Pedicure Aur Manicure Aap Ghar Par Bhi Kar Sakti Hai - Special Articles For Women
پیڈی اور مینی کیور۔۔۔ آپ گھر پربھی کرسکتی ہیں - خواتین کیلئے مضامین
بدھ 2 دسمبر 2015

زرا مصطفی:
عام طور پر گھریلوخواتین دن بھرکام میں مصروف رہتی ہیں جس سے ہاتھوں اور پاؤں کی جلد بہت روکھی سوکھی اورسخت رہتی ہے۔ عام طورپرکپڑے اور برتن دھونے کی وجہ سے بھی جلد کی قدرتی نمی ختم ہوجاتی ہے جس سے جلد کھردری اور بے جان لگتی ہے اسی طرح پانی میں زیادہ دیررہنے کی وجہ سے پاؤں کی جلد خصوصاََ ایڑھیوں بری طرح متاثر ہوتی ہیں۔ آپ کوشش کریں کہ کچن میں یاد گھریلو کام کرنے کے بعد کسی اچھے ہینڈواش یاباڈی واش سے ہاتھ اور پاؤں اچھی طرح دھوکر خشک کریں۔ کچن اور باتھ روم میں موئسچرائزنگ لوشن بھی ضروری رکھیں تاکہ ہاتھ اورپاؤں دھونے کے فوراََ بعد لوشن لگالیں اس سے جلد کی نرمی اور نمی برقرار رہتی ہے۔ اس کے علاوہ آپ گھریلو کاموں کے دوران ہینڈگلوز (Hand Gaoves) استعمال کرسکتی ہیں ۔
ویسے بھی کاسٹک سوڈاجیسے مضرجلد کیمیکلز کااستعمال جلد کوکھردرا بنا دیتا ہے، بہتر ہے آپ برتن دھونے کے لئے ڈش واش لیکوئیڈاستعمال کریں۔ کیونکہ یہ بہت کم مقدار میں استعمال ہوتا ہے اس لئے جلد پر کیمیکلز کے مضراثرات نسبتاََ کم ہوتے ہیں۔
پیڈی اور مینی کیور کیسے کریں:
جلد کی حفاظ اور احتیاط کے باوجود کم ازکم 15دن میں ایک مرتبہ پیڈی کیور اور مینی کیورکیاجاسکتا ہے۔ عام طور پر مارکیٹ میں پیڈی اور مینی کیورکٹ (Kit) دسیتاب ہوتی ہے جس میں شامل ہیں۔ نیل فائلر (Nail filer)اورنج ووڈسٹک (Orange Wood Stick) کیوٹیکل نائف (Cuticle Knife) کیوٹیکل پشر (Cuticle Pusher) کیوٹیکل کٹر (Cuticle Cutter) ہینڈبرش (Hand Brush) ہارڈاینڈ سافٹ سیکرپیر (Hard & soft Foot Scrapper) فٹ برش (Foot Brush) ۔
مینی کیور:
سب سے پہلے یہ دیکھیں کہ آپ کے ناخنوں میں فنگس تونہیں لگی۔
ہاتھوں اور بازوؤں پر بلیچ (Bleach) کریں۔ ہاتھوں کی جلد نسبتاََ حساس ہوتی ہے اس لئے بلیچنگ پاؤڈر کی مناسب مقدار استعمال کریں۔
اگر ناخنوں پر نیل پینٹ (Nail Paint) لگاہوتو نیل ریمور (Nail Remover) سے صاف کردیں۔
نیل کٹر سے ناخن کاٹ کراپنی مرضی کی شیپ (Shape) میں نیل فائل (Nail File) کریں۔
کیوٹیک کریم، بے بی آئل یااولیو آئل برش کی مدد سے کیوٹیکلز پرلگائیں تاکہ کیوٹیکل سکن نرم ہوجائے۔
سکرب کریم سے مساج کریں اور نیم گرم پانی میں ہاتھ ڈبوکرخشک کرلیں۔
