Zehni Dabao Aap Ki Khubsurti Ko Mutasir Kar Sakta Hai - Article No. 3334
ذہنی دباؤ آپ کی خوبصورتی کو متاثر کر سکتا ہے - تحریر نمبر 3334
اگر ذہنی دباوٴ آپ کے بالوں، جِلد اور ناخنوں سے ظاہر ہونے لگے تو آپ کبھی دباوٴ کا شکار ہونا پسند نہیں کریں گی لیکن کچھ علامات ایسی ہیں، جو آپ کے ذہنی دباوٴ کو ظاہر کرسکتی ہیں
جمعرات 28 نومبر 2024
دنیا میں شاید ہی کوئی انسان ایسا ہو، جسے ذہنی دباؤ کا سامنا نہ ہوتا ہو۔ملازمت، یوٹیلیٹی بلز یا زندگی کا کوئی نہ کوئی واقعہ آپ کو ذہنی دباؤ میں مبتلا کر سکتا ہے، تاہم اس کیفیت میں آپ کب تک رہتے ہیں، یہ آپ پر منحصر ہے۔سب سے اہم بات یہ ہے کہ آپ ذہنی دباوٴ کو کیسے مینیج کرتے ہیں۔عام طور پر ذہنی دباوٴ سے دور رہنے کیلئے صحت بخش غذائیں، ورزش اور بھرپور نیند جیسے معمولات پر عمل کیا جاتا ہے۔نیویارک کے ادارے الیون الیون ویلنیس سینٹر کے ہیلتھ کوچ جیکی ڈومبورگیان کا کہنا ہے، ”اگر ذہنی دباوٴ آپ کے بالوں، جِلد اور ناخنوں سے ظاہر ہونے لگے تو آپ کبھی دباوٴ کا شکار ہونا پسند نہیں کریں گی لیکن کچھ علامات ایسی ہیں، جو آپ کے ذہنی دباوٴ کو ظاہر کرسکتی ہیں“۔
(جاری ہے)
کل کیا کرنا ہے، اس کی ٹینشن آج سے ہی شروع ہو جاتی ہے اور بعض اوقات کل کے متوقع حالات آج کی نیند اڑا دیتے ہیں۔
اگر آپ ذہنی دباوٴ کا شکار ہیں تو ہو سکتا ہے کہ آپ زائد مقدار میں پانی نہ پی رہی ہوں، خصوصاً موسم سرما میں زیادہ پانی نہ پینے سے ڈی ہائیڈریشن اور آپ کی جِلد کاغذ جیسی خشک ہو سکتی ہے۔اس کے سدباب کے لئے آپ بہت سارا پانی پئیں، کم سے کم آٹھ گلاس اور وہ بھی ہر روز۔جسم میں صحت بخش اینٹی آکسیڈنٹس میں اضافے کیلئے آپ کو گرین ٹی پینے اور ایسی غذائیں کھانے کی ضرورت ہے جن میں پانی کی مقدار زیادہ ہو، جیسے کہ کھیرے، ٹماٹر، چقندر، ہری سبزیاں وغیرہ۔بہت سارا پانی پینا اور متوازن غذا کھانا بھی اہمیت رکھتا ہے۔پھل، سبزیاں اور اعلیٰ معیار کا پروٹین بھی ان مسائل کے حل کے لئے لازمی ہیں۔
Browse More Special Articles for Women
کس ٹائم وزن چیک نہیں کرنا چاہئے
Kis Time Wazan Check Nahi Karna Chahiye
موسم سرما اور اون کے سٹالرز‘ سویٹرز
Mausam Sarma Aur Oon Ke Stallers Sweaters
استری کی باقاعدہ صفائی بہت ضروری
Istri (Iron) Ki Baqaida Safai Bahut Zaroori
ٹوٹی ہوئی اشیاء استعمال میں لائیں
Tooti Hui Ashiya Istemal Mein Layen
سینڈل اور جوتی کا انتخاب ایک امتحان
Sandal Aur Juti Ka Intikhab Aik Imtihan
خواتین اور گھریلو بجٹ
Khawateen Aur Gharelu Budget
پرنٹڈ اور ایمبرائیڈرڈ ہینڈ بیگز
Printed And Embroidered Handbags
پُرسکون زندگی کے لئے صبر کا دامن تھامے رکھیں
Pur Sukoon Zindagi Ke Liye Sabr Ka Daman Thaame Rakhen
مصروف زندگی میں فٹ رہنا آسان ہوا
Masroof Zindagi Mein Fit Rehna Aasan Hua
خواتین تھکن سے مقابلہ کیسے کریں
Khawateen Thakan Se Muqabla Kaise Karen
اچھی صحت کے لئے ڈائٹ پلان ضروری
Achi Sehat Ke Liye Diet Plan Zaroori
خواتین ڈپریشن سے نکلیں
Khawateen Depression Se Niklain