Honton Ki Siyahi Khatam Karne Ke Totkay - Article No. 1386

ہونٹوں کی سیاہی ختم کرنے کے ٹوٹکے - تحریر نمبر 1386
ہونٹوں کی سیاہی دور کرنے کے لیے ٹماٹر اور کھیرے کا رس ہونٹوں پرلگائیں۔کچھ دنوں میں خاطر خوا نتائج حاصل ہو جائیں گے۔
پیر 11 جنوری 2016
گھر میں چیونٹیاں بہت زیادہ آتی ہوں تو آیک ٹپ میں پانی کیساتھ تھوڑا سا مٹی کا تیل ملا کر اس پانی سے گھر کا پونچا لگائیں۔اگر کارپٹ بچھا ہو تو اس کے کناروں پر پونچھا لگا دیں۔ دو سے تین بار یہ عمل کرنے سے چیونٹیاں دوبارہ نہیں آئیں گی۔
کنگھیوں کی صفائی کے لیے گرم پانی میں تھوڑا ساواشنگ پاوٴڈر اور صابن ڈال دیں اور بیس منٹ کے لیے کنگھے اس میں بھگو دیں، پھر برش سے اچھی طرح صاف کر لین اور گرم پانی سے دھولیں کنگھے نئے جسے ہو جائیں گے۔
اگر گوشت پکاتے یابھونتے وقت جل جائے تو اس میں آدھی پیالی دودھ ڈال دینے سے جلے گوشت کی بو نہیں آتی۔
(جاری ہے)
کھانا پکاتے وقت اکثر خواتین کا ہاتھ جل جاتاہے۔
جس چیز پر فارمیکا چڑھا ہوا ہو اسے چمکانے کے لیے تارپین کا تیل لے کر فرنیچر کو صاف کریں ۔ اس طرح فارمیکا بالکل نیا نظر آئے گا۔
ٹماٹر گھی یا تیل میں تلنے سے ان کی اصل خوشبو اور ذائقہ بر قرار نہیں رہتا ٹماٹر کی اصل خوشبو اور ذائقہ برقرارر رکھنے کیلئے انہیں چربی میں تلا جائے۔
سبزی کو تازہ رکھنے کیلئے پانی میں دو کھانے کے چمچے سر کہ ملا دیں اور سبزی کو اس میں بھگر کر نکال لیں یا یہی پانی سبزی پر چھکڑ دیں۔
پنیر کو تازہ رکھنے کے لیے اس کے چاروں طرف نمک لگا کر کپڑا لپیٹ دیں تو پنیر کئی ہفتوں تک خراب نہیں ہوگا۔
کپڑوں کو صندوق ،الماری یا بکس میں کافی عرصہ تک پڑے رہنے سے ان سے ایک خاص قسم کی بدبو آنے لگ جاتی ہے جو بعض اوقات کپڑے دھونے سے بھی نہیں جاتی اس سے بچنے کے لیے کپڑوں کو تہہ کر کے رکھیں اور ان کے درمیان میں خوشبو کی خالی شیشی یا بوتل رکھ دیں اس سے کپڑوں میں مہک برقرار رہے گی۔
Browse More Gharelu Totkay

لپ اسٹک کے داغ مٹائیں
Lipstick Ke Daagh Mitayeen

بے رونق و بے جان جلد کو بخشیں تر و تازگی
Be Ronaq O Be Jaan Jild Ko Bakhshain Tar O Tazgi

عید کے بعد فریج کی صفائی ہے بہت ضروری
Eid Ke Baad Fridge Ki Safai Hai Bahut Zaroori

اپنے ہاتھوں پیروں کی حفاظت خود کریں
Apne Hathon Pairon Ki Hifazat Khud Karen

کینو کے چھلکے بے کار نہیں
Kinnow Ke Chilke Bekar Nahi

بالوں کی خوبصورتی اور چمک کے لئے مفید ٹوٹکے
Balon Ki Khubsurti Aur Chamak Ke Liye Mufeed Totke

ٹوٹکے
Totkay

الماری کی صفائی آسان نہیں تو مشکل بھی نہیں
Almari Ki Safai Aasan Nahi To Mushkil Bhi Nahi

موسمِ سرما کے امراض کا گھریلو علاج
Mausam E Sarma Ke Amraz Ka Gharelu Ilaj

بالوں کی حفاظت کے لئے مفید ٹوٹکے
Balon Ki Hifazat Ke Liye Mufeed Totkay

کارپٹ صاف تو گھر صاف
Carpet Saaf To Ghar Saaf

کچن بھی بیوٹی بکس بھی
Kitchen Bhi Beauty Box Bhi