
Soflay Khaiay Bhi Aur Lagaiay Bhi - Special Articles For Women
سوفلے کھائیے بھی لگائیے بھی - خواتین کیلئے مضامین
منگل 3 جنوری 2017

اورنج اور چاکلیٹ کاسوفلے آپ نے بھی کھایا ہوگا۔ سوفلے کے لفظی معنی ایک ایسی ڈش کے ہیں جو ہلکی اور نر،م ہوجسے انڈوں کو پھینٹ کربیک کیاگیا ہوا۔ ہم آج جس سوفلے کی بات کررہے ہیں اس میں یہ تمام خوبیاں ہیں لیکن وہ کھانے کے بجائے چہرے اور جسم پر لگایاجاتا ہے تاکہ سردموسم میں پیداہونے والی خشکی کودور کیاجاسکے ۔ یہ بیوٹی کی دنیا میں نئی پروڈکٹ کے طور پر سامنے آیا ہے ۔
جلد پر استعمال ہونے والے سوفلے میں انڈے کی سفیدی اور زردی کی ملائمت بھی موجود ہے ساتھ ہی اس میں پھل ‘ مختلف نٹس ‘ بیجوں کے تیل ، شیامکھن اور وٹامن Eڈالا جاتا ہے ۔ جس سے جلد کھل اور چمک اٹھتی ہے ۔ سردیوں میں سوفلے ضرور لگانا چاہیے کیونکہ اس کے تمام اجزاء بہت اچھی طرح بلینڈ کیے جاتے ہیں۔
آپ سوفلے کو دن میں ایک سے زائد باراستعمال کرسکتی ہیں۔ اگر آپ کی جلد خشک ہے تو شیابٹریا کوکو بٹر ملاکر استعمال کریں۔ نارمل جلد کے لیے بادام یا ارجن کاتیل اور ذراسی بھوسی لگائیں جبکہ چکنی جلد کے لیے باڈی سوفلے کو خوشبودار تیل اور ایلوویرا کے ساتھ نٹس ‘ بیجوں کے تیل ‘ شیابٹر اور وٹامن Eکو ملا کر سوفلے خود بھی تیار کرسکتی ہیں۔ اس کے نتائج حیران کن ہوں گے۔
جلد پر استعمال ہونے والے سوفلے میں انڈے کی سفیدی اور زردی کی ملائمت بھی موجود ہے ساتھ ہی اس میں پھل ‘ مختلف نٹس ‘ بیجوں کے تیل ، شیامکھن اور وٹامن Eڈالا جاتا ہے ۔ جس سے جلد کھل اور چمک اٹھتی ہے ۔ سردیوں میں سوفلے ضرور لگانا چاہیے کیونکہ اس کے تمام اجزاء بہت اچھی طرح بلینڈ کیے جاتے ہیں۔
(جاری ہے)
جس سے اس کا ٹیکسچر بہترین ہوجاتا ہے اس میں تیل موجود ہونے کے باوجود چکناہٹ بالکل نہیں ہوتی۔
کریم اور لوشن کے مقابلے میں سوفلے میں نمی پیدا کرنے کی صلاحیت زیادہ ہوتی ہے ۔ یہ جلد کے اندر داخل ہو کر اسے غذائیت فراہم کرتا ہے ۔ سوفلے فرانسیسی لفظ سوفلر سے نکلا ہے جس کے معنی ہیں سانس لینااور باڈی سوفلے بھی یہی کام کرتا ہے ۔ سوفلے کا فارمولا اس نوعیت کا ہے کہ مسام چکنائی سے بھرتے نہیں اور جلد بھی سانس لیتی رہتی ہے ۔ باڈی سوفلے کی تیاری میں بادام یاارجن کا تیل استعمال ہوتا ہے یوں جلد نم بھی ہوتی ہے اور اشیاء کی دیگر خوبیاں بھی اسے حاصل ہوتی ہیں۔آپ سوفلے کو دن میں ایک سے زائد باراستعمال کرسکتی ہیں۔ اگر آپ کی جلد خشک ہے تو شیابٹریا کوکو بٹر ملاکر استعمال کریں۔ نارمل جلد کے لیے بادام یا ارجن کاتیل اور ذراسی بھوسی لگائیں جبکہ چکنی جلد کے لیے باڈی سوفلے کو خوشبودار تیل اور ایلوویرا کے ساتھ نٹس ‘ بیجوں کے تیل ‘ شیابٹر اور وٹامن Eکو ملا کر سوفلے خود بھی تیار کرسکتی ہیں۔ اس کے نتائج حیران کن ہوں گے۔
تاریخ اشاعت:
2017-01-03
Your Thoughts and Comments
Special Special Articles For Women article for women, read "Soflay Khaiay Bhi Aur Lagaiay Bhi" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.
مزید خواتین کیلئے مضامین سے متعلق
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیخواتین سے متعلقہ متفرق ویڈیوزاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائن ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.