Ghungriyale Baloon Ki Dekh Bhaal Ab Hui Asaan - Hair Care, Hair Color & Hair Styling
گھنگریالے بالوں کی دیکھ بھال اب ہوئی آسان - بالوں کی حفاظت
منگل اپریل

آمنہ ماہم
ہر لڑکی چاہتی ہے کہ اُس کے بال خوبصورت،لمبے،گھنے اور چمک دار ہوں۔لیکن بعض لڑکیاں ایسی بھی ہیں جن کے بال گھنگریالے ہوتے ہیں وہ ان بالوں کی حفاظت کی وجہ سے بہت پریشان رہتی ہیں اور اکثر انھیں بال اسٹریٹ کروانے کے بارے میں سوچتی رہتی ہیں۔کتنی عجیب بات یہ ہے کہ جن خواتین کے بال قدرتی طور پر گھنگریالے ہوتے ہیