Masaj Karay Khoobsoorti Main Izafa - Face Care & Skin Care
مساج کرے خوبصورتی میں اضافہ - چہرہ کی حفاظت
جمعہ 10 فروری 2017

اقراء گل :
چہرے پر مساج یامالش کرنے کے دوران خون میں روانی آجاتی ہے اور یہ روانی جلد کو خشکی سے محفوظ رکھتی ہے ۔ اگر باقاعدگی سے مساج کیا جائے تو نہ صرف حلقوں اور جھریوں سے چہرہ پاک ہوجاتا ہے بلکہ جلدی خلیوں کو زیادہ نشوونما کیلئے زیادہ غذا بھی میسر ہونے لگتی ہے اور جلد کی لچک اور رنگت میں بہتری آتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ مساج ذہنی وجسمانی تھکاوٹ کودور کرنے کا بھی ذریعہ ہے ۔ لیکن مساج سے بہترین نتائج اسی صورت میں حاصل کیے جاسکتے ہیں جب مساج سے پہلے اسی صورت میں حاصل کیے جاسکتے ہیں جب مساج کا عمل صحیح طور پر انجام پائے ۔ مساج سے پہلے اس بات کاخیال رکھیں کہ آپ کا چہرہ کسی قسم کے انفکیشن ، سوج یازخم وغیرہ سے پاک ہو۔ اپنے بالوں کو اچھی طرح باندھ لیں تاکہ چہرے اور گردن سے دور رہیں۔
مساج کرنے کے طریقے استعمال کرنے سے آپ بھی خوبصورت جلد حاصل کرسکتی ہیں ۔
خشک جلد کیلئے چہرے پربالائی سے مساج کریں ۔ ٹھنڈی بالائی کا مساج چہرے کو داغ دھبوں سے پاک کرتا ہے ۔
شہد میں بالائی ملاکر رات کو سوتے وقت لگائیں ۔ کچھ دیر کے بعد ہلکا مساج کرکے اُتارلیں ۔ اس نے نہ صرف رنگت میں نکھار آئے گا بلکہ دانوں اور داغ دھبوں میں بھی فرق پڑ جائے گا۔
ایک انڈے کی سفیدی اور ایک چمچہ شہد کسی کپ میں مکس کرلیں ۔ چہرے سے گردن تک آہستگی سے مساج کریں ۔ اس سے آپ کی جلد میں چمک پیدا ہوجائے گی ۔
دودھ میں عرق لیموں ملا کر صبح وشام چہرے پر مساج کرنے سے چہرہ خوبصورت ہوجائے گا۔
عرق گلاب کو اپنی ہتھیلی پرانڈیل کراس سے چہرے پر مساج کریں ۔ اس سے آپ زیادہ عرصے تک خوبصورت اور جوان نظر آئیں گی ۔
ایک چمچہ روغن بادام میں آدھا لیموں کا رس ملا کر روزانہ ہاتھوں اور چہرے کا مساج کریں ۔ اس سے جلد ملائم ہوجائے گی ۔
انڈے کی زردی شہد اور روغن بادام ملا کر مکسچر بنالیں ۔ ہاتھوں اور چہرے پر مساج سے جلد نرم وملائم ہوجائے گی ۔
ایک چمچہ دہی اور ایک چمچہ چینی برابر مقدار میں لیں ۔ اسے اچھی طرح مکس کرلیں ۔ اس سے چہرے کا مساج کریں اور پانچ منٹ بعد نیم گرم پانی سے چہرے کو دھولیں ۔
خالص زیتون کاتیل لیکر اسے ہلکا سا گرم کر لیں ۔ ہلکے ہاتھوں سے چہرے پر مساج کریں ۔ اس سے چہرے کے داغ بتدریج مدھم پڑ جائیں گے اور جلد میں چمک پیدا ہوجائے گی ۔
نیم گرم روغن بادام میں چند قطرے قطرے عرق گلاب ملا کر چہرے پر ہلکے ہاتھوں سے مساج کریں ۔ یہ عمل پانچ منٹ تک جاری رکھیں ۔ اس سے چہرے پر نمودار ہونے والی جھریوں کا خاتمہ ہو جائے گا۔
بالائی میں ہلدی ملا لیں اور اس سے چہرے کا مساج کریں ۔ اس سے نہ صرف جلد کی خشکی کا خاتمہ ہوگا بلکہ رنگت میں بھی نکھار آئے گا۔
بادام کی گریوں میں خشخاش ملاکرعرق گلاب ملا کر چہرے پر لگائیں ۔ اورپھر نیم گرم پانی سے منہ دھولیں اور چہرے پر عرق گلاب لگالیں ۔ اس سے چہرہ پر رونق نظرآئے گا۔
بیسن میں تھوڑا ساسرسوں کا تیل ملا کر آہستہ آہستہ چہرے پر ملیں ۔ یہ چہرے پردانوں کے خاتمے کیلئے بہترین ہے ۔
گلیسرین میں لیموں کا رس ملا کر روزانہ چہرے پر مساج کریں ۔ اس سے نہ صرف رنگت میں نکھار آئے گا بلکہ کیل مہاسوں کیلئے بھی بہترین ہے ۔
پانی میں سرکہ ملا کر اس سے مساج کریں اس کے استعمال سے چہرے پر شادابی اور چمک آجائے گی ۔
