Balon Ke Liye Tail Kitna Eham - Article No. 2887

Balon Ke Liye Tail Kitna Eham

بالوں کے لئے تیل کتنا اہم - تحریر نمبر 2887

تیل کا مساج سر میں خون کی گردش کو تیز کرتا ہے

جمعرات 26 مئی 2022

کچھ خواتین اپنے بالوں میں سارا سارا وقت تیل لگائے رکھتی ہیں‘کچھ ہفتے میں 2 بار کچھ ہفتے میں ایک بار‘کچھ مہینے میں 2 بار اور کچھ مہینے میں 1 باہر‘ہر کوئی اپنے مزاج اور عادت کے مطابق تیل کا استعمال کرتا ہے۔اس لئے یہ سوال ہمیشہ سے ہی خواتین کے لئے معمہ رہا ہے کہ بالوں میں تیل کتنی مرتبہ لگانا چاہیے۔جو بالوں کی صحت و چمک میں اضافہ کرے۔

(جاری ہے)


بالوں میں تیل لگانے کی ترتیب ہر فرد کا ذاتی انتخاب ہوتا ہے لیکن بالوں کے لئے تیل کا مساج اہم ہے کیونکہ تیل کا مساج سر میں خون کی گردش کو تیز کرتا ہے۔جو کے بالوں کی صحت کے لئے بہت مفید ہے۔اس لئے ہفتے میں ایک بار تو ضرور ہی تیل کا مساج کر لینا چاہیے۔بالوں کے لئے ہمیشہ معیاری پروڈکٹ کا انتخاب کریں اس کے علاوہ بالوں میں چمک پیدا کرنے کے لئے ایک کپ سرکہ‘4 کپ پانی میں شامل کرکے آخر میں اپنے بالوں میں ڈال لیں۔یہ بالوں میں فوری چمک پیدا کرنے کا آسان طریقہ ہے۔

Browse More Hair Care, Hair Color & Hair Styling

Special Hair Care, Hair Color & Hair Styling article for women, read "Balon Ke Liye Tail Kitna Eham" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.