
Face Spray Banayen Ghar Mein - Women Beauty - Khoobsurti
فیس اسپرے بنائیں گھر میں - خوبصورتی
جمعہ 28 ستمبر 2018

فیس اسپرے کو اب گھر میں بھی تیار کیا جاسکتا ہے ۔یہ چہرے کو ترو تازہ ‘شاداب اور ٹھنڈارکھتا ہے ۔گلاب کی پتیوں کا اسپرے بنانے کے لیے پتیوں کورات بھر پانی میں بھگوکر رکھ دیں ۔صبح کو اس پانی کو اُبال لیں یہاں تک کہ پانی آدھا رہ جائے۔ٹھنڈا ہونے پر اس میں اپنی پسند کے مطابق تلسی یا چنبیلی کا تیل شامل کریں اور اسپرے بوتل میں بھر کر رکھ لیں ۔
(جاری ہے)
چکنی جلد کے لیے نیم کے پتوں کو اُبالیں اس میں تھوڑا سا لونگ کا تیل شامل کریں ۔یہ اسپرے چکنی جلد اور ایکنی کے لیے مفید ہے ۔صندل کے پیسٹ کو لیمن جوس کے ساتھ مکس کر کے بوتل میں بھرلیں جب ضرورت ہوں استعمال کریں یہ بہترین خوشبو ہے ۔تیل شامل کرنے سے پہلے دیکھ لیں کہ اسپرے کو ٹھنڈا ہو نا چا ہیے تمام اسپرے استعمال کے بعد فریج میں رکھیں ۔
Your Thoughts and Comments
مزید خوبصورتی سے متعلق
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیخواتین سے متعلقہ متفرق ویڈیوزاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائنUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.