Aam Se Chehra Saaf Aur Jald Chamakdar Banaye - Article No. 1823

Aam Se Chehra Saaf Aur Jald Chamakdar Banaye

آم سے چہرہ صاف اور جلد چمکدار بنائے - تحریر نمبر 1823

پھلوں کا بادشاہ آم چہرہ صاف اور جلد کو چمکدار بناتا ہے گرمیوں کے موسم میں قدرت کا خاص تحفہ ہے لوگ تو اس کے ذائقے کے دیوانے ہیں

بدھ 30 مئی 2018

آم سے چہرہ صاف اور جلد چمکدار بنائے

پھلوں کا بادشاہ آم چہرہ صاف اور جلد کو چمکدار بناتا ہے گرمیوں کے موسم میں قدرت کا خاص تحفہ ہے لوگ تو اس کے ذائقے کے دیوانے ہیں لیکن اگر آپ کو بے داغ ،چمکدار جلد اور تیز بینائی چاہیے تو جب تک موسم ہے اس سے فائدہ اٹھائیں ۔

(جاری ہے)

پھلوں کے ذائقہ دار بادشاہ آم کے شوقیہ کھانے والوں کا کوئی حساب نہیں ۔قدرت نے اس مزیدار پھل میں صحت کیلئے بھی بیشمار فوائد چھپائے ہیں ۔جدید تحقیق کے مطابق آم میں موجود وٹامن اے اور اینٹی آکسائیڈٖ جلد کو داغ دھبوں سے بچاتے ہیں اور بیٹا کیروٹین سے بینائی تیز ہوتی ہے ۔ماہرین صحت کے مطابق اس کا روزانہ استعمال جلد کو صاف اور چمکدار بنانے کے ساتھ جھریوں سے بھی محفوظ رکھتا ہے ۔

Browse More Gharelu Totkay

Special Gharelu Totkay article for women, read "Aam Se Chehra Saaf Aur Jald Chamakdar Banaye" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.