Fashion Ke Rang Simat Aaye Zulfon Ke Sang - Article No. 3000
فیشن کے رنگ سمٹ آئے زلفوں کے سنگ - تحریر نمبر 3000
آپ اپنے بالوں کو رنگتی ہوں گی یا رنگنا چاہتی ہوں گی لیکن ایسا کرنے سے پہلے اپنی عمر اور چہرے کی رنگت ضرور مدنظر رکھیں
بدھ 2 نومبر 2022
(جاری ہے)
جس میں وٹامن ای یا ایلو ویرا شامل ہو۔ٹین ایجر لڑکیوں کو چاہیے کہ پورے بال ڈائی کروانے کے بجائے ہائی لائٹس کروائیں،کیونکہ چھوٹی عمر میں بالوں میں اتنا زیادہ کیمیکلز کا استعمال بالوں کی مضر صحت ثابت ہوتا ہے اور اگر آپ کے بال پہلے سے ہی کمزور ہیں تو پورے بالوں کو ہر گز ڈائی نہ کروائیں۔صرف ہائی لائٹس کروا لیں،اس سے بھی شخصیت نمایاں نظر آتی ہے اور یہ ٹین ایجر لڑکیوں پر اچھی لگتی ہے۔آپ جو بھی شیڈ لینا چاہتی ہیں اس کو بالوں میں لگانے سے پہلے ہاتھ کی پشت پر لگا کر جلد کی رنگت سے میچ کریں،اگر وہ آپ کی جلد کے ساتھ میچ کریں تو آپ وہ شیڈ استعمال کر سکتی ہیں اور یہ آپ کے بالوں میں خوشنما لگے گا۔فیشن ٹرینڈز اور موسم کو مدنظر رکھتے ہوئے ہیئر ڈائی کا انتخاب کرنا ہو تو سب سے پہلے اپنی رنگت کو مدنظر رکھیں۔
گوری رنگت اور سرخی مائل کی حامل خواتین پیور گولڈ اور شوخ شیڈز میں بال ڈائی کروائیں،البتہ گندمی مائل رنگت کی حامل خواتین کو وارم ٹون (Warm Tone) میں ہی ہیئر ڈائی کا انتخاب کرنا چاہیے۔علاوہ ازیں ایش گولڈ اور ریڈ شیڈز بھی مقبول ہیں لیکن یہ شیڈز صرف گوری رنگت پر ہی اچھے لگتے ہیں۔گرمیوں میں کول کلرز کروانے چاہیے۔یعنی ایش گولڈ اور کول ریڈ کلرز وغیرہ۔درمیانی عمر کی خواتین کو میڈیم ٹون یعنی 5 یا 6 لیول پر ڈائی لینا چاہیے۔اس بات کا خیال ضرور رکھیں کہ کلر کرنے سے پہلے بالوں کو نہیں دھوئیے،کیونکہ بغیر دھلے بالوں میں اس کے نتائج زیادہ اچھے آتے ہیں۔علاوہ ازیں کلر کرنے سے پہلے اپنے بالوں میں برش یا کنگھا بھی نہ کریں۔بلکہ کلر کرنے سے پہلے بالوں کی آٹ لائن پر پٹرولیم جیلی لگائیں،اس سے یہ خطرہ نہیں رہتا کہ کلر اگر جلد پر لگ جائے تو وہ اپنا رنگ چھوڑے گا۔کلر کو ہمیشہ برش کی مدد سے لگائیں۔اس کے لئے آپ گھر میں موجود کسی دوسرے فرد سے بھی مدد لے سکتی ہیں۔
Browse More Hair Color, Hair Dye and Bleaching
نامیاتی ہیئر ڈائی ضرورت بھی تحفظ بھی
Namyati Hair Dye Zaroorat Bhi Tahaffuz Bhi
ہیئر کلر سے بالوں کی صحت تباہ
Hair Color Se Balon Ki Sehat Tabah
بال رنگیں احتیاط سے
Baal Rangain Ehtiyat Se
فیشن کے جدید رنگ سمٹ آئے زُلفوں میں
Fashion Ke Jadeed Rang Simat Aaye Zulfon Mein
عارضی ہیئر کلرنگ
Arzi Hair Coloring
بال رنگنے کا جادو
Baal Rangne Ka Jadu
خواتین میں مقبول”ہیئر کلرز“
Khawateen Main Maqbool Hair Colors
چمک دار،گھنے اور لمبے بال۔سب کی پسند
Chamakdar Ghanne Or Lambe Baal - Sab Ki Pasand
خوبصورتی کے لئے لمبے بالوں کی اہمیت
Khoobsorti K Liye Lambe Baloon Ki Ehmiyat
اسٹریکنگ․․․شخصیت میں بہترین تبدیلی
Streking - Shaksiyat Main Behtareen Tabdeeli
بالوں کو رنگنے کا جدید فیشن
Balon Ko Rangne Ka Jadeed Fashion
کس رنگ کے بال مجھ پر جچیں گے ؟
Kis Rang Ke Baal Mujh Par Jachain Gay