Podina Ke Fawaid
پودینہ کے فوائد

پودینہ کے فوائد
عام طور پر لوگ پودینے کو ایک معمولی سبزی تصور کرتے ہیں مگر یہ ایک سستے داموں ملنے والی زود ہضم ،معدہ اور آنتوں کو طاقت دینے والی غذا ہے معدہ اسے دو تین گھنٹوں میں ہضم کر لیتا ہے ۔یہ خوشبودار سبزی ہے اس کی خوشبودار لذیذ چٹنی بے حد پسند کی جاتی ہے یہ ہاضم ہوتی ہے پودینے کا رائتہ بھی خوش ذائقہ اور طاقت بخشتا ہے۔
(جاری ہے)
قدرت نے غذائی نالی کو مضبوط بنانے کے لئے اس میں تھوڑی مقدار میں نشاستہ دار گلوکوز بنانے والے اجزاء شامل کر دئیے ہیں ۔وہ افراد جو بھوک کی کمی کا شکار رہتے ہیں وہ کھانے کے وقت مولی ،شلجم ،گاجر ،سیب امردود کسی بھی ایک چیز میں اتنا ہی پودینہ ملا کر اس میں لیموں کا رس نچوڑ کر سلاد بنا کر کھائیں تو بھوک خوب کھل اٹھے گی کمزور اور ضعیف افراد کو صحت بھی حاصل ہو جائے گی۔نیند کم آنے کی شکایت والی خواتین اگر اس میں ہرا دھنیا اور پیاز بھی شامل کر لیں تو نیند کی کمی یا نیند آنے کی شکایت بھی رفع ہوجائے گی ۔
خواتین سے متعلق نئے مضامین
Your Thoughts and Comments
مزید گھریلو ٹوٹکے سے متعلق
-
خواتین کےلئے مفید گھریلو ٹوٹکے
-
اوون کا درست استعمال
-
خواتین جھٹ پٹ فریش کیسے ہوں ؟
-
پیروں میں پسینہ اور ناگوار بو
-
سرخ ٹماٹر لائیں چہرے پر رونق
-
جِلد کی تر و تازگی کے لئے یہ ٹو ٹکے بھی ضرور آزمائیں ․․․
-
ہلدی کے نایاب فائدے آپ کی صحت کے لئے
-
آم سے چہرہ صاف اور جلد چمکدار بنائے
-
ٹوتھ پیسٹ کے اَن گنت فوائد
-
لیموں اور روغن بادام کے حیران کن فوائد
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنUrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.