Naozaida Bachy Ki Daikh Bhhal Karn - Child Care & Baby Care Articles
نوزائیدہ بچے کی دیکھ بھال کرنا - بچے کی نگہداشت
پیر 23 اکتوبر 2017

نوزائیدہ بچے کی دیکھ بھال کرنا:
بچے کی بے چینی اور اس کے چلانے کی وجہ عام طور پر بدہضمی ہوتی ہے یا سردیوں کے موسم میں بہت زیادہ گرم کپڑے پہنا دینے کے باعث اسے سانس لینے میں تکلیف ہوتی ہیں اس لیے اکثر لاڈلے بچے چلاتے رہتے ہیں کیونکہ ماں،لواحقین اور تیمادار اسے آرام کرنے کی فرصت ہی نہیں دیتے جو آتا ہے اس سے کھیلنا چاہتا ہے اسے گود میں اٹھائے پھرنے سے اپنی محبت اور خوشی کا اظہار کرتا ہے۔لیکن بچے کے لیے نیند حرام کردیتا ہے۔اگر بچہ بدہضمی میں مبتلا ہے تو اس کی اکثر وجہ بچے کا زیادہ دودھ پی لینا ہوتا ہے۔اس لیے پہلے یہ دیکھیں کے کتنی بار دودھ پلایا جارہا ہے اور کتنے عرصے کے لیے تو آپ کو معلوم ہوجائے گا کہ بچے کی تکلیف کا باعث بچے کا زیادہ دودھ پی لینا بھی ہے بالخصوص پہلے ایک دو مہینوں میں،قدرت کا منشاء یہ ہوتا ہے کہ بچہ زندگی کے پہلے دو یاچار دن دودھ کا انتظار کرے اور جب دودھ پینا شروع کرے تو اس کو بتدریج بڑھائے اور اس عرصے میں اس کے اعضائے ہضم اسے ہضم کرنے کے قابل ہوجائیں،چنانچہ پہلے دو دن اسے کچھ نہیں دینا چاہیے اور تیسرے دن زیادہ سے زیادہ چار سے چھ اونس دودھ پلائیں،اور چوتھے دن چھ سے آٹھ اونس کے قریب اور پانچویں دن بارہ اونس کے قریب حتیٰ کہ ایک ہفتے میں کے بعد اس کی مقدار پندرہ کے قریب ہوجائے گی دو ہفتے کے بعد اس کی مقدار بیس اونس کے قریب ہوجانی چاہیے۔
ان اعداد پر غور کرنے کے بعد معلوم ہوگا کہ بچہ اپنی خوراک کی مقدار جلد بڑھا لیتاہے۔البتہ جب اس کے اعضائے ہضم ابھی کمزور ہوں تو اس مقدار میں بھی وہ دودھ اگلنے لگتا ہے یا اسے بدہضمی کی شکایت ہوجاتی ہے اور اسے دست آنے لگتے ہیں اور پیٹ میں درد کی وجہ سے چلاتا رہتا ہے۔پس ایسی حالت میں دودھ کی مقدار فوراً کم کردیں پیدائش کے وقت بچے کا جو وزن ہوتا ہے پہلے دو دنوں میں اس سے کم ہوجاتا ہے اور اس خیال سے کہ بچہ وہ وزن دوبارہ حاصل کرے اسے دودھ پلانے کی کوشش کی جاتی ہے،یہ طرز عمل اس کے لیے بدہضمی کا باعث بن جاتا ہے۔جب معلوم ہوکہ بچے کو دودھ زیادہ پلایا جارہا ہے تو بہتر یہ ہوگا کہ ہر موقع پر دودھ کی مقدار کم کردی جائے لیکن دودھ کی باری میں فرق نہ آنے پائے۔اگر دودھ کم آرہا ہو تو پھر بھی ہر موقع پر دودھ کی مقدار نہ بڑھائیں بلکہ ایک باری زیادہ کردیں یعنی ہر چار گھنٹے کے بعد پلانے کی بجائے ہر تین گھنٹے کے بعد پلائیں۔
بچے کی بے چینی اور اس کے چلانے کی وجہ عام طور پر بدہضمی ہوتی ہے یا سردیوں کے موسم میں بہت زیادہ گرم کپڑے پہنا دینے کے باعث اسے سانس لینے میں تکلیف ہوتی ہیں اس لیے اکثر لاڈلے بچے چلاتے رہتے ہیں کیونکہ ماں،لواحقین اور تیمادار اسے آرام کرنے کی فرصت ہی نہیں دیتے جو آتا ہے اس سے کھیلنا چاہتا ہے اسے گود میں اٹھائے پھرنے سے اپنی محبت اور خوشی کا اظہار کرتا ہے۔لیکن بچے کے لیے نیند حرام کردیتا ہے۔اگر بچہ بدہضمی میں مبتلا ہے تو اس کی اکثر وجہ بچے کا زیادہ دودھ پی لینا ہوتا ہے۔اس لیے پہلے یہ دیکھیں کے کتنی بار دودھ پلایا جارہا ہے اور کتنے عرصے کے لیے تو آپ کو معلوم ہوجائے گا کہ بچے کی تکلیف کا باعث بچے کا زیادہ دودھ پی لینا بھی ہے بالخصوص پہلے ایک دو مہینوں میں،قدرت کا منشاء یہ ہوتا ہے کہ بچہ زندگی کے پہلے دو یاچار دن دودھ کا انتظار کرے اور جب دودھ پینا شروع کرے تو اس کو بتدریج بڑھائے اور اس عرصے میں اس کے اعضائے ہضم اسے ہضم کرنے کے قابل ہوجائیں،چنانچہ پہلے دو دن اسے کچھ نہیں دینا چاہیے اور تیسرے دن زیادہ سے زیادہ چار سے چھ اونس دودھ پلائیں،اور چوتھے دن چھ سے آٹھ اونس کے قریب اور پانچویں دن بارہ اونس کے قریب حتیٰ کہ ایک ہفتے میں کے بعد اس کی مقدار پندرہ کے قریب ہوجائے گی دو ہفتے کے بعد اس کی مقدار بیس اونس کے قریب ہوجانی چاہیے۔
(جاری ہے)
تاریخ اشاعت:
2017-10-23
Your Thoughts and Comments
Special Child Care & Baby Care Articles article for women, read "Naozaida Bachy Ki Daikh Bhhal Karn" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.
مزید بچے کی نگہداشت سے متعلق
-
بچوں کو موسم سرما کے اثرات سے کیسے محفوظ رکھیں
-
پری میچور،بچوں کی دیکھ بھال
-
کیا آپ کا بچہ دانت نکال رہا ہے
-
بچوں کا بخار اور احتیاطی تدابیر
-
وبا کے دنوں میں بچوں کی حفاظت
-
نومولود کی نگہداشت کے چند قواعد و ضوابط
-
بچہ پالنا بھی آرٹ سے کم نہیں
-
چھوٹے بچوں کو ٹھنڈے موسم سے محفوظ رکھیں
-
گرم موسم،بچے اور گرمی دانے
-
خصوصی بچوں کی نگہداشت کے مسائل
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیخواتین سے متعلقہ متفرق ویڈیوزاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائن ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.