
Bi Bi Bakara Halalia - Famous Literary Women
بی بی بکارہ ہلالیہ رحمتہ اللہ علیہا - فن و ادب
پیر 6 جولائی 2015

جنگ صفین کے موقع پر جب حضرت علی رضی اللہ عنہ اور امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے درمیان اختلافات بہت بڑھ گئے تو انہوں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کی حمایت اور امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی مخالفت کی۔ اس کے شعر حامیوں کے دلوں میں جوش و جذبے کی آگ بھڑکا دیتے تھے۔
جب امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی حکومت قائم ہو گئی تو اس وقت آپ بہت ضعیف ہو گئی تھیں اور بدن میں رعشہ تھا۔
(جاری ہے)
آنکھوں سے دکھائی بھی کم دیتا تھا۔ ایک بار امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے دربار میں حاضر ہوئیں تو امیر معاویہ رضی اللہ عنہ آ پ کے ساتھ اچھے طریقے سے پیش آئے مگر بعض اہل دربار نے بکارہ ہلالیہ رحمتہ اللہ علیہا کے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے حق میں اور معاویہ رضی اللہ عنہ کے پوچھنے پر بکارہ ہلالیہ رحمتہ اللہ علیہا نے کہا کہ مکر نے سے کچھ حاصل نہیں۔
یہ جو شعر پڑھے گئے ہیں، اصل اشعار کی تعداد ان سے کہیں زیادہ ہے۔ امیر معاویہ رضی اللہ عنہ ان کے دلیرانہ اور اپنے مقصد سے وفا دارنہ جواب سے نہایت خوش ہوئے اور ان سے ان کی حاجت معلوم کی مگر وہ بد مزگی کے ساتھ حاجت بیان کئے بغیر چلی گئیں۔Your Thoughts and Comments
مزید فن و ادب سے متعلق
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیخواتین سے متعلقہ متفرق ویڈیوزاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائنUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.