Chashmoo K Jadded Fashion - Women Beauty - Khoobsurti
چشموں کے جدید فیشن - خوبصورتی
پیر 25 ستمبر 2017

چشموں کے جدید فیشن۔
گذشتہ کئی سال سے چشموں میں گرے(Gray) یا سیاہ رنگ کے شیشوں کے علاوہ نیلے،شربتی،گلابی اور سبز رنگ کے شیشے استعمال کیے جارہے ہیں۔مگر ان میں ایک نئی قسم کا شیشہ بھی استعمال ہونے لگا ہے جسے فوٹو کرومک لینس (Photochromic Lens) کہتے ہیں۔ان شیشوں کا رنگ روشنی گرمی اور سائے کے مطابق ازخود بدلتا رہتا ہے۔روشنی تیز ہوگی تو ان کا رنگ گہرا ہوجائے گا۔اگر سایہ ہوگا یا شام کا اندھیرا چھانے لگے تو ان کا رنگ ہلکا ہوجائے گا۔مگر فوٹو کرامک پر ایک کے لیے مفید نہیں۔جو لوگ نظر کی عینک لگائے ہیں،ان کے لیے بہترین ہے۔
چشموں میں جدید ترین فیشن یہ بھی ہے کہ جس رنگ کا شیشہ ہو۔اسی رنگ کا فریم لگایا جاتا ہے۔چند صنعت کاروں نے گریجوایٹ شیشوں والی عینکیں اوپر سے آنے والی روشنی کو توروک سکتی ہیں مگر انھیں پہن کر نیچے سے آنے والی روشنی کو نہیں روکا جاسکتا۔
چشمے کے شیشوں کی پہچان۔ چشمے کو عمودی انداز میں پکڑلیں اسے آنکھوں سے ایک فٹ کے فاصلے پر رکھیں اب انھیں ایک سمت میں گھائیں۔پھر آہستہ آہستہ دوسری سمت میں گھمائیں اگر آپ کو شیشے کے دوران اشیا ء ہلتی ہوئی محسوس ہوں تو چشمہ ہرگز نہ خریدیں۔کیونکہ# اس کے استعمال سے سر میں درد محسوس ہونے لگتا ہے۔
چشمے کا انتخاب۔ ہمیشہ اپنے چہرے کی وضع قطع کے مطابق چشمے کا فریم منتخب کریں۔اگر آپ کا چہرہ گول ہے تو ہلکے ہے تو رنگ کا چشمہ استعمال کریں،چشمے کا فریم اگر کنپٹی کے پاس چوڑا ہوگا تو آپ کے چہرے پر مناسب رہے گا۔اگر چہرہ لمبوترا ہے تو گہرے شیشے کا چشمہ لگائیں۔اس کا فریم پتلا اور ناک کا بریج نیچا ہو۔اگر آپ کا چہرہ چوکور سا ہے تو گول اور گہرے رنگ والے شیشوں کا چشمہ مناسب رہے گا۔اگر آپ کا چہرہ بیضوی ہے تو ہر قسم کا چشمہ اس پر اچھا رہے گا۔مگر ہم یہاں آپ کی خدمت میں چند اور خوبصورت فریم پیش کرتے ہیں:
۱۔مس ڈیور: یہ اس عینک کا نام ہے جس کا فریم ہلکے رنگ کا اور شیشے بھی ہلکے رنگ کے ہوں۔
۲۔کرسٹن ڈیور: یہ فریم بھی مس ڈیور سے ملتا جلتا ہے اس فریم کا رنگ بھی کہیں سے گہرا کہیں سے ہلکا ہے،یہ فریم ابروؤں اور کنپٹیوں پر چوکور ہے۔مگر ناک اور رخساروں پر اسے گول شکل دے دی گئی ہے۔
۳۔پرسول: یہ چشمہ گہرے براؤ ن فریم اور اس سے ملتے ہوئے رنگ کے گہرے شیشوں کا ہے۔
۴۔لیو سٹائل: اس چشمے کا فریم دھات کا ہے۔دھات کے فریم والے چشمے پہلے مردوں میں مقبول تھے،اب انہیں خواتین بھی پسند کرتی ہیں۔

(جاری ہے)

تاریخ اشاعت:
2017-09-25
Your Thoughts and Comments
Special Women Beauty - Khoobsurti article for women, read "Chashmoo K Jadded Fashion" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.
مزید خوبصورتی سے متعلق
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیخواتین سے متعلقہ متفرق ویڈیوزاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائن ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.