
Mother And Son Part 4 - Child Care & Baby Care Articles
ماں اور بچہ(چوتھا حصہ) - بچے کی نگہداشت
جمعرات 19 اکتوبر 2017

ماں اور بچہ(چوتھا حصہ)
زچہ کی نیند:زچہ کے لیے نیند بھی ضروری ہے ورنہ دماغی پریشانی کا خطرہ ہوتا ہے اور ویسے بھی اس عرصے میں اس کی طرف زیادہ ہی رجحان ہوتا ہے ان دنوں میں سیون کے ٹانکوں کے درد،بواسیر یا پستانوں کے بھاری ہونے سے اکثر نیند نہیں آتی۔
زچہ کے ٹانکے: ٹانکوں کو صبح شام کسی جراثیم کش لوشن سے دھوتے رہیں یا جب زچہ پیشاپ کا پاخانہ کرے اس کے لیے پوٹاشیم پرمینگنیٹ یا کانڈی لوشن مفید رہتا ہے،نویں دن ٹانکے کھول دیں۔
زچہ کا معائنہ: مخصوص حالتوں کے علاوہ زچہ کا مکمل معائنہ تیسرے روز ضرور ہونا چاہیے کیونکہ یہ دن بالعموم پرسوت کے بخار کے چڑھنے کے دن ہوتے ہیں ا ور پستانوں میں سوزش بھی انہی دنوں ظاہر ہوتی ہے۔
(جاری ہے)
اس طرح دسویں دن بھی ضرور معائنہ کرائیں تاکہ رحم کے مکمل طور پر سکڑنے،نفاس کے بند ہوجانے،دودھ کے اترنے اور بچے کی تندرستی کا حال معلوم ہوسکے،اسی طرح بچے کی حالت کو بھی دیکھیں اس کی آنکھوں کی حالت دیکھیں۔
پھر اس کے منہ کا معائنہ کریں،اس کے اندر سفیدداغ تو نہیں پڑے ہوئے یہ اکثر ماں کے سر پستان(بھٹنی) کے صاف ستھرا نہ ہونے کے باعث پڑجاتے ہیں اور ان کی موجودگی سے بچے کو دست آنے لگتے ہیں۔ناف کی حالت دیکھیں،پاخانہ صاف کرنا ہے یا نہیں۔ہر ہفتے اس کا وزن کریں اور ہر ہفتے اس میں اضافہ ہونا چاہیے وزن باقاعدہ لیتے رہیں اور اس میں تساہل سے کام نہ لیں۔Your Thoughts and Comments
مزید بچے کی نگہداشت سے متعلق
-
بچوں کو موسم سرما کے اثرات سے کیسے محفوظ رکھیں
-
پری میچور،بچوں کی دیکھ بھال
-
کیا آپ کا بچہ دانت نکال رہا ہے
-
بچوں کا بخار اور احتیاطی تدابیر
-
وبا کے دنوں میں بچوں کی حفاظت
-
نومولود کی نگہداشت کے چند قواعد و ضوابط
-
بچہ پالنا بھی آرٹ سے کم نہیں
-
چھوٹے بچوں کو ٹھنڈے موسم سے محفوظ رکھیں
-
گرم موسم،بچے اور گرمی دانے
-
خصوصی بچوں کی نگہداشت کے مسائل
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیخواتین سے متعلقہ متفرق ویڈیوزاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائنUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.