Hazrat Safoora Alaihe Al Salam - Great Muslim Wives
حضرت صفورہ علیہا السلام - عظیم بیویاں
پیر 25 مئی 2015

حضرت صفورہ علیہا السلام حضرت شعیب علیہ السلام کی بیٹی اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کی زوجہ تھیں۔ آپ ایک دانشمند ، فرمانبردار اور اطاعت گزار خاتون تھیں۔ شادی سے پہلے آپ اپنے والد کی خدمت کرتی رہیں اور شادی کے بعد اپنے شوہر کی۔
آپ کی اور حضرت موسیٰ کی شادی کا واقعہ کچھ یوں ہے کہ مصر میں حضرت موسیٰ کے ہاتھوں اتفاقاََ ایک اسرائیلی کی جان بچاتے ہوئے ایک قبطی قتل ہو گیا۔فرعون کو اس کی اطلاع ہوئی تو اس نے غصے میں سپاہی دوڑائے کہ حضرت موسیٰ کو گرفتار کر کیاس کے سامنے پیش کریں۔مقصد یہ تھا کہ بدلے میں حضرت موسیٰکو بھ قتل کرادیا جائے لیکن اللہ تعایٰ نے ایک شخص کے ذریعے آپ کو فرعون کے گھناوٴنے ارادوں کی خبرفرما دی۔ جان بچانے کیلئے آپ اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہوئے ایک طرف نکل کھڑے ہوئے۔
اس پر حضرت موسیٰ علیہ السلام نے ان کے جانوروں کیلئے کنویں سے خود پانی نکالا اور ان کو پلایا۔ حضر ت عمر رضی اللہ عنہ کے بیان کے مطابق اس کنویں کو چراہوں نے ایک بڑے پتھر سے بند کر دیا تھا۔ اس پتھر کو دس آدمی مل کر ہی اپنی جگہ سے ہٹا سکتے تھے۔ لیکن حضرت موسیٰ نے تن تنہا اس پتھر کو اپنی جگہ سے سرکادیا اور ابھی ایک ڈول ہی پانی نکالا تھا کہ بکریاں اس ایک ڈول پانی سے آسودہ ہو گئیں۔اس کے بعد آپ تھکے ہارے ایک درخت کے سایہ تلے بیٹھ گئے۔ آپ مصر سے مدین پیدل آئے تھے۔ آپ کے پیروں میں چھالے پڑگئے تھے۔ درختوں کے پتے اور گھاس پھوس کھا کر آپ نے گزارا کیا تھا۔پیٹ کمر سے لگ رہا تھا۔اس وقت آپ دنیا میں ساری مخلوق سے زیادہ اللہ کے نزدیک تھے۔ اس درخت کے نیچے بیٹھ کر آپ نے اللہ سے دعا کہ اے اللہ میں تیرے احسانوں کو محتاج ہوں۔
دوسری طرف دونوں لڑکیوں کی بکریوں کو جب موسیٰ نے پانی پلادیا تو یہ اپنی بکریاں واپس لے کر گئیں اور انہوں نے اپنے والد یعنی حضرت شعیب علیہ السلام کو تمام واقعہ بتایا۔ آپ نے ان دونوں بہنوں میں سے ایک کو حضرت موسیٰ کو بلانے کیلئے بھیجا۔ وہ شرم وحیا سے جھجکتی ہوئی آپ کے پاس آئیں اور اپنے والد کا پیغام آپ تک پہنچایا اور بتایا کہ وہ آپ کے احسان کا بدلہ اجرت دیکر اتارنا چاہتے ہیں۔
حضرت موسیٰ دیارِ غیر میں بھوکے پیاسے بے یارومدگار تھے۔ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی آسرا نہ تھا ۔آپ اللہ سے کسی بہتری کی اُمید پر ان کے ساتھ چل پڑے۔ان خاتون نے جب حضرت موسیٰ کے ساتھ اپنے والد کی طرف آنے کا سفر کیا تو حضرت موسیٰ کے آگے آگے چلتی تھیں۔ حضرت موسیٰ نے اس کو گوارا نہ کیا۔ ان کے اپنے پیچھے چلنے کے لئے کہا اور فرمایا کہ جس طرف مڑنا ہو اس طرف کنکری پھینک دو۔ اس طرح انہیں حضرت موسیٰ کی شرافت کا اندازہ ہوا۔ کنویں سے تن تنہا پتھر ہٹا دینے سے انہیں حضرت موسیٰ کی طاقت کا اندازہ ہوا ور بے یارومدگار عورتوں کی مدد کرنے سے ان کی نیک دلی کا پتہ چلا۔
ان بزرگ کے پاس پہنچ کر حضرت موسیٰ نے تمام واقعہ کہہ سنایا۔ بزرگ نے حضرت موسیٰ کو حوصلہ دیا اور کہا کہ اب تم فرعون کی سلطنت سے باہر ہو۔ اپنی بیٹی کے منہ سے حضرت موسیٰ کی تعریف سن کر انہوں نے اپنی بیٹی کی شادی حضرت موسیٰ سے کر دی اور مہر میں حضرت موسیٰ نے۸ سال تک ان کے لئے کام کرنا منظور فرمایا۔
حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کا فرمان ہے کہ تین افراد کی سی زیر کی، معاملہ فہمی، دانائی اور دور بینی کسی اور میں نہیں پائی گئی۔حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی دانائی جب انہوں نے اپنے بعد حضرت رضی اللہ عنہ کو مسلمانوں کا خلیفہ منتخب کیا۔ حضرت یوسف علیہ السلام کو خریدنے والے مصری جنہوں نے بیک نظر حضرت یوسف علیہ السلام کو پہچان لیا اور گھر جا کر اپنی بیوی کو حضرت یوسف کا خیال رکھنے کا کہا۔ اور ان بزرگ کی صاحبزادی کی جنہوں نے اپنے والد سے حضرت موسیٰ علیہ السلام کی سفارش کی کہ ان کو کام پر رکھ لیں۔
شادی کے بعد دس سال تک حضرت موسیٰ نے ان بزرگ کی خدمت فرمائی اور دس سال بعد اپنی بیوی کو لے کر واپس وطن کی جانب روانہ ہوگئے۔ واپسی کے اسی سفر میں انہوں نے ایک درخت کی شاخوں میں خدا تعالیٰ کا نور چمکتا ہوا نظر آیا۔ انہوں نے اللہ سے ہمکلامی کا شرف حاصل کیا اور نبوت کا تحفہ لے کر اپنی زوجہ کے پاس لوٹے۔

(جاری ہے)
مختلف جگہوں اور بیابانوں سے گزرتے ہوئے آپ باہر آئے تو دیکھا کہ مدین جانے کا راستہ آپ کے سامنے موجود ہے ۔

تاریخ اشاعت:
2015-05-25
Your Thoughts and Comments
Special Great Muslim Wives article for women, read "Hazrat Safoora Alaihe Al Salam" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.
مزید عظیم بیویاں سے متعلق
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیخواتین سے متعلقہ متفرق ویڈیوزاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائن ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.