- Home
- Women
- Articles
- Women Beauty - Khoobsurti
- Apki Ankhon Ka Rang Aur Shakhsiat Se Mutaliq Aham Malumaat
Apki Ankhon Ka Rang Aur Shakhsiat Se Mutaliq Aham Malumaat - Women Beauty - Khoobsurti
آپ کی آنکھوں کا رنگ اور شخصیت سے متعلق اہم معلومات - خوبصورتی
منگل 21 مارچ 2017

کہتے ہیں کہ “ آنکھیں وہ کھڑکیاں ہوتی ہیں جن کی مدد سے آپ کسی بھی انسان کی روح میں جھانک سکتے ہیں ۔ اگر آپ کسی شخص کی آنکھوں کا بغور جائزہ لیں تو آپ اس کے احساسات ، جذبات اور مزاج سے واقفیت حاصل کرسکتے ہیں ۔ آنکھیں مختلف رنگ کی ہوتی ہیں اور یہی رنگ انہیں خوبصورت بناتے ہیں ۔ ہم یہاں آپ کو بتائیں گے کہ آنکھوں کے مختلف رنگ انسان کی شخصیت کے بارے میں کیا آگہی دیتے ہیں ؟
کالی آنکھیں :
کا لے رنگ کی آنکھوں کے بارے میں ایک حیران کن حقیقت یہ ہے کہ دنیا میں حقیقی معنوں میں کالی آنکھیں انتہائی نایاب ہیں اور جنہیں ہمیں کالی سمجھ رہے ہوتے ہیں وہ دراصل گہرے بھورے رنگ کی ہوتی ہیں ۔ کالی سیاہ آنکھوں کے ماملک افراد قابل اعتماد اور ذمہ دارہوتے ہیں۔
دنیا میں نیلی رنگ کی آنکھوں کے خواہشمند سب سے زیادہ پائے جاتے ہیں ۔ یہ ایک انتہائی پرکشش رنگ ہوتا ہے جو ہر کسی کو اپنی جامب متوجہ کرتا ہے ۔ ایسے افراد جن کی آنکھیں نیلی ہوتی ہیں، ذہین ہونے کے علاوہ امن پسند مہربان اور زندگی کو مکمل طور پر جیتے ہیں ۔ ان کے تعلقات دیرپاہوتے ہیں اور یہ توانائی سے بھرپور ہوتے ہیں ۔ ان کی سب سے خاص بات یہ ہوتی ہے کہ یہ لوگ ہر کسی کو خوش رکھتے ہیں یہ ہرچیز پر گہری نظر رکھتے ہیں اور ہمیشہ خوش گوار اور خوش قسمت پائے جاتے ہیں ۔
سرمئی آنکھیں :
سرمئی رنگ کی آنکھوں کے مالک افراد پیدائشی طور پر ہی دوسروں پر غلبہ حاصل کرنے والے اور حکمرانی کرنے والے سمجھے جاتے ہیں ۔ا ن افراد کی شخصیت فطرتی طور پر مضبوط ہوتی ہے جبکہ یہ عقل مند اور نرم مزاج ہوتے ہیں ۔ ان کے رویے میں لچک پائی جاتی ہے جبکہ یہ تخلیقی سوچ کے مالک ہوتے ہیں ۔ یہ ہرکام انتہائی سنجیدگی سے کرنے کے خواہشمند ہوتے ہیں ۔ تاہم سرمئی رنگ کی آنکھوں کے مالک افراد کسی سے بہ آسانی گھلتے ملتے نہیں اور یہ کسی کو جلدی اپناد وست بھی نہیں بناتے ۔
سبزآنکھیں:
سبز آنکھوں کے ملک افرادیوں تو مضبوط اورتازہ ہواکے جھونکے کی مانند لگتے ہیں لیکن ان کی شخصیت انتہائی پراسرار ہوتی ہے ۔ اور یہ اپنی آنکھوں کے منفرد رنگ سے کسی کوبھی اپنی جانب متوجہ کرسکتے ہیں ۔ سبز آنکھوں والے افراد ذہین ہونے کے علاوہ تجسس بھی رکھتے اور ہر نئی چیز میں ان کی دلچسپی ہوتی ہے ۔ یہ کئی چیزوں کے حوالے سے پر جوش ہوتے ہیں ۔ لیکن ان لوگوں کی شخصیت کو منفی پہلو یہ ہے کہ کسی بھی شخص سے انہیں حسد بھی جلدی ہوسکتا ہے ۔
بادامی آنکھیں :
بادامی دراصل بھورے اور سبز رنگ کا ایک خوبصورت مرکب اور اس رنگ کی آنکھیں دیکھ کر کسی کئی بھی سانسیں کچھ وقت کے لیے تھم سی جاتی ہیں ۔ اس رنگ کی حامل آنکھوں کے مالک افراد خوش مزاج اور ایڈونچر کے شوقین ہونے کے علاوہ بہادر بھی ہوتے ہیں ۔ یہ اپنی خوبصورت آنکھوں سے لوگوں کو اپنی جانب متوجہ کرلیتے ہیں لیکن ان کے رشتے اورتعلقات طویل مدتک قائم نہیں رہتے ۔

