
Bi Bi Aino - Great Muslim Wives
بی بی عینو - عظیم بیویاں
پیر 25 مئی 2015

بی بی عینو ایک عام افغان عورت تھی۔ نہ تو وہ بلند مرتبہ ماں باپ کی اولاد تھی اور نہ ہی اس کا شوہر کوئی مشہور شخص تھا تاہم اس نے ایک کام ایسا کیا کہ اس کا نام ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
یہ واقعہ کچھ اس طرح ہے کہ برصغیر میں مرہٹوں کا سر کچلنے کے بعد احمد شاہ ابدالی نے دوبارہ افغانستان کا رُخ کیا۔ جب افغانستان پہنچ کر فوج قندھار شہر سے دومنزل کے فاصلے پر رہ گئی تو شہر میں داخل ہونے سے پہلے احمد شاہ ابدالی نے فوج کو پڑاوٴ کا حکم دیا تاکہ تما م سپاہی نہا دھو کر سفر کی تھکاوٹ اتاریں اور شہر میں ہشاش بشاش ہو کر تین روز بعد داخل ہوں۔
ایک عام افغان سپاہی جس کو اپنے خاندان سے بچھڑے ایک مدت ہو چکی تھی اس سے برداشت نہ ہوا اور وہ چپکے سے فوج سے نکل کر قندھار میں اپنے گھر پہنچ گیا۔
اس کا شوہر واپس لشکر پہنچا تو اس کو گرفتار کر کے احمد شاہ ابدالی کے سامنے پیش کیا گیا۔احمد شاہ ابدالی کے حکم پر سپاہی نے تمام واقعہ گوش گزار کیا۔ احمد شاہ ابدالی اپنی قو کی عورتوں میں حمیت کا معیار دیکھ کر بہت خوش ہوا۔ اس نے سپاہی کو سچ بولنے پر رہا کر دیا اور اس کی بیوی عینو کو ایک زمین دوز نہر (کاریز) انعام میں د ی۔ افغانستان میں کاریز کی بڑی قدروقیمت تھی ۔اس کا ریز کا نام ”کاریز عینو“ مشہور ہوا اور یہ قندھار سے تقریباََ دس میل کے فاصلے پر واقع ہے۔
یہ واقعہ کچھ اس طرح ہے کہ برصغیر میں مرہٹوں کا سر کچلنے کے بعد احمد شاہ ابدالی نے دوبارہ افغانستان کا رُخ کیا۔ جب افغانستان پہنچ کر فوج قندھار شہر سے دومنزل کے فاصلے پر رہ گئی تو شہر میں داخل ہونے سے پہلے احمد شاہ ابدالی نے فوج کو پڑاوٴ کا حکم دیا تاکہ تما م سپاہی نہا دھو کر سفر کی تھکاوٹ اتاریں اور شہر میں ہشاش بشاش ہو کر تین روز بعد داخل ہوں۔
ایک عام افغان سپاہی جس کو اپنے خاندان سے بچھڑے ایک مدت ہو چکی تھی اس سے برداشت نہ ہوا اور وہ چپکے سے فوج سے نکل کر قندھار میں اپنے گھر پہنچ گیا۔
(جاری ہے)
اس کا خیال تھا کہ وہ دو دن اپنے گھر قیام کے بعد دوبارہ اپنی فوج سے جا ملے گا۔ جب وہ گھر پر پہنچا تو گھر پر اس کے بچے موجود تھے لیکن بیوی پانی لینے چشمے پر گئی تھی۔ اس نے اپنے بچوں کو پیار کیا۔
اتنے میں اس کی بیوی آگئی۔ اس کو جنگ میں فتح یا شکست کے متعلق کچھ علم نہ تھا۔ اس نے اپنے شوہر سے لشکر کے متعلق سوال کیا۔ تمام باتیں جان لینے کے باوجود اس نے اپنے شوہر کو واپس جانے کے لئے کہا۔ اس کا خیال تھا کہ لوگ اس کے شوہر کو اکیلا دیکھ کر خیال کریں گئے کہ وہ محاذ سے بھاگ آیا ہے۔ اس کے شوہر نے بہت بحث کی کہ لشکر صرف دود ن میں آجائے گا لیکن بی بی عینو نے اس کی ایک نہ سنی اور اس کو واپس جانے پر مجبور کر دیا۔اس کا شوہر واپس لشکر پہنچا تو اس کو گرفتار کر کے احمد شاہ ابدالی کے سامنے پیش کیا گیا۔احمد شاہ ابدالی کے حکم پر سپاہی نے تمام واقعہ گوش گزار کیا۔ احمد شاہ ابدالی اپنی قو کی عورتوں میں حمیت کا معیار دیکھ کر بہت خوش ہوا۔ اس نے سپاہی کو سچ بولنے پر رہا کر دیا اور اس کی بیوی عینو کو ایک زمین دوز نہر (کاریز) انعام میں د ی۔ افغانستان میں کاریز کی بڑی قدروقیمت تھی ۔اس کا ریز کا نام ”کاریز عینو“ مشہور ہوا اور یہ قندھار سے تقریباََ دس میل کے فاصلے پر واقع ہے۔
تاریخ اشاعت:
2015-05-25
خواتین سے متعلق نئے مضامین
Your Thoughts and Comments
Special Great Muslim Wives article for women, read "Bi Bi Aino" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.
مزید عظیم بیویاں سے متعلق
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیخواتین سے متعلقہ متفرق ویڈیوزاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائن ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.