Habba Khatoon - Famous Literary Women
حبہ خاتون - فن و ادب
پیر 6 جولائی 2015

حبہ خاتون کا شمار دسویں صدی ہجری کے کشمیر کی نامور خواتین میں ہوتا ہے۔ وہ کشمیری زبان کی ایک بلند پایہ شاعرہ تھی۔ غزل جو کہ شاعری کی قدیم ترین اور مقبول ترین صنف ہے کشمیر زبان کی شاعری میں اس کی بنیاد حبہ خاتون نے رکھی۔اس کا اصل نامی زوفی (چاندنی) تھا لیکن اس نے حبہ خاتون کے نام سے شہرت پائی۔
وہ958 ھ/ 1551 ء میں کشمیر کے ایک غیر معروف گاوٴں چندن بار میں پیدا ہوئی۔ اللہ تعالیٰ نے اسے کمال درجے کے حسن وجمال، غیر معمولی ذہانت وفطانت اور ذوقِ شاعری سے نوازا تھا۔ بچپن ہی میں موزوں شعر کہنے لگی یہاں تک کہ ایک قادر الکلام شاعرہ بن گئی ۔ اس کی پہلی شادی ایک خشک مزاج دیہاتی جوان سے ہوئی۔ ساس بھی اس پر بہت سختیاں کرتی تھی۔ایک دن وہ اپنے کھیت میں بیٹھی سا کی زیادتیوں کے خلاف گیت گا رہی تھی کہ کشمیر کے بادشاہ یوسف شاہ چک کا ادھر سے گزر ہوا۔
وہ اس کے پُرسوز گیت اور حسن وجمال سے بہت متاثر ہوا۔ کچھ عرصہ بعد اس نے زوفی کو اس کے شوہر سے طلاق دلوا کر اپنے حرم میں داخل کر لیا۔ اب وہ ملکہ کشمیر بن کر ”حبہ خاتون“ کے نام سے مشہور ہو گئی۔
شاہی حرم میں اس کی شاعری نے خوب جلا پائی۔ اس نے کشمیری شاعری میں عربی، فارسی عروف کو رائج کیا۔ چند سال کے بعد مغل حکومت نے یوسف شاہ چک کو گرفتار کر کے قلعہ گوالیار میں بند کر دیا۔ حبہ خاتون اب تارک الدنیا ہوگئی۔اس زمانے میں اس نے شوہر کے فراق میں بڑے درد ناک گیت کہے جنہیں گاتی ہوئی وہ وادی میں دیوانہ گھومتی پھرتی تھی ۔ اسی حالت میں اس نے سری نگر کے قریب ایک گاوٴن میں1010ھ/ 1610 میں وفات پائی۔
یوں کشمیر کی ایک بلند پایہ شاعرہ ،ادب کے لئے جس کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، اپنے خالق حقیقی سے جا ملی مگر اس نے کشمیری ادب میں عربی وفارسی کو رائج کر کے کشمیری شاعری کو جو نیا رخ دیا اُس نے اسے ہمیشہ کے لئے لازوال بنا دیا۔
وہ958 ھ/ 1551 ء میں کشمیر کے ایک غیر معروف گاوٴں چندن بار میں پیدا ہوئی۔ اللہ تعالیٰ نے اسے کمال درجے کے حسن وجمال، غیر معمولی ذہانت وفطانت اور ذوقِ شاعری سے نوازا تھا۔ بچپن ہی میں موزوں شعر کہنے لگی یہاں تک کہ ایک قادر الکلام شاعرہ بن گئی ۔ اس کی پہلی شادی ایک خشک مزاج دیہاتی جوان سے ہوئی۔ ساس بھی اس پر بہت سختیاں کرتی تھی۔ایک دن وہ اپنے کھیت میں بیٹھی سا کی زیادتیوں کے خلاف گیت گا رہی تھی کہ کشمیر کے بادشاہ یوسف شاہ چک کا ادھر سے گزر ہوا۔
(جاری ہے)
شاہی حرم میں اس کی شاعری نے خوب جلا پائی۔ اس نے کشمیری شاعری میں عربی، فارسی عروف کو رائج کیا۔ چند سال کے بعد مغل حکومت نے یوسف شاہ چک کو گرفتار کر کے قلعہ گوالیار میں بند کر دیا۔ حبہ خاتون اب تارک الدنیا ہوگئی۔اس زمانے میں اس نے شوہر کے فراق میں بڑے درد ناک گیت کہے جنہیں گاتی ہوئی وہ وادی میں دیوانہ گھومتی پھرتی تھی ۔ اسی حالت میں اس نے سری نگر کے قریب ایک گاوٴن میں1010ھ/ 1610 میں وفات پائی۔
یوں کشمیر کی ایک بلند پایہ شاعرہ ،ادب کے لئے جس کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، اپنے خالق حقیقی سے جا ملی مگر اس نے کشمیری ادب میں عربی وفارسی کو رائج کر کے کشمیری شاعری کو جو نیا رخ دیا اُس نے اسے ہمیشہ کے لئے لازوال بنا دیا۔
تاریخ اشاعت:
2015-07-06
Your Thoughts and Comments
Special Famous Literary Women article for women, read "Habba Khatoon" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.
مزید فن و ادب سے متعلق
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیخواتین سے متعلقہ متفرق ویڈیوزاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائن ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.