Blusher Chehra Sajaye - Face Care & Skin Care
بلشر چہرہ سجائے - چہرہ کی حفاظت
پیر 1 فروری 2016

میک اپ کی دنیا میں بلشرز کوکسی تعارف کی ضرورت نہیں ہے۔ اس کے بغیر میک اپ کوادھورا سمجھاجاتا ہے۔ بلشرز کے استعمال کابنیادی مقصد رخسار کی ہڈیوں کونمایاں کرناہوتاہے۔ بلشرز کے استعمال میں مہارت ضروری ہے تب ہی آپ کامیک اپ مکمل کہلائے گااور بلشرز میک اپ کالازمی اور گرانقدرجز بن پائے گا۔
بلشرز دراصل پاؤڈر کے نہایت باریک ذرات ہوتے ہیں جوبازار میں دستیاب ہیں۔ ہمیشہ اعلیٰ کوالٹی کے بلشرز اپلائی کریں۔ جلد کوقدرتی لک اور خوبصورت تاثر دینے میں بلشرز اہم کردارادا کرتاہے۔ بلشرز پاؤڈر آج خواتین میں بیحدمقبول ہے کیونکہ یہ آسانی کے ساتھ بلینڈ ہوجاتاہے۔
یہ فاؤنڈیشن کے بعد اور پاؤڈر سے قبل اپلائی کیاجاتاہے۔ اپنی رنگت کومدنظررکھتے ہوئے بلشرز کا انتخاب کریں۔
بلشرز کے براؤن شیڈز بھی بہت سی مقبول ہیں۔ یہ شیڈز سنجیدہ انداز میں استعمال کئے جاتے ہیں۔ یہ شام کی تقریبات کیلئے نہایت موزوں ہیں۔ چہرے کی رنگت کومدنظر رکھتے ہوئے بلشرز کااستعمال ہی دانشمندی کہلاتاہے۔ سانولی رنگت والی خاتون پرکبھی بھی شائننگ ریڈ (چمکتالال رنگ) کلر بلشرز ہرگز استعمال نہ کریں۔
چہرے کے کلر کے برخلاف شیڈاپلائی کریں۔ اگرآپ کے چہرے کارنگ گہرا ہے توآپ کیلئے لائٹ شیڈ کے بلشرز مناسب رہیں گے۔ بلشرز لگانے کیلئے اعلیٰ ومعیاری برش خریدیں۔ ہمیشہ بڑے بلش برش استعمال کریں۔ چھوٹے برش نہ لیں۔ اگرآپ پاؤڈربلشرز اپلائی کرتی ہیں توبلشرز لگاتے وقت مسکرائیں نہیں بلکہ بلکہ منہ اندرکی جانب گول کرکے رخسار کی ہڈی کوتھوڑاسا اُبھاریں اور پھر بلشراپلائی کریں۔
پہلے زمانے کی نسبت آج کے دور کی لڑکیاں فیشن کی دوڑ میں شامل ہونے کی تگ ودومیں ہیں اور ماڈرن میک اپ خوشی سے اپلائی کرتی ہیں۔ اکیسیویں صدی کی لڑکیاں پہلے زمانے کی نسبت زیادہ فیشن ایبل اور اپنی شخصیت کے نکھار کیلئے فکرمند رہتی ہیں۔ اس لئے وہ مارکیٹ میں متعارف کروائے جانے والے نئے نئے رحجانات سے آگاہ رہنا ضروری سمجھتی ہیں۔ اکثر لڑکیاں تواس حد تک کانشس ہیں کہ وہ بلشرز اپلائی کرنے کی تکینیک کیلئے باقاعدہ پارلرجاکر کلاسز لیتی ہیں۔ آپ بھی اگرکسی تقریب میں شرکت کیلئے جارہی ہیں توبلش آن سے چہرہ ضرور سجائیں کیونکہ اسی سے شخصیت میں نکھار آتاہے۔
بلشرز دراصل پاؤڈر کے نہایت باریک ذرات ہوتے ہیں جوبازار میں دستیاب ہیں۔ ہمیشہ اعلیٰ کوالٹی کے بلشرز اپلائی کریں۔ جلد کوقدرتی لک اور خوبصورت تاثر دینے میں بلشرز اہم کردارادا کرتاہے۔ بلشرز پاؤڈر آج خواتین میں بیحدمقبول ہے کیونکہ یہ آسانی کے ساتھ بلینڈ ہوجاتاہے۔
یہ فاؤنڈیشن کے بعد اور پاؤڈر سے قبل اپلائی کیاجاتاہے۔ اپنی رنگت کومدنظررکھتے ہوئے بلشرز کا انتخاب کریں۔
(جاری ہے)
لپ اسٹک اور بلشرز کارنگ یکساں ہوناچاہئے۔
گلابی لپ اسٹک کے ساتھ عمدہ میچنگ کے بلشرز شیڈجلد کی قدرتی چمک اور خوبصورتی کوعیاں کرتے ہیں۔بلشرز کے براؤن شیڈز بھی بہت سی مقبول ہیں۔ یہ شیڈز سنجیدہ انداز میں استعمال کئے جاتے ہیں۔ یہ شام کی تقریبات کیلئے نہایت موزوں ہیں۔ چہرے کی رنگت کومدنظر رکھتے ہوئے بلشرز کااستعمال ہی دانشمندی کہلاتاہے۔ سانولی رنگت والی خاتون پرکبھی بھی شائننگ ریڈ (چمکتالال رنگ) کلر بلشرز ہرگز استعمال نہ کریں۔
چہرے کے کلر کے برخلاف شیڈاپلائی کریں۔ اگرآپ کے چہرے کارنگ گہرا ہے توآپ کیلئے لائٹ شیڈ کے بلشرز مناسب رہیں گے۔ بلشرز لگانے کیلئے اعلیٰ ومعیاری برش خریدیں۔ ہمیشہ بڑے بلش برش استعمال کریں۔ چھوٹے برش نہ لیں۔ اگرآپ پاؤڈربلشرز اپلائی کرتی ہیں توبلشرز لگاتے وقت مسکرائیں نہیں بلکہ بلکہ منہ اندرکی جانب گول کرکے رخسار کی ہڈی کوتھوڑاسا اُبھاریں اور پھر بلشراپلائی کریں۔
پہلے زمانے کی نسبت آج کے دور کی لڑکیاں فیشن کی دوڑ میں شامل ہونے کی تگ ودومیں ہیں اور ماڈرن میک اپ خوشی سے اپلائی کرتی ہیں۔ اکیسیویں صدی کی لڑکیاں پہلے زمانے کی نسبت زیادہ فیشن ایبل اور اپنی شخصیت کے نکھار کیلئے فکرمند رہتی ہیں۔ اس لئے وہ مارکیٹ میں متعارف کروائے جانے والے نئے نئے رحجانات سے آگاہ رہنا ضروری سمجھتی ہیں۔ اکثر لڑکیاں تواس حد تک کانشس ہیں کہ وہ بلشرز اپلائی کرنے کی تکینیک کیلئے باقاعدہ پارلرجاکر کلاسز لیتی ہیں۔ آپ بھی اگرکسی تقریب میں شرکت کیلئے جارہی ہیں توبلش آن سے چہرہ ضرور سجائیں کیونکہ اسی سے شخصیت میں نکھار آتاہے۔
تاریخ اشاعت:
2016-02-01
Your Thoughts and Comments
Special Face Care & Skin Care article for women, read "Blusher Chehra Sajaye" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.
مزید چہرہ کی حفاظت سے متعلق
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیخواتین سے متعلقہ متفرق ویڈیوزاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائن ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.