(جاری ہے)
ان کے پاس بہت سے راز ہوتے ہیں لیکن وہ یہ راز کسی اور کے سامنے بیان نہیں کرتے ۔ تاہم یہ لوگ دوسرے سے دوستی یا پیار کرنے کے معاملے میں بداعتمادیہ کا شکار رہتے ہیں اوربہ آسانی دوستی نہیں کرتے ۔
بھوری آنکھیں :
بھوری (Brown) رنگ کی آنکھوں کے مالک افراد دنیا میں سب سے زیادہ عام پائے جاتے ہیں ۔
دنیا میں نیلی رنگ کی آنکھوں کے خواہشمند سب سے زیادہ پائے جاتے ہیں ۔ یہ ایک انتہائی پرکشش رنگ ہوتا ہے جو ہر کسی کو اپنی جامب متوجہ کرتا ہے ۔ ایسے افراد جن کی آنکھیں نیلی ہوتی ہیں، ذہین ہونے کے علاوہ امن پسند مہربان اور زندگی کو مکمل طور پر جیتے ہیں ۔ ان کے تعلقات دیرپاہوتے ہیں اور یہ توانائی سے بھرپور ہوتے ہیں ۔ ان کی سب سے خاص بات یہ ہوتی ہے کہ یہ لوگ ہر کسی کو خوش رکھتے ہیں یہ ہرچیز پر گہری نظر رکھتے ہیں اور ہمیشہ خوش گوار اور خوش قسمت پائے جاتے ہیں ۔
سرمئی آنکھیں :
سرمئی رنگ کی آنکھوں کے مالک افراد پیدائشی طور پر ہی دوسروں پر غلبہ حاصل کرنے والے اور حکمرانی کرنے والے سمجھے جاتے ہیں ۔ا ن افراد کی شخصیت فطرتی طور پر مضبوط ہوتی ہے جبکہ یہ عقل مند اور نرم مزاج ہوتے ہیں ۔ ان کے رویے میں لچک پائی جاتی ہے جبکہ یہ تخلیقی سوچ کے مالک ہوتے ہیں ۔ یہ ہرکام انتہائی سنجیدگی سے کرنے کے خواہشمند ہوتے ہیں ۔ تاہم سرمئی رنگ کی آنکھوں کے مالک افراد کسی سے بہ آسانی گھلتے ملتے نہیں اور یہ کسی کو جلدی اپناد وست بھی نہیں بناتے ۔
سبزآنکھیں:
سبز آنکھوں کے ملک افرادیوں تو مضبوط اورتازہ ہواکے جھونکے کی مانند لگتے ہیں لیکن ان کی شخصیت انتہائی پراسرار ہوتی ہے ۔ اور یہ اپنی آنکھوں کے منفرد رنگ سے کسی کوبھی اپنی جانب متوجہ کرسکتے ہیں ۔ سبز آنکھوں والے افراد ذہین ہونے کے علاوہ تجسس بھی رکھتے اور ہر نئی چیز میں ان کی دلچسپی ہوتی ہے ۔ یہ کئی چیزوں کے حوالے سے پر جوش ہوتے ہیں ۔ لیکن ان لوگوں کی شخصیت کو منفی پہلو یہ ہے کہ کسی بھی شخص سے انہیں حسد بھی جلدی ہوسکتا ہے ۔
بادامی آنکھیں :
بادامی دراصل بھورے اور سبز رنگ کا ایک خوبصورت مرکب اور اس رنگ کی آنکھیں دیکھ کر کسی کئی بھی سانسیں کچھ وقت کے لیے تھم سی جاتی ہیں ۔ اس رنگ کی حامل آنکھوں کے مالک افراد خوش مزاج اور ایڈونچر کے شوقین ہونے کے علاوہ بہادر بھی ہوتے ہیں ۔ یہ اپنی خوبصورت آنکھوں سے لوگوں کو اپنی جانب متوجہ کرلیتے ہیں لیکن ان کے رشتے اورتعلقات طویل مدتک قائم نہیں رہتے ۔
تاریخ اشاعت:
2017-03-21
Your Thoughts and Comments
Special Women Beauty - Khoobsurti article for women, read "Apki Ankhon Ka Rang Aur Shakhsiat Se Mutaliq Aham Malumaat" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.
مزید خوبصورتی سے متعلق
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیخواتین سے متعلقہ متفرق ویڈیوزاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائن ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.