Garmiyon Mein Kajal Ka Istemaal - Article No. 1833

Garmiyon Mein Kajal Ka Istemaal

گرمیوں میں کاجل کا استعمال - تحریر نمبر 1833

گرمیوں کے دوران آنکھوں کے نیچے کی جلد بہت زیادہ چکنی ہو جاتی ہے اس مسئلے کے حل کیلئے قدرتی اسٹرینجنٹ اور ٹونر کا استعمال کرنا چاہئے۔

بدھ 11 جولائی 2018

گرمیوں کے دوران آنکھوں کے نیچے کی جلد بہت زیادہ چکنی ہو جاتی ہے اس مسئلے کے حل کیلئے قدرتی اسٹرینجنٹ اور ٹونر کا استعمال کرنا چاہئے۔کچے آلو کے رس میں روئی کا پھایابھگو کر ذرا سا نچوڑ لیں اور فریج میں رکھ کر ٹھنڈا کر یں۔ٹھنڈا ہونے کے بعد اس پھائے کو آنکھوں کے نچلے حصے پر رکھیں۔

(جاری ہے)

اس کے علاوہ آپ نچلی پلکوں پر پہلے کاجل لگائیں اور کاجل کو سیل کرنے کیلئے آئی لائنز کی بہت باریک سی لائن لگائیں۔سارا سال ایک ہی کاجل کا استعمال کرنے کی بجائے گرمیوں میں ذرا کم کریمی اور خشک آئی پنسل کا استعمال کریں۔کاجل پنسل کی نوک ہمیشہ شاپ رکھیں تاکہ صرف آنکھوں کے اندر ہی کاجل لگے،باہر نہ آسکے۔کاجل صاف کرنے کیلئے آنکھوں کے اندر پانی کبھی نہ ڈالیں۔

Browse More Women Beauty - Khoobsurti

Special Women Beauty - Khoobsurti article for women, read "Garmiyon Mein Kajal Ka Istemaal" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.