چہرے پر مساج یامالش کرنے کے دوران خون میں روانی آجاتی ہے اور یہ روانی جلد کو خشکی سے محفوظ رکھتی ہے ۔ اگر باقاعدگی سے مساج کیا جائے تو نہ صرف حلقوں اور جھریوں سے چہرہ پاک ہوجاتا ہے بلکہ جلدی خلیوں کو زیادہ نشوونما کیلئے زیادہ غذا بھی میسر ہونے لگتی ہے اور جلد کی لچک اور رنگت میں بہتری آتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ مساج ذہنی وجسمانی تھکاوٹ کودور کرنے کا بھی ذریعہ ہے ۔ لیکن مساج سے بہترین نتائج اسی صورت میں حاصل کیے جاسکتے ہیں جب مساج سے پہلے اسی صورت میں حاصل کیے جاسکتے ہیں جب مساج کا عمل صحیح طور پر انجام پائے ۔ مساج سے پہلے اس بات کاخیال رکھیں کہ آپ کا چہرہ کسی قسم کے انفکیشن ، سوج یازخم وغیرہ سے پاک ہو۔ اپنے بالوں کو اچھی طرح باندھ لیں تاکہ چہرے اور گردن سے دور رہیں۔
(جاری ہے)
مساج کرنے والے کے ناخن اتنے بڑے نہ ہوں کہ ان سے چہرہ زخمی ہونے کا خطرہ ہو۔
چہرے پر براہ راست تیل ٹپکانے کے بجائے اپنی ہتھیلیوں کے درمیان ملیں ۔ موسم سرما میں خاص طور پر ہفتے میں دو مرتبہ چہرے اور ہاتھوں کا مساج کریں ۔مساج کرنے کے طریقے استعمال کرنے سے آپ بھی خوبصورت جلد حاصل کرسکتی ہیں ۔
خشک جلد کیلئے چہرے پربالائی سے مساج کریں ۔ ٹھنڈی بالائی کا مساج چہرے کو داغ دھبوں سے پاک کرتا ہے ۔
شہد میں بالائی ملاکر رات کو سوتے وقت لگائیں ۔ کچھ دیر کے بعد ہلکا مساج کرکے اُتارلیں ۔ اس نے نہ صرف رنگت میں نکھار آئے گا بلکہ دانوں اور داغ دھبوں میں بھی فرق پڑ جائے گا۔
ایک انڈے کی سفیدی اور ایک چمچہ شہد کسی کپ میں مکس کرلیں ۔ چہرے سے گردن تک آہستگی سے مساج کریں ۔ اس سے آپ کی جلد میں چمک پیدا ہوجائے گی ۔
دودھ میں عرق لیموں ملا کر صبح وشام چہرے پر مساج کرنے سے چہرہ خوبصورت ہوجائے گا۔
عرق گلاب کو اپنی ہتھیلی پرانڈیل کراس سے چہرے پر مساج کریں ۔ اس سے آپ زیادہ عرصے تک خوبصورت اور جوان نظر آئیں گی ۔
ایک چمچہ روغن بادام میں آدھا لیموں کا رس ملا کر روزانہ ہاتھوں اور چہرے کا مساج کریں ۔ اس سے جلد ملائم ہوجائے گی ۔
انڈے کی زردی شہد اور روغن بادام ملا کر مکسچر بنالیں ۔ ہاتھوں اور چہرے پر مساج سے جلد نرم وملائم ہوجائے گی ۔
ایک چمچہ دہی اور ایک چمچہ چینی برابر مقدار میں لیں ۔ اسے اچھی طرح مکس کرلیں ۔ اس سے چہرے کا مساج کریں اور پانچ منٹ بعد نیم گرم پانی سے چہرے کو دھولیں ۔
خالص زیتون کاتیل لیکر اسے ہلکا سا گرم کر لیں ۔ ہلکے ہاتھوں سے چہرے پر مساج کریں ۔ اس سے چہرے کے داغ بتدریج مدھم پڑ جائیں گے اور جلد میں چمک پیدا ہوجائے گی ۔
نیم گرم روغن بادام میں چند قطرے قطرے عرق گلاب ملا کر چہرے پر ہلکے ہاتھوں سے مساج کریں ۔ یہ عمل پانچ منٹ تک جاری رکھیں ۔ اس سے چہرے پر نمودار ہونے والی جھریوں کا خاتمہ ہو جائے گا۔
بالائی میں ہلدی ملا لیں اور اس سے چہرے کا مساج کریں ۔ اس سے نہ صرف جلد کی خشکی کا خاتمہ ہوگا بلکہ رنگت میں بھی نکھار آئے گا۔
بادام کی گریوں میں خشخاش ملاکرعرق گلاب ملا کر چہرے پر لگائیں ۔ اورپھر نیم گرم پانی سے منہ دھولیں اور چہرے پر عرق گلاب لگالیں ۔ اس سے چہرہ پر رونق نظرآئے گا۔
بیسن میں تھوڑا ساسرسوں کا تیل ملا کر آہستہ آہستہ چہرے پر ملیں ۔ یہ چہرے پردانوں کے خاتمے کیلئے بہترین ہے ۔
گلیسرین میں لیموں کا رس ملا کر روزانہ چہرے پر مساج کریں ۔ اس سے نہ صرف رنگت میں نکھار آئے گا بلکہ کیل مہاسوں کیلئے بھی بہترین ہے ۔
پانی میں سرکہ ملا کر اس سے مساج کریں اس کے استعمال سے چہرے پر شادابی اور چمک آجائے گی ۔
تاریخ اشاعت:
2017-02-10
خواتین سے متعلق نئے مضامین
Your Thoughts and Comments
Special Face Care & Skin Care article for women, read "Masaj Karay Khoobsoorti Main Izafa" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.
مزید چہرہ کی حفاظت سے متعلق
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیخواتین سے متعلقہ متفرق ویڈیوزاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائن ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.