ہینڈبرش پر چند قطرے شیمپو یاہینڈواش لگاکرناخنوں کے اندر سے صفائی کریں اور نیم گرم پانی میں کچھ دیرڈبونے کے بعد خشک کرلیں۔
کیوٹیکل پشر سے کیوٹیکلز کوپُش کریں اور کیوٹیکل نائف سے ڈیڈسکن (Dead Skin) کاٹ دیں۔ اگرکیوٹیکلز ہارڈہوں توآپ کیوٹیکل کااستعمال بھی کرسکتی ہیں۔
موئسچرائزنگ کریم سے مساج کریں اور کچھ دیرتک نیم گرم پانی میں ہاتھ ڈبونے کے بعدتولیے سے خشک کریں۔
اونج ووڈسٹک سے ناخنوں کے اندر صفائی کریں تاکہ کریم کے ذرات ناخنوں سے نکل جائیں۔
کاٹن (Cotton) پر تھوڑا سانیل ریموورلگاکر دوبارہ ناخن صاف کریں۔
نیل پینٹ (Nail Paint) لگانے کاطریقہ:
مینی کیور مکمل ہونے کے بعد اگر آپ نیل پینٹ لگاناچاہتی ہیں تو سب سے پہلے ناخنوں پر ٹرانسپیرنٹ میں کوٹ (Transparent Base Coat) کریں تاکہ نیل پینٹ کی وجہ سے ناخن پیلے نہ ہو جائیں۔ بعض اوقات نیل پینٹ صاف کرنے کے باوجود بھی ناخنوں پر نیل پینٹ کے داغ رہ جاتے ہیں لیکن بیس کوٹ کے استعمال سے اس مشکل سے بچاجاسکتا ہے۔ اس بعد اپنی مرضی سے کسی بھی شیڈمیں نیل پینٹ لگائیں اور خشک ہونے پر چمک کے لئے ٹاپ کوٹ (Top Coat) استعمال کریں۔
پیڈی کیور:
پیروں پر بلیچ کریں اور گردن پر کوئی زخم نہ ہوتو بلیچنگ پاؤڈر کی مقدار بڑھائی بھی جاسکتی ہے۔
نیل پینٹ صاف کرکے ناخن کاٹ لیں اور اپنی پسندیدہ شیپ میں نیلز فائل کریں۔
کیوٹیکلز پر کیوٹیکل کریم لگائیں۔
کسی کھلے برتن یاٹب میں نیم گرم پانی ڈال کرگلاب کی پیتاں ، ڈیٹول (Detol) شیمپو ہینڈیا باڈی واش ملا کرپاؤں ڈبو دیں۔ اگر آپ بلیچ نہیں کرنا چاہتیں تو تھوڑا ساہائیڈروجن لیکوئیڈبھی ٹب میں شامل کرلیں۔
3سے 5منٹ تک پاؤں کوپانی میں ڈبوکررکھیں اور اس کے بعد صاف تولیے سے خشک کرلیں۔
کیوٹیکل بُشر سے پُش کرنے کے بعد کیوٹیکل نائف سے کیوٹیکلزاتاردیں۔
ایڑھیوں پر ہارڈفٹ سکرپیررگڑیں تاکہ پھٹی ایڑھیوں کی جلد ہموار ہوجائے اس کے بعد آہستہ آہستہ سافٹ فٹ سکرپیررگڑیں۔
کیوٹیکل کٹر سے ہارڈکیوٹیکلز کاٹ دیں۔
سکرب کریم سے پاؤں پرمساج کرنے کے بعد نیم گرم پانی سے دھوکرخشک کرلیں۔
کیوٹیکلز اور نیلزپربے بی آئل یااولیو آئل لگانے کے بعد موئسچرائزنگ کریم سے مساج کریں اور نیم گرم پانی سے دھوکرخشک کرلیں۔
اورنج ووڈسٹک سے ناخن صاف کریں۔
نیل ریموور سے دوبارہ ناخن صاف کرلیں اور پھر بیس کوٹ لگانے کے بعد نیل پینٹ لگائیں اور آخر میں شائن کے لئے ٹاپ کوٹ کریں۔
