندکریں، اسے خوداعتمادی سے اپنائیں۔ ویسے اب موٹے اور پتلے کرلز کافیشن بالکل آؤٹ ہوچکاہے۔ البتہ آپ ہیئر برش کی مدد سے بالوں کوہلکی سی ویولک (Wavy Look) دے سکتی ہیں۔ اس کے علاوہ ہیئر اپ ڈوز(Hair Updos) بہت ان ہیں یعنی آپ اپنے چہرے کی بناوٹ کے مطابق سنیٹریاسائیڈمانگ نکال کربالوں کوہلکا ساٹوسِٹ (Twist)کرسکتی ہیں، ہلکی سی بیک کومنگ کے ساتھ سائیڈبن (Side Buns) بھی اچھا لگے گا۔ اگرآپ سٹوڈنٹ ہیں توبالوں کوآئرن سے سٹریٹ کرنے علاوہ ہیئر ایکسٹنسو (Extenso) جیسا ٹڑیٹمنٹ بھی لے سکتی ہیں تاکہ روزانہ نئے نئے ہیئر سٹائل بنانے میں زیادہ وقت ضائع نہ ہو۔
تاریخ اشاعت:
2016-01-07
Your Thoughts and Comments
Special Special Articles For Women article for women, read "Natural Makeup In Ho Chuka Hai" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.
مزید خواتین کیلئے مضامین سے متعلق
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیخواتین سے متعلقہ متفرق ویڈیوزاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائن ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.