Khoobsoorat Baniay - Face Care & Skin Care
خوبصورت بنئے - چہرہ کی حفاظت
منگل 20 ستمبر 2016

حفضہ شاہین :
دیکھنے میں لیموں ننھا سا ہوتا ہے لیکن اس سستے سے پھل میں آپ کے حسن کو نکھار سکتا ہے۔
خشک جلد کے لئے لیموں اور شہد کافیس پیک۔ تین چائے کے چمچ لیمن جوس اور آدھا چائے کا چمچ بند گوبھی (ابال کرکچلی ہوئی ) کومکس کرکے پیسٹ بنائیں اور اسے اپنے چہرے اور گردن پرلگائیں۔ دس منٹ کے بعد ٹھنڈے پانی سے دھولیں۔ آپ خود ہی اپنے آپ کو سراہیں گے۔
لیمن اوربادام کافیس پیک : داغ چھائیاں دور کرنے کے لئے بادام کے چھلکے اتار کرگرائنڈ کرلیں۔ اس میں انڈے کی سفیدی اور نصف چائے کا چمچ لیموں کا رس شامل کرکے مکس کر لیں۔ چہرے پر لگائیں اور بیس منٹ بعد دھولیں۔ خوبصورت ہاتھوں کے لئے لیموں کا استعمال : آپ کے ہاتھ بھی اتنے نمایاں رہتے ہیں جتناکے آپ کا چہرہ اسی لئے جسم کے دیگر حصوں کے مقابلے میں عمر رسیدگی کے آثار زیادہ تیزی سے ہاتھوں پر ظاہر ہوتے ہیں۔
لیکن اگر لیموں کو ہاتھ اور ہاتھ کی انگلیوں پر ملادیاجائے تو اس سے ہاتھ میں نرمائی آتی ہے اور ہاتھ خوبصورت نظر آتے ہیں۔
لیموں اور بادام کے تیل کا ہینڈلوشن : تین چائے کے چمچ لیمن جوس چھ چائے کے چمچے شہداور آٹھ چائے کے چمچے بادام کاتیل ایک ڈش میں مکس کرلیں۔ اس سے دس سے بارہ منٹ تک ہاتھوں کی اچھی طرح مالش کریں۔ پھر یکساں مقدار میں پانی اورسرکہ کے آمیزے سے اسے دھولیں پھر یکساں مقدار میں پانی اور سرکہ کے آمیزے سے اسے دھولیں۔ یہ لوشن دوہفتوں تک قابل استعمال رہتا ہے۔ اس لئے اس کسی شیشی میں ڈال کر محفوظ کرلیں۔
چکنی جلد کے لئے لیموں اور پپیتے کافیس پیک۔ آدھا چائے کا چمچہ ہلدی پاؤڈر دو چائے کے چمچے لیمن جوس تین چائے کے چمچے پپیتے کاگودامکس کرکے ملائم پیسٹ بنالیں۔ چہرے پر یکساں لگائیں ۔ البتہ آنکھوں سے دور رکھیں۔ اس پیک کو بیس منٹ تک لگارہنے دیں اور پھر دھولیں۔ یہ فیس پیک گوتیار کرنے میں نہایت آسان ہے لیکن ایک جامہ اور بے کیف رنگت صاف کرنے میں نہایت مئوثر ہے ۔
لیموں اور دہی کی پری ہاتھ جیل : آٹھ چائے کے چمچے دہی تین چائے کے چمچے لیمن جوس ایک چائے کا چمچہ کوئی بھی ویجی ٹیبل آئل مکس کرلیں۔ اس باڈی پیک کو اوپر کی جانب لگائیں۔ دس منٹ کے بعد دھولیں۔ یہ جلد کو صاف کرتی ہے۔ ریشمی ملائم جلد کے لئے اس نسخے کو ہفتے میں کم ازکم تین مرتبہ استعمال کریں۔
دیکھنے میں لیموں ننھا سا ہوتا ہے لیکن اس سستے سے پھل میں آپ کے حسن کو نکھار سکتا ہے۔
خشک جلد کے لئے لیموں اور شہد کافیس پیک۔ تین چائے کے چمچ لیمن جوس اور آدھا چائے کا چمچ بند گوبھی (ابال کرکچلی ہوئی ) کومکس کرکے پیسٹ بنائیں اور اسے اپنے چہرے اور گردن پرلگائیں۔ دس منٹ کے بعد ٹھنڈے پانی سے دھولیں۔ آپ خود ہی اپنے آپ کو سراہیں گے۔
لیمن اوربادام کافیس پیک : داغ چھائیاں دور کرنے کے لئے بادام کے چھلکے اتار کرگرائنڈ کرلیں۔ اس میں انڈے کی سفیدی اور نصف چائے کا چمچ لیموں کا رس شامل کرکے مکس کر لیں۔ چہرے پر لگائیں اور بیس منٹ بعد دھولیں۔ خوبصورت ہاتھوں کے لئے لیموں کا استعمال : آپ کے ہاتھ بھی اتنے نمایاں رہتے ہیں جتناکے آپ کا چہرہ اسی لئے جسم کے دیگر حصوں کے مقابلے میں عمر رسیدگی کے آثار زیادہ تیزی سے ہاتھوں پر ظاہر ہوتے ہیں۔
(جاری ہے)
لیموں اور بادام کے تیل کا ہینڈلوشن : تین چائے کے چمچ لیمن جوس چھ چائے کے چمچے شہداور آٹھ چائے کے چمچے بادام کاتیل ایک ڈش میں مکس کرلیں۔ اس سے دس سے بارہ منٹ تک ہاتھوں کی اچھی طرح مالش کریں۔ پھر یکساں مقدار میں پانی اورسرکہ کے آمیزے سے اسے دھولیں پھر یکساں مقدار میں پانی اور سرکہ کے آمیزے سے اسے دھولیں۔ یہ لوشن دوہفتوں تک قابل استعمال رہتا ہے۔ اس لئے اس کسی شیشی میں ڈال کر محفوظ کرلیں۔
چکنی جلد کے لئے لیموں اور پپیتے کافیس پیک۔ آدھا چائے کا چمچہ ہلدی پاؤڈر دو چائے کے چمچے لیمن جوس تین چائے کے چمچے پپیتے کاگودامکس کرکے ملائم پیسٹ بنالیں۔ چہرے پر یکساں لگائیں ۔ البتہ آنکھوں سے دور رکھیں۔ اس پیک کو بیس منٹ تک لگارہنے دیں اور پھر دھولیں۔ یہ فیس پیک گوتیار کرنے میں نہایت آسان ہے لیکن ایک جامہ اور بے کیف رنگت صاف کرنے میں نہایت مئوثر ہے ۔
لیموں اور دہی کی پری ہاتھ جیل : آٹھ چائے کے چمچے دہی تین چائے کے چمچے لیمن جوس ایک چائے کا چمچہ کوئی بھی ویجی ٹیبل آئل مکس کرلیں۔ اس باڈی پیک کو اوپر کی جانب لگائیں۔ دس منٹ کے بعد دھولیں۔ یہ جلد کو صاف کرتی ہے۔ ریشمی ملائم جلد کے لئے اس نسخے کو ہفتے میں کم ازکم تین مرتبہ استعمال کریں۔
تاریخ اشاعت:
2016-09-20
Your Thoughts and Comments
Special Face Care & Skin Care article for women, read "Khoobsoorat Baniay" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.
مزید چہرہ کی حفاظت سے متعلق
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیخواتین سے متعلقہ متفرق ویڈیوزاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائن ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.