Fair And Lovely Winter Fairness

بازار میں فروخت ہونے والے موئسچرائزر جلد کو نہ صرف چکنا کرتے ہیں بلکہ رنگت بھی سانولی کرتے ہیں

Fair And Lovely Winter Fairness
سردیاں آتے ہی خواتین کی جلد خشکی اور کھنچاؤ جیسے مسائل کا شکار ہوجاتی ہے، جلد کوسردیوں کے اثرات سے محفوظ رکھنے کے لیے خواتین روز مرہ استعمال کی جانے والی فیئرنیس کریمز کے بجائے موئسچرائزنگ کریمز اور دیگر لوشنز استعمال کرتی ہیں جن میں سورج کی روشنی اور موسم کی سختی سے بچانے کیلئے خاص اجزا نہ ہونے کے باعث جلد کو مزید نقصان پہنچتا ہے جس کے باعث جلد بے رونق ہوجاتی ہے۔

خاص طور پر سردیوں میں خشک جلد کے لئے بازار میں فروخت ہونے والے موئسچرائزر جلد کو نہ صرف چکنا کرتے ہیں بلکہ رنگت بھی سانولی کرتے ہیں لیکن کوئی اورحل نہ ہونے کی وجہ سے خواتین ان مسائل سے بچنے کیلئے اپنے نکھار پر سمجھوتہ کرتی ہیں جس کا خمیازہ انہیں سانولی اور چکنی جلد کی صورت بگھتنا پڑتا ہے جو شخصیت پر بھی گہرا اثر ڈالتی ہے۔

(جاری ہے)

لہٰذا اب خواتین کو اپنی رنگت پر سمجھوتہ کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ فیئراینڈ لولی ونٹرفیئرنس کریم ایک ساتھ دو فائدے دیتی ہے۔

اس میں شامل بہترین موئسچرائزراورایڈوانس ملٹی وٹامن جلد کی گہرائی تک جاکر نہ صرف جلد سے خشکی ختم کرتے ہیں  بلکہ جلدکو چکنا بھی نہیں کرتے۔ خاص فارمولے کے ساتھ اس کریم کے استعمال کی وجہ سے خواتین کی رنگت میں مزید نکھار پیدا ہوتا ہے جس کی وجہ سے جلد سردیوں میں بھی ترو تازہ اور خوبصورت نظرآتی ہے۔
تاریخ اشاعت: 2017-11-30

Your Thoughts and Comments

Special Beauty article for women, read "Fair And Lovely Winter Fairness" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.