Toothpaste K Deegar Istamaal - Gharelu Totkay
ٹوتھ پیسٹ کے دیگر استعمال - گھریلو ٹوٹکے
جمعہ 23 ستمبر 2016

شکیل صدیقی :
کیاآپ نے کبھی سوچا کہ جب ٹوتھ پیسٹ آپ کے دانتوں کوصاف کرسکتا ہے تو گھر کی دوسری چیزوں کو جو مسلسل استعمال میںآ تی رہتی ہیں، کیوں صاف نہیں کرسکتا؟ ٹوتھ پیسٹ جادوئی طور پر داغ دھبے صاف کردیتا ہے، کیوں کہ اسے تیار کرتے وقت اس میں ایسے اجزا شامل کیے جاتے ہیں، جو چیزوں کو صاف کرتے ہیں۔ ذیل میں ہم کچھ ایسی چیزوں کا ذکر کررہے ہیں،جو ٹوتھ پیسٹ سے صاف کی جاسکتی ہیں۔
چائے کا مگ :
چائے اور کافی کے مگ مسلسل استعمال میں رہتے ہیں توانھیں کئی کئی بار دھونے سے بھی اندرونی دھبے دور نہیں ہوتے۔ بجائے اس کے کہ آپ کوئی تیز واشنگ پاؤڈر لیں، تھوڑا ساٹوتھ پیسٹ لے کر مگ کے اندرونی حصوں پر لگائیں اور رگڑیں، داغ دھبے فوراََ ہی صاف ہوجائیں گے، ٹوتھ پیسٹ سے آپ چاے کی میزبھی صاف کرسکتے ہیں۔
زیوارات ، چھری ، چمچے اور کانٹے :
چمچے، کانٹے اور چھریوں کو صاف کرنے کے لیے ایک کپڑے پر تھوڑا سا پیسٹ لگائیے۔ پھر اس کپڑے کو ان پر رگڑنے کے بعد دھو ڈالیے ، چمچے، کانٹے اور چھریاں چمک جائیں گی۔ زیورات کو صاف کرنے کے لیے برش پر ٹوتھ پیسٹ لگا کران پر رگڑیں اور دھوڈالیں ۔
کریون کے دھبے :
گھر میں چھوٹے بچے جب ڈرائنگ بناتے ہیں تو کریوں رنگوں کااستعمال کرتے ہیں۔ پھر وہ ان کریوں سے دیواروں پر بھی تصاویربناتے ہیں۔ یہ تصویریں صابن لگانے سے صاف نہیں ہوتیں اور بدنما معلوم ہوتی ہیں۔ گھبرائیے نہیں۔ ایک کپڑے پر تھوڑا سا ٹوتھ پیسٹ لگا کردیوار پر بنی ہوئی تصویروں پر رگڑ دیں۔ تصویریں منتوں میں صاف ہوجائیں گی۔
بچوں کے دودھ کی بوتل :
بچوں کو جن بوتلوں سے دودھ پلایاجاتا ہے، وہ عموماََ بودار ہوجاتی ہیں۔ پریشا ہونے کی ضرورت نہیں۔ برش پر ٹوتھ پیسٹ لگاکر بوتل کواندر سے صاف کیجیے۔ پھرگرم پانی سے دھوڈالیے۔ بوتل کی بو جاتی رہے گی۔
اسپورٹس شوز :
اسپورٹس شوز جاگنگ کرتے وقت ضرور پہنے جاتے ہیں، لہٰذا ان میں مٹی لگ جاتی ہے، خاص طور پر جہاں سفید ربڑ لگاہوتا ہے، وہاں داغ دھبے پڑجاتے ہیں۔ ان داغوں پر برش سے ٹوتھ پیسٹ لگا کر ملیں اور دھوڈالیے۔ جوتے بالکل نئے ہوجائیں گے۔
بلب اور گاڑیوں کی ہیڈلائٹیں :
دھول جمنے کے باعث گھر میں لگے ہوئے بلب اور آپ کی کار کی ہیڈلائٹیں مدھم روشنی دینے لگتی ہیں۔ دونوں چیزوں پر کپڑے سے ٹوتھ پیسٹ لگا کر رگڑیں۔ پھر گیلے کپڑے سے صاف کردیں۔ ہیڈلائٹیں اور بلب چمک جائیں گے اور تیز روشنی دیں گے۔

(جاری ہے)
اس کے داغ دھبے منٹوں میں دور ہوجائیں گے ۔

تاریخ اشاعت:
2016-09-23
Your Thoughts and Comments
Special Gharelu Totkay article for women, read "Toothpaste K Deegar Istamaal" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.
مزید گھریلو ٹوٹکے سے متعلق
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیخواتین سے متعلقہ متفرق ویڈیوزاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائن ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.