Gharelu Ubtan Jild Nikharay - Gharelu Totkay
گھریلو اُبٹن جلد نکھارے - گھریلو ٹوٹکے
جمعہ 22 اپریل 2016

اُبٹن بنانے کا طریقہ:
اجزاء: گیہوں کا آٹا اور بیسن آدھا آدھا پاؤ، ہلدی ایک تولہ، سنگترے کے خشک چھلکے ایک چھٹانک ، صندل سفید ایک تولہ۔
ترکیب: سب اشیاء کو باریک پیس کرآٹے میں ملا لیں اور کسی کھلے منہ کی شیشی میں رکھ دیں ہر روز تھوڑا سا اُبٹن لے کر پانی یادودھ میں شامل کرکے لئی سی بنالیں اور چکنائی کیلئے سرسوں کا تیل یابالائی شامل کر لیں اور چودہ منٹ تک خوب ملیں۔ دوران خون کی تیزی سے آپ کا چہرہ تمتمااٹھے گا دو ہفتے بعد آپ اپنے چہرے میں حیرت انگیز تبدیلی پائیں گی اور کسی کریم کے استعمال کی ضرورت بھی نہیں رہے گی۔
کھیرے کا فیشل ماسک:
اجزاء: کھیرا ایک عدد، لیموں کا رس، شہد اور عرق گلاب ایک ایک کھانے کا چمچہ، انڈے کی سفیدی ایک عدد پودینہ آدھا کھانے کا چمچہ۔
ترکیب: کھیرا چھیل کر اچھی طرح پیس لیں۔ اتنا پیسیں کہ پیسٹ بن جائے اب اس میں عرق گلاب لیموں کا رس، پسا ہوا پودینہ، ڈا ل کر اچھی طرح مکس کریں پھر انڈے کی سفیدی کو اچھی طرح پھینٹ کر اس کو مکسچر میں ڈال دیں۔ جب اچھی طرح مکس ہوجائے تو اسے چہرے اور گردن پر 25منٹ لگا رہنے دیں پھر نیم گرم پانی سے دھو لیں۔ آپ کی جلد میں تازگی اور چمک آجائے گی۔ بہترین نتائج کیلئے ہفتے میں ایک دفعہ ضرور استعمال کریں۔
چہرے کی خوبصورتی اور نکھارے کیلئے ٹوٹکے :
چہرے پرپسی ہوئی جئی ملنے سے میلی سے میلی جلد صاف ہوجاتی ہے۔
چہرے پر سیاہ دائرے نمودار ہوجائیں تو ان پر ہلکا سا سبزرنگ لگائیں۔
گردن اور سینے پر مرجھائی ہوئی کھال کے لئے کھیرے کے ٹکڑے لے کر رکھیں اس سے جلد تازہ ہوجائے گی۔
خالص شہد اور دودھ کا مکسچر بناکر چہرے پر ملیں جلد صاف ہوجائے گی۔
شکر کے شربت میں لیموں کا رس ملاکر روزانہ پینے سے رنگ صاف ہوجاتا ہے۔
کارن گلور، دودھ اور لیموں کا رس مکس کر کے پیسٹ بنالیں۔ اس پیسٹ کو چہرے پرلگانے سے چہرہ صاف ہوجاتا ہے۔

(جاری ہے)

تاریخ اشاعت:
2016-04-22
Your Thoughts and Comments
Special Gharelu Totkay article for women, read "Gharelu Ubtan Jild Nikharay" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.
مزید گھریلو ٹوٹکے سے متعلق
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیخواتین سے متعلقہ متفرق ویڈیوزاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائن ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.