عام طور پر گھریلوخواتین دن بھرکام میں مصروف رہتی ہیں جس سے ہاتھوں اور پاؤں کی جلد بہت روکھی سوکھی اورسخت رہتی ہے۔ عام طورپرکپڑے اور برتن دھونے کی وجہ سے بھی جلد کی قدرتی نمی ختم ہوجاتی ہے جس سے جلد کھردری اور بے جان لگتی ہے اسی طرح پانی میں زیادہ دیررہنے کی وجہ سے پاؤں کی جلد خصوصاََ ایڑھیوں بری طرح متاثر ہوتی ہیں۔ آپ کوشش کریں کہ کچن میں یاد گھریلو کام کرنے کے بعد کسی اچھے ہینڈواش یاباڈی واش سے ہاتھ اور پاؤں اچھی طرح دھوکر خشک کریں۔ کچن اور باتھ روم میں موئسچرائزنگ لوشن بھی ضروری رکھیں تاکہ ہاتھ اورپاؤں دھونے کے فوراََ بعد لوشن لگالیں اس سے جلد کی نرمی اور نمی برقرار رہتی ہے۔ اس کے علاوہ آپ گھریلو کاموں کے دوران ہینڈگلوز (Hand Gaoves) استعمال کرسکتی ہیں ۔
(جاری ہے)
پیڈی اور مینی کیور کیسے کریں:
جلد کی حفاظ اور احتیاط کے باوجود کم ازکم 15دن میں ایک مرتبہ پیڈی کیور اور مینی کیورکیاجاسکتا ہے۔ عام طور پر مارکیٹ میں پیڈی اور مینی کیورکٹ (Kit) دسیتاب ہوتی ہے جس میں شامل ہیں۔ نیل فائلر (Nail filer)اورنج ووڈسٹک (Orange Wood Stick) کیوٹیکل نائف (Cuticle Knife) کیوٹیکل پشر (Cuticle Pusher) کیوٹیکل کٹر (Cuticle Cutter) ہینڈبرش (Hand Brush) ہارڈاینڈ سافٹ سیکرپیر (Hard & soft Foot Scrapper) فٹ برش (Foot Brush) ۔
مینی کیور:
سب سے پہلے یہ دیکھیں کہ آپ کے ناخنوں میں فنگس تونہیں لگی۔
ہاتھوں اور بازوؤں پر بلیچ (Bleach) کریں۔ ہاتھوں کی جلد نسبتاََ حساس ہوتی ہے اس لئے بلیچنگ پاؤڈر کی مناسب مقدار استعمال کریں۔
اگر ناخنوں پر نیل پینٹ (Nail Paint) لگاہوتو نیل ریمور (Nail Remover) سے صاف کردیں۔
نیل کٹر سے ناخن کاٹ کراپنی مرضی کی شیپ (Shape) میں نیل فائل (Nail File) کریں۔
کیوٹیک کریم، بے بی آئل یااولیو آئل برش کی مدد سے کیوٹیکلز پرلگائیں تاکہ کیوٹیکل سکن نرم ہوجائے۔
سکرب کریم سے مساج کریں اور نیم گرم پانی میں ہاتھ ڈبوکرخشک کرلیں۔
ہینڈبرش پر چند قطرے شیمپو یاہینڈواش لگاکرناخنوں کے اندر سے صفائی کریں اور نیم گرم پانی میں کچھ دیرڈبونے کے بعد خشک کرلیں۔
کیوٹیکل پشر سے کیوٹیکلز کوپُش کریں اور کیوٹیکل نائف سے ڈیڈسکن (Dead Skin) کاٹ دیں۔ اگرکیوٹیکلز ہارڈہوں توآپ کیوٹیکل کااستعمال بھی کرسکتی ہیں۔
موئسچرائزنگ کریم سے مساج کریں اور کچھ دیرتک نیم گرم پانی میں ہاتھ ڈبونے کے بعدتولیے سے خشک کریں۔
اونج ووڈسٹک سے ناخنوں کے اندر صفائی کریں تاکہ کریم کے ذرات ناخنوں سے نکل جائیں۔
کاٹن (Cotton) پر تھوڑا سانیل ریموورلگاکر دوبارہ ناخن صاف کریں۔
نیل پینٹ (Nail Paint) لگانے کاطریقہ:
مینی کیور مکمل ہونے کے بعد اگر آپ نیل پینٹ لگاناچاہتی ہیں تو سب سے پہلے ناخنوں پر ٹرانسپیرنٹ میں کوٹ (Transparent Base Coat) کریں تاکہ نیل پینٹ کی وجہ سے ناخن پیلے نہ ہو جائیں۔ بعض اوقات نیل پینٹ صاف کرنے کے باوجود بھی ناخنوں پر نیل پینٹ کے داغ رہ جاتے ہیں لیکن بیس کوٹ کے استعمال سے اس مشکل سے بچاجاسکتا ہے۔ اس بعد اپنی مرضی سے کسی بھی شیڈمیں نیل پینٹ لگائیں اور خشک ہونے پر چمک کے لئے ٹاپ کوٹ (Top Coat) استعمال کریں۔
پیڈی کیور:
پیروں پر بلیچ کریں اور گردن پر کوئی زخم نہ ہوتو بلیچنگ پاؤڈر کی مقدار بڑھائی بھی جاسکتی ہے۔
نیل پینٹ صاف کرکے ناخن کاٹ لیں اور اپنی پسندیدہ شیپ میں نیلز فائل کریں۔
کیوٹیکلز پر کیوٹیکل کریم لگائیں۔
کسی کھلے برتن یاٹب میں نیم گرم پانی ڈال کرگلاب کی پیتاں ، ڈیٹول (Detol) شیمپو ہینڈیا باڈی واش ملا کرپاؤں ڈبو دیں۔ اگر آپ بلیچ نہیں کرنا چاہتیں تو تھوڑا ساہائیڈروجن لیکوئیڈبھی ٹب میں شامل کرلیں۔
3سے 5منٹ تک پاؤں کوپانی میں ڈبوکررکھیں اور اس کے بعد صاف تولیے سے خشک کرلیں۔
کیوٹیکل بُشر سے پُش کرنے کے بعد کیوٹیکل نائف سے کیوٹیکلزاتاردیں۔
ایڑھیوں پر ہارڈفٹ سکرپیررگڑیں تاکہ پھٹی ایڑھیوں کی جلد ہموار ہوجائے اس کے بعد آہستہ آہستہ سافٹ فٹ سکرپیررگڑیں۔
کیوٹیکل کٹر سے ہارڈکیوٹیکلز کاٹ دیں۔
سکرب کریم سے پاؤں پرمساج کرنے کے بعد نیم گرم پانی سے دھوکرخشک کرلیں۔
کیوٹیکلز اور نیلزپربے بی آئل یااولیو آئل لگانے کے بعد موئسچرائزنگ کریم سے مساج کریں اور نیم گرم پانی سے دھوکرخشک کرلیں۔
اورنج ووڈسٹک سے ناخن صاف کریں۔
نیل ریموور سے دوبارہ ناخن صاف کرلیں اور پھر بیس کوٹ لگانے کے بعد نیل پینٹ لگائیں اور آخر میں شائن کے لئے ٹاپ کوٹ کریں۔
تاریخ اشاعت:
2015-12-02
Your Thoughts and Comments
Special Special Articles For Women article for women, read "Pedicure Aur Manicure Aap Ghar Par Bhi Kar Sakti Hai" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.
مزید خواتین کیلئے مضامین سے متعلق
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیخواتین سے متعلقہ متفرق ویڈیوزاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائن ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.