Baal Lambe Karne Ka Tariqa - Article No. 1345
بال لمبے کرنے کے طریقہ - تحریر نمبر 1345
بالوں میں آئل لگانے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ بالوں کی جڑوں کو آئل سے تر کر کی خوب مالش کی جائے ہفتہ میں ایک دو بار اندے کی سفیدی ( ایگ وائٹ ) کا شیمپو کرتے رہنا بھی ضروری ہے ۔ اِس سے نا صرف بالوں کی جڑیں مضبوط ہوتی ہیں
پیر 9 نومبر 2015
بال لمبے کرنے کے طریقہ:
موتیا اور آملا کے آئل بھی بالوں کے لیے مفید ہیں اگر یہ خالص ہوں تو ان سے بال کالے اور مضبوط ہوتے ہیں اور جلدی نہیں گرتے . بالوں کو لمبا ، چمکدار اور مضبوط کرنے والے آئل کا درج زیل ہیں
آب چوقندر 1کلو ۔
(جاری ہے)
آملَہ خشک 250 گرام ۔برگ مہدی120گرام ۔برگ دسمہ120گرام ۔ تیل تل 500گرام ۔اندے 8
بنانے کا طریقہ
پہلے آملا ، برگ مہدی اور برگ دسمہ کو 1 کلو پانی میں ڈال کر جوش دیں. آگ ہلکی ہونی چاہیے .
املی کو رات کو پانی میں بھگو دیں . صبح اِس کے پانی سے سَردھویں۔ اِس سے بھی بال لمبے ہو جاتے ہیں اِس عمل کو ہفتے میں تِین بار کریں اِس کے بعد کوکونٹ آئل استعمال کریں
گلاس میں گرم پانی میں دو انڈوں کی زردی پھینٹ لیں .اِس پانی سے بالوں کو اچھی طرح تر کر کے سَر کی جلد میں ہلکی ہلکی مالش کریں .باقی پانی سے بالوں کو تر کر لیں سَر کی جلد پر بھی خوب لگائی .ایک گھنٹہ بعد دھو لیں . آپ کے بال نرم اور ملائم ہو جائیں گے ..
کیلے کی جڑوں کا رس 1کلو ۔
چوقندر کا 1کلو ۔آملَہ خشک 250گرام ۔برگ مہدی120 گرام ۔برگ دسمہ 120گرام ۔تیل تیل 250 گرام ۔
کیلے کی جڑوں کے رس میں چوقندر کا رس ، آملَہ خشک ، برگ مہدی ، برگ دسمہ ڈال کر جوش دیں . آنچ دھیمی ہونی چاہیے . جب آدھا رس جل جائے تو تیل ڈال دیں . جب سارا رس جل جائے اور صرف تیل ہی باقی راہ جائے تو آہستہ سے نتھار کر بوتل میں ڈال لیں اِس تیل سے بال خوب لمبے ہوتے ہیں۔
Browse More Women Beauty - Khoobsurti
رنگِ حنا اور کھنکتی چوڑیاں
Rang E Hina Aur Khanakti Chooriyan
آنکھیں بڑی اور خوبصورت کرنے کے انوکھے اور بہترین طریقے
Ankhain Bari Aur Khubsurat Karne Ke Anokhe Aur Behtareen Tariqe
جلد کی رنگت اور آپ کی لپ اسٹک
Jild Ki Rangat Aur Aap Ki Lipstick
سرسوں کا تیل اور حسن کی حفاظت
Sarson Ka Tail Aur Husn Ki Hifazat
سرخ ٹماٹر - حسن سنوارنے والی سبزی
Red Tomato - Husn Sanwarne Wali Sabzi
ہوم بیسڈ اسکرب سے پیر بنائیں خوبصورت
Home Based Scrub Se Feet Banain Khoobsurat
بھنوؤں کو گھنا بنانے کے نسخے
Eyebrows Ko Ghana Banane Ke Nuskhe
لپ ماسک سے بنائیں ہونٹ خوبصورت
Lip Mask Se Banaain Hont Khubsurat
ایکنی سے متاثر جلد کے لئے فیس ماسک
Acne Se Mutasir Jild Ke Liye Face Mask
کاجل کے مختلف انداز
Kajal Ke Mukhtalif Andaz
سیلف گرومنگ پر توجہ دیں
Self Grooming Par Tawaja Dein
بیوٹی ٹپس
Beauty Tips