- Home
- Women
- Articles
- Myths About Parenthood - Bachon Ki Parwarish Aur Ghalat Nazriat
- Bache Khoof Zada Kiyon Hote Hain
Bache Khoof Zada Kiyon Hote Hain - Myths About Parenthood - Bachon Ki Parwarish Aur Ghalat Nazriat
بچے خوف زدہ کیوں ہوتے ہیں؟ - بچوں کی پرورش اور غلط نظریات
پیر 13 اپریل 2015

سویر افلک:
بچوں میں ڈریا خوف ایک عام کیفیت ہے تاہم اس مسئلے سے نگاہیں چرانا اور والدین کا اس معاملے کو سنجیدگی سے نہ لینا سراسر غلط عمل ہے کیوں کہ حقیقی یا غیر حقیقی خوف کے نتیجے میں بچوں کی شخصیت مسخ ہونے کا خدشہ رہتا ہے۔ بچوں میں خوف یا ڈر کی نوعیت مختلف ہو سکتی ہے۔ کچھ بچے اندھیرے کے خوف کھاتے ہیں کچھ بچے اکیلے بند یا خالی کمرے سے کتراتے ہیں۔ ایسے بچوں کے ساتھ زبردستی کرنا ہر گز درست نہیں ہوگا، کیوں کہ اس طرح ان کا ڈرکم ہونے کے بجائے بڑھتا چلا جائے گا ۔ یہ کوشش کی جائے کہ بچے کو اندھیرے سے جس قدر ممکن ہو دور رکھا جائے گا۔ ایسے کمرے جو خالی رہتے ہوں وہاں دن کے مختلف اوقات میں بچوں کے ساتھ کئی دفعہ آئیں جائیں۔ اگر لائٹ نہ ہو اور چھت پر وقت گزارنا ہو تو بچوں کو دل چسپ کہانیاں سنائیں۔
بچوں کو ایمرجنسی لائٹ استعمال کرنے کا طریقہ بتائیں۔
اکثر بڑے خود بچوں کے دلوں میں خوف بٹھا دیتے ہیں جو بعض اوقات ساری عمران کے دل و دماغ میں رہتا ہے۔
معالج کے پاس جا کر ٹیکا (انجکشن) لگوانا بھی بچوں کا عمومی خوف ہے۔ اس کی بنیادی وجہ بھی والدین کا عام طور پر یہ جملہ ہوتا ہے مثلاََ ”تم بات نہیں مانو گے تو تمھیں سوئی لگو دیں گے۔“اس خوف کو دور اور کم کرنے کے لئے بچے کو کسی معالج کے پاس لے جائیں او ر اسے بتائیں کہ معالج کیسے مریض کی تکلیف دور کرنے میں معاون ثابت ہوتے ہیں۔
بچوں کو خیالی شکلوں ،سایوں یا خود ساختہ آوازوں سے ڈرانا بھی غلط ہے۔ ایسے بچے تیز آوازوں میں متحریک سائے دیکھ کر بھی خوف زدہ ہو جاتے ہیں۔ بچوں کو سزا کے طور پر خالی یا اندھیرے کمروں میں بند کرنا بھی ان کے دل و دماغ میں زندگی بھر کے لئے خوف بیٹھ جانے کا سبب بن سکتا ہے۔
بچوں کو تعمیری کاموں میں مصروف رکھیں۔ انھیں ایسی کہانیوں دو دور رکھیں جو ان کے دلوں میں ڈریا خوف پیدا کریں۔ بچے ڈراوٴنی کہانیاں پڑھ کر ان دیکھی شکلیں اپنے ذہنوں میں بٹھا لیتے ہیں اور ڈرنے لگتے ہیں۔ ڈراوٴنے قصے ، حادثات کی تصویریں او دہشت زدہ کرنے والی خبریں بھی بسا اوقات بچوں کا دھیان مختلف دل چسپ کھیلوں کی طرف لگائیں۔
بعض بچے توجہ حاصل کرنے کے لئے بھی ڈریا خوف کی اداکاری کرتے ہیں۔ اسی طرح بعض بچے زیادہ بہادر بننے کی کوشش میں اصل ڈر چھپانے کی کوشش کرتے ہیں کچھ بچے روز مرہ کے عوام جیسے نہانے حتیٰ کہ جھولا جھولنے سے بھی خوف زدہ رہتے ہیں اس لئے والدین کو چاہیے کہ بچے کا ڈر چاہے حقیقی ہو یا غیر حقیقی اس کا بغور جائزہ لیں اور اس کو ختم کرنے کی کوشش کریں۔ ضرورت پڑنے پر معالج سے بھی مشور کریں اس امر کو ہر گز نظر انداز نہ کریں ورنہ آگے چل کی یہ ڈر بچے کا شعور متاثر بھی کر سکتا ہے اور اس کی شخصیت پر منفی اثرات مرتب کرنے کا بھی سبب بن سکتا ہے۔

(جاری ہے)

تاریخ اشاعت:
2015-04-13
Your Thoughts and Comments
Special Myths About Parenthood - Bachon Ki Parwarish Aur Ghalat Nazriat article for women, read "Bache Khoof Zada Kiyon Hote Hain" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.
مزید بچوں کی پرورش اور غلط نظریات سے متعلق
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیخواتین سے متعلقہ متفرق ویڈیوزاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائن ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.