Nomolood Bachon Ki Mamool Ki Nighdasht Ke Liye Chand Car Aamad Tajaweez - Article No. 1812
نومولود بچوں کی معمول کی نگہداشت کے لئے چند کار آمد تجاویز - تحریر نمبر 1812
نومولود بچوں کے بارے میں ایک عام نظریہ ہے کہ بڑے بچوں کی نسبت ان کی بنیادی ضروریات کا خیال رکھنا آسان کام نہیں ہے
جمعرات 17 مئی 2018
نومولود بچوں کے بارے میں ایک عام نظریہ ہے کہ بڑے بچوں کی نسبت ان کی بنیادی ضروریات کا خیال رکھنا آسان کام نہیں ہے کیونکہ یہ ننھا فرشتہ ہمارے گھروں میں ڈھیروں خوشیاں بکھیرنے کا سبب بنتا ہے لہذا ہمارے لئے اپنے گھر کے اس نئے رکن کی مناسب دیکھ بھال کی طرف توجہ دینا نہایت ضروری ہے ۔گھر کا یہ نیا پھول جس طرح آپ کی توجہ کا مرکز بنتا ہے اس کی نیند ،خوراک ،وقت پر کپڑے بدلنا ،احتیاط کے ساتھ اسے گود میں لینا ،با حفاظت طریقے سے بچے کو نہلانا ،یہ تمام باتیں آپکے نومولود بچے کی مناسب پرورش اور نگہداشت کے لئے مفید ہیں ۔
نومولود بچوں کی معمول کی نگہداشت کے لئے چند کار آمد تجاویز، سب سے پہلے نوزائیدہ بچوں کی دیکھ بھال کے لئے آپ حفظان صحت کے اصولو ں کے مطابق دن بھر نہ صرف خود کو صاف رکھیں بلکہ اپنے گھر اور خصوصاً بچے کے لیٹنے ،اٹھنے بیٹھنے کی جگہ کو بھی گندگی سے پاک اور صاف ستھرا رکھیں ۔(جاری ہے)
بچوں کی مناسب نگہداشت کے لئے اس بات کا خیال رکھنا بھی ضروری ہے کہ آیا نوزائیدہ بچوں کے کپڑے صاف نرم و ملائم ہیں یا نہیں تاکہ بچے ایسے کپڑے پہن کر آرام سکون محسوس کریں بچوں کے کپڑے تیز خوشبو والے ڈٹرجنٹ میں ہرگز نہ دھوئیں جوکہ نومولود بچوں کی حساس جلد پر کسی قسم کی الرجی کا باعث بنے ۔
اسکے علاوہ چھوٹے بچوں کی جلد پر کسی بھی قسم کے پاﺅڈر استعمال نہ کریں بلکہ اس کی نسبت اگر آپ بے بی آئل سے بچوں کی خشک جلد پر نرمی کیساتھ مالش کریں گی تو یہ نہایت موزوں عمل ہے ۔نومولود بچوں کو ایسے احتیاط کے ساتھ نہلائیں کہ ان کے جسم کے اعصاب ٹب کو زور سے نہ لگنے پائیں چونکہ ان کے جسمانی اعضاءبہت نرم اور نازک ہوتے ہیں تو ایسے میں نوزائیدہ بچوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ بھی ہوتا ہے ۔Browse More Child Care & Baby Care Articles
بگڑے بچوں کو کیسے سنبھالیں چند مفید مشورے
Bigre Bachon Ko Kaise Sambhale Chand Mufeed Mashwary
چھوٹے بچے روزہ رکھیں تو والدین کیا کریں
Chote Bache Roza Rakhain To Waldain Kya Karen
بچوں کی دیکھ بھال میں دادا دادی کا تعاون ماں کا ڈپریشن کم کرتا ہے
Bachon Ki Dekh Bhaal Mein Dada Dadi Ka Taawun Maa Ka Depression Kam Karta Hai
شیر خوار بچے اور ٹھوس غذا
Sheer Khawar Bache Aur Thos Ghiza
بچوں کا غصیلا رویہ اور بد مزاجی
Bachon Ka Ghuseela Rawaya Aur Bad Mizaji
بچے کی نشوونما میں کمی
Bache Ki Nashonuma Mein Kami
بچوں کو ٹھنڈ لگنے سے بچائیں
Bachon Ko Thand Lagne Se Bachaain
آٹزم
Autism
بچے انگوٹھا کیوں چوستے ہیں
Bache Angutha Kyun Chuste Hain
اٹیچمنٹ اسٹائل سائیکالوجی
Attachment Style Psychology
صحت مند عادات
Sehat Mand Aadaat
رمضان میں بچوں کا رکھیں زیادہ خیال
Ramzan Mein Bachon Ka Rakhain Ziada Khayal