Qudarti Andaz Main Eye Bags Kam Karain - Special Articles For Women
قدرتی انداز میں آئی بیگز کم کریں - خواتین کیلئے مضامین
بدھ 23 دسمبر 2015

آئی بیگز یعنی آنکھوں کے نیچے کاحصہ ابھراہوا ہونا جیسے ان میں پانی بھراہویہ بعض اوقات قدرتی بھی ہوتے ہیں یابڑھی عمرونیندکی کمی باعث بھی ہوتے ہیں جسکے سبب خواتین جوآئی بیگز کی پریشانی کاشکار ہوتی ہیں اپنی عمر سے10برس بڑی لگنے لگتی ہیں اوران کاچہرتھکاتھکااور پژمردگی کاتاثر پیش کرتا ہے۔
چہرے کے تمام حصوں میں آنکھون کے اردگرد کاحصہ انتہائی نازک ہوتاہے۔ آپ کی ذراسی بھی کوتاہی اور لاپرواہی آنکھوں کے گردحلقے سوجن وتھکن زدہ آنکھوں کاباعث بن سکتی ہے۔حتیٰ کہ اگر آپ بہت بھاری اساس (ہیوی) کی نائٹ آئی کریم کااستعمال کرتی ہیں ہیں تویہ عمل بھی آپ کی آنکھوں کے نیچے ابھار پیداکرنے کاسبب بن سکتا ہے۔
آپ اپنی غذائی روٹین میں تبدیلی لاتے ہوئے نمک کواپنی غذاسے کم کردیں اور بازار کی نمکین اور ٹن پیک اشیاء سے بھی احتیاط برتیں۔
یہ احتیاطی تدابیرآنکھوں کے نیچے جمع ہوئے پانی کوکم کرنے میں معاونت فراہم کریں گی۔بہت زیادہ بھاری اساس کی آئی کریم آنکھوں کے اردگرد لگانے کے بجائے نہایت ملیح اساس کاموئسچرائزردن کے وقت اپلائی کریں اور اس موئسچرائزرسے مساج نہیں کرناصرف اپلائی کرنا ہے۔
قدرتی غذائیت بخش اشیاء کے ذریعے بھی آپ اپنی اس پریشانی کونمٹاسکتی ہیں کھیرے کے سلائسز کو فریج میں رکھ کر ٹھنڈا کر لیں۔ اب ان سلائسز کو20منٹ تک اپنی بندآنکھوں پررکھ کے آرام سے لیٹ جائیں۔جب کھیرے کی ٹھنڈک ختم ہو جائے۔ اب دوسرا ٹھنڈاسلائس اپنی آنکھون پررکھ لیں۔اس کے بعد ٹھنڈے پانی سے اپنا چہرہ دھولیں۔آپ کے کچے آلو کے سلائسز کوٹھنڈا کرکے بھی استعمال کرسکتی ہیں۔یاآلوکا پیسٹ بھی اپنی آنکھوں کے پیوٹوں پراپلائی کرسکتی ہیں۔اسے بھی 20منٹ تک لگاکر ٹھنڈے پانی سے اپنا چہرہ دھولیں۔چونکہ آلواورکھیرے میں قدرتی طور پر اسٹرانجنٹ کی خصوصیات پائی جاتی ہیں اور یہ خوبی آنکھوں کی سوجن اوربھاری پیوٹوں کوکم کرنے میں مددفراہم کرتی ہے۔
اگرآپ کاسمیٹک سرجری کے ذریعے اپنی آنکھوں کوخوبصورتی بخشنا چاہتی ہیں توکسی ماہر اور تجربہ کارسرجن سے سرجی کروانے کافیصلہ کریں۔
چہرے کے تمام حصوں میں آنکھون کے اردگرد کاحصہ انتہائی نازک ہوتاہے۔ آپ کی ذراسی بھی کوتاہی اور لاپرواہی آنکھوں کے گردحلقے سوجن وتھکن زدہ آنکھوں کاباعث بن سکتی ہے۔حتیٰ کہ اگر آپ بہت بھاری اساس (ہیوی) کی نائٹ آئی کریم کااستعمال کرتی ہیں ہیں تویہ عمل بھی آپ کی آنکھوں کے نیچے ابھار پیداکرنے کاسبب بن سکتا ہے۔
آپ اپنی غذائی روٹین میں تبدیلی لاتے ہوئے نمک کواپنی غذاسے کم کردیں اور بازار کی نمکین اور ٹن پیک اشیاء سے بھی احتیاط برتیں۔
(جاری ہے)
قدرتی غذائیت بخش اشیاء کے ذریعے بھی آپ اپنی اس پریشانی کونمٹاسکتی ہیں کھیرے کے سلائسز کو فریج میں رکھ کر ٹھنڈا کر لیں۔ اب ان سلائسز کو20منٹ تک اپنی بندآنکھوں پررکھ کے آرام سے لیٹ جائیں۔جب کھیرے کی ٹھنڈک ختم ہو جائے۔ اب دوسرا ٹھنڈاسلائس اپنی آنکھون پررکھ لیں۔اس کے بعد ٹھنڈے پانی سے اپنا چہرہ دھولیں۔آپ کے کچے آلو کے سلائسز کوٹھنڈا کرکے بھی استعمال کرسکتی ہیں۔یاآلوکا پیسٹ بھی اپنی آنکھوں کے پیوٹوں پراپلائی کرسکتی ہیں۔اسے بھی 20منٹ تک لگاکر ٹھنڈے پانی سے اپنا چہرہ دھولیں۔چونکہ آلواورکھیرے میں قدرتی طور پر اسٹرانجنٹ کی خصوصیات پائی جاتی ہیں اور یہ خوبی آنکھوں کی سوجن اوربھاری پیوٹوں کوکم کرنے میں مددفراہم کرتی ہے۔
اگرآپ کاسمیٹک سرجری کے ذریعے اپنی آنکھوں کوخوبصورتی بخشنا چاہتی ہیں توکسی ماہر اور تجربہ کارسرجن سے سرجی کروانے کافیصلہ کریں۔
تاریخ اشاعت:
2015-12-23
Your Thoughts and Comments
Special Special Articles For Women article for women, read "Qudarti Andaz Main Eye Bags Kam Karain" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.
مزید خواتین کیلئے مضامین سے متعلق
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیخواتین سے متعلقہ متفرق ویڈیوزاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائن ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.