End Off Black Spot - Article No. 1629

End Off Black Spot

سیاہ کیلوں کا خاتمہ - تحریر نمبر 1629

مساج کرنے کے بعد ململ کے کپڑے سے کریم اتارلیں

ہفتہ 14 اکتوبر 2017

سیاہ کیلوں کا خاتمہ
ناک پر اچھی سی کولڈ کریم سے مساج کرنے کے بعد ململ کے کپڑے سے کریم اتارلیں،اب لیموں کے رس دار چھلکے ناک پر رگڑیں اور کیلوں کوہاتھ سے دبا کر نکال دیں۔

Browse More Women Beauty - Khoobsurti

Special Women Beauty - Khoobsurti article for women, read "End Off Black Spot" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.