Kamzoor Or Chatakh Jane Wale Nakhun - Women Beauty - Khoobsurti
کمزور اور چٹخ کرٹوٹ جانے والے ناخنوں کو مضبوط اور چمکدار بنانے کے لئے ٹپس - خوبصورتی
منگل 7 جولائی 2015

اگر آپ کے ناخن کمزور ہیں اور چٹخ کر ٹوٹ جاتے ہیں تو آپ یقینی طور پر لمبے ناخن رکھنے اور ناخنوں سے سٹائل کوبہت زیادہ مس کرتی ہوں گی۔ کیونکہ ہر عورت کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ لمبے ناخن رکھے اور ہر فیشن کے لحاظ سے ان پر نیل پالش کا استعمال اور اچھے طریقے سے ناخنوں کو تراشے ۔ لیکن جب اپنے خراب ناخنوں پر نظر پڑتی ہے تو ساری کی ساری خواہشیں دہری ہی رہ جاتی ہیں اور آپ اپنے ناخنوں کو لے کر پریشان ہو جاتی ہیں۔ لیکن آپ کی پریشانی کو ختم کرنے کے لیے کچھ گھریلو ٹپس مندرجہ ذیل ہیں جن کے استعمال سے ناصرف آپ کے ناخن مضبوط ہوں گے بلکہ خوبصورت اور چمکدار بھی ہوں گے۔
ٹپ 1۔
تھوڑی سی گلیسرین لے کر اس سے 10 منٹ تک ناخنوں کی مساج کریں۔ 10 منٹ کے بعد 20منٹ کے لئے ناخنوں کو ایسے ہی چھوڑ دیں۔
ناخن خون کی کمی اور موسم کے اثرات کی وجہ سے خشک ہو کر چٹخ جاتے ہیں۔ دراصل ہوتا یہ ہے کہ ناخن ٹشوز کی مدد سے آپس میں جڑے ہوتے ہیں جس سے ایک ٹشو دوسرے ٹشو کو ناخن کی جڑ ( جہاں سے ناخن جلد سے جڑے ہوتے ہیں) میں سے مطلوبہ پروٹین پہنچاتے ہیں دوسرا ٹشو تیسرے ٹشو کو اور پھر یہ اسی طرح چلتا رہتا ہے جس کی وجہ سے ہر ٹشوز کو صحیح طریقے سے اور مطلوبہ پروٹین ملتی رہتی ہے جس سے ناخن مضبوط رہتے ہیں لیکن جب ناخن بہت زیادہ خشک ہو جائیں تو جڑے ہوئے ٹشوز علیحدہ علیحدہ ہو جاتے ہیں جس سے ٹشوز کی صحیح مقدار میں پروٹین نہیں ملتی اور یہ مردہ ہو جاتے ہیں۔ گلیسرین یہ کام کرتی ہے کہ ان ناخنوں کو خشک ہونے سے بچاتی ہے جس سے ناخنوں کے چٹخنے کا عمل ختم ہو جاتا ہے اور ہر ٹشو کو پروٹین پہنچتی رہتی ہے جس سے ناخن نہیں ٹوٹتے۔
ٹپ 2۔
کسی چھوٹے برتن میں زیتون کا تیل لیں تیل اتنا ہونا چاہیے کہ اس میں آپ کی انگلیوں کے ناخن ڈوب جائیں۔ اس زیتون کے تیل میں اپنے ناخنوں کو 15 منٹ تک ڈبو کر رکھیں اور ساتھ ساتھ تھوڑی تھوڑی دیر کے بعد ناخنوں کو تیل کے برتن میں سے نکال کر مساج کرتے رہیں خاص طور پر ناخنوں کی جڑون میں ضرور مساج کریں۔15 منٹ کے بعد اپنے ہاتھوں کی انگلیوں کو ہلکا صابن استعمال کرتے ہوئے دھولیں۔ لیکن یاد رہے ناخنوں کو صابن سے نہیں دھونا۔ اس عمل کو روزانہ کرنے اسے آپ کے ناخن مضبوط اور چمکدار ہو جائیں گے۔
زیتون کا تیل ایک اچھا اینٹی بیکٹیریل ،اینٹی آکسیڈینٹ اور اینٹی ایجنگ ہے جو کسی بیماری کی وجہ سے ناخنوں پر کیے جانے والے بیکیٹریا کے حملے کو روکتا ہے اور اس کے خلاف مزاحمت بھی کرتا ہے۔ اس کے علاوہ ناخنوں کے جڑوں میں مساج کرنے سے خون کی گردش بڑھ جاتی ہیں جس سے ناخنوں کو زیادہ سے زیادہ پروٹینز پہنچتی ہے جس سے ناخن مضبوط رہتے ہیں۔ ایسے لوگ جو گھر سے باہر زیادہ وقت گزارتے ہیں تو ان کے لیے زیتون کے تیل کا استعمال کرنا نہایت ہی مفید ہے کیونکہ زیتون کا تیل ناخنوں کو دھوپ کی خطر ناک الٹراوائلٹ شعاعوں سے ناصرف محفوظ بلکہ ان کا گلابی پن بھی قائم رکھتا ہے۔
