Khobsorat Jild K Liye - Article No. 1451
خوبصورت جلد کے لیے - تحریر نمبر 1451
خوبصورت لگنا ہرو عورت کا خواب ہے۔ خوبصورت لگنے کے لیے صحت مند اور تروتازہ جلد نہایت ضروری ہے۔جلد کو تروتازہ رکھنے کے لیے جلد کی حفاظت اور نشونما کا خیال رکھنا چاہیے۔
منگل 19 اپریل 2016
1:
پپیتا، کیلا اور دہی کو آپس میں ملا کر اچھی طرح گرائینڈ کریں۔ اپنے چہرے کو صاف اور خشک کر کے اس مکسچر کو چہرے پر لگائیں اور 30 منٹ تک لگا رہنے دیں۔ اس کے بعد چہرے کو ٹھنڈے پانی سے دھو لیں۔ آپ کی جلد چمکدار اور تروتازہ ہو جائیگی۔ اسے روزانہ استعمال کریں۔
2:
ایک چمچ بیسن لیں اس میں گلاب کا عرق ڈالیں اور 6 سے 7 قطرے لیموں کا رس ڈالیں۔ تمام چیزوں کو اچھی طرح مکس کریں اور اچھی طرح چہرے اور گردن پر لگائیں۔ 15 منٹ تک لگا رہنے دیں پھر پانی سے منہ دھو لیں۔ اس سے آپ کی جلد میں نکھار آ جائیگا۔
(جاری ہے)
3:
دو چائے کے چمچ بیسن، چار جائے کے چمچ دودھ اور ایک چائے کا چمچ شہد ملائیں۔
4:
ایک عدد لیموں اپنے نہانے والے پانی میں نچوڑیں اور روزانہ اسے دہرائیں۔ اس سے آپکی جلد میں چمک اور شگفتگی نظر آئیگی۔
5:
ایک چمچ چینی اور ایک مچم دہی برابر مقدار میں لیں۔ اسے اچھی طرح مکس کر لیں۔ اس سے چہرے کا مساج کریں اور پانچ منٹ بعد نیم گرم پانی سے چہرے کو دھو لیں۔ اس سے چہرے پر چمک آجائیگی ۔
Browse More Women Beauty - Khoobsurti
رنگِ حنا اور کھنکتی چوڑیاں
Rang E Hina Aur Khanakti Chooriyan
آنکھیں بڑی اور خوبصورت کرنے کے انوکھے اور بہترین طریقے
Ankhain Bari Aur Khubsurat Karne Ke Anokhe Aur Behtareen Tariqe
جلد کی رنگت اور آپ کی لپ اسٹک
Jild Ki Rangat Aur Aap Ki Lipstick
سرسوں کا تیل اور حسن کی حفاظت
Sarson Ka Tail Aur Husn Ki Hifazat
سرخ ٹماٹر - حسن سنوارنے والی سبزی
Red Tomato - Husn Sanwarne Wali Sabzi
ہوم بیسڈ اسکرب سے پیر بنائیں خوبصورت
Home Based Scrub Se Feet Banain Khoobsurat
بھنوؤں کو گھنا بنانے کے نسخے
Eyebrows Ko Ghana Banane Ke Nuskhe
لپ ماسک سے بنائیں ہونٹ خوبصورت
Lip Mask Se Banaain Hont Khubsurat
ایکنی سے متاثر جلد کے لئے فیس ماسک
Acne Se Mutasir Jild Ke Liye Face Mask
کاجل کے مختلف انداز
Kajal Ke Mukhtalif Andaz
سیلف گرومنگ پر توجہ دیں
Self Grooming Par Tawaja Dein
بیوٹی ٹپس
Beauty Tips