ٹپ 1۔
تھوڑی سی گلیسرین لے کر اس سے 10 منٹ تک ناخنوں کی مساج کریں۔ 10 منٹ کے بعد 20منٹ کے لئے ناخنوں کو ایسے ہی چھوڑ دیں۔
(جاری ہے)
اس کے بعد اپنی انگلیوں کے ناخنوں کو صابن کے بغیر نیم گرم پانی سے دھولیں۔
اس عمل کو روزانہ کرنے سے آپ کے ناخن مضبوط ہو کر چٹخ کو ٹوٹنا بند ہو جائیں گے۔ناخن خون کی کمی اور موسم کے اثرات کی وجہ سے خشک ہو کر چٹخ جاتے ہیں۔ دراصل ہوتا یہ ہے کہ ناخن ٹشوز کی مدد سے آپس میں جڑے ہوتے ہیں جس سے ایک ٹشو دوسرے ٹشو کو ناخن کی جڑ ( جہاں سے ناخن جلد سے جڑے ہوتے ہیں) میں سے مطلوبہ پروٹین پہنچاتے ہیں دوسرا ٹشو تیسرے ٹشو کو اور پھر یہ اسی طرح چلتا رہتا ہے جس کی وجہ سے ہر ٹشوز کو صحیح طریقے سے اور مطلوبہ پروٹین ملتی رہتی ہے جس سے ناخن مضبوط رہتے ہیں لیکن جب ناخن بہت زیادہ خشک ہو جائیں تو جڑے ہوئے ٹشوز علیحدہ علیحدہ ہو جاتے ہیں جس سے ٹشوز کی صحیح مقدار میں پروٹین نہیں ملتی اور یہ مردہ ہو جاتے ہیں۔ گلیسرین یہ کام کرتی ہے کہ ان ناخنوں کو خشک ہونے سے بچاتی ہے جس سے ناخنوں کے چٹخنے کا عمل ختم ہو جاتا ہے اور ہر ٹشو کو پروٹین پہنچتی رہتی ہے جس سے ناخن نہیں ٹوٹتے۔
ٹپ 2۔
کسی چھوٹے برتن میں زیتون کا تیل لیں تیل اتنا ہونا چاہیے کہ اس میں آپ کی انگلیوں کے ناخن ڈوب جائیں۔ اس زیتون کے تیل میں اپنے ناخنوں کو 15 منٹ تک ڈبو کر رکھیں اور ساتھ ساتھ تھوڑی تھوڑی دیر کے بعد ناخنوں کو تیل کے برتن میں سے نکال کر مساج کرتے رہیں خاص طور پر ناخنوں کی جڑون میں ضرور مساج کریں۔15 منٹ کے بعد اپنے ہاتھوں کی انگلیوں کو ہلکا صابن استعمال کرتے ہوئے دھولیں۔ لیکن یاد رہے ناخنوں کو صابن سے نہیں دھونا۔ اس عمل کو روزانہ کرنے اسے آپ کے ناخن مضبوط اور چمکدار ہو جائیں گے۔
زیتون کا تیل ایک اچھا اینٹی بیکٹیریل ،اینٹی آکسیڈینٹ اور اینٹی ایجنگ ہے جو کسی بیماری کی وجہ سے ناخنوں پر کیے جانے والے بیکیٹریا کے حملے کو روکتا ہے اور اس کے خلاف مزاحمت بھی کرتا ہے۔ اس کے علاوہ ناخنوں کے جڑوں میں مساج کرنے سے خون کی گردش بڑھ جاتی ہیں جس سے ناخنوں کو زیادہ سے زیادہ پروٹینز پہنچتی ہے جس سے ناخن مضبوط رہتے ہیں۔ ایسے لوگ جو گھر سے باہر زیادہ وقت گزارتے ہیں تو ان کے لیے زیتون کے تیل کا استعمال کرنا نہایت ہی مفید ہے کیونکہ زیتون کا تیل ناخنوں کو دھوپ کی خطر ناک الٹراوائلٹ شعاعوں سے ناصرف محفوظ بلکہ ان کا گلابی پن بھی قائم رکھتا ہے۔
تاریخ اشاعت:
2015-07-07
Your Thoughts and Comments
Special Women Beauty - Khoobsurti article for women, read "Kamzoor Or Chatakh Jane Wale Nakhun" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.
مزید خوبصورتی سے متعلق
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیخواتین سے متعلقہ متفرق ویڈیوزاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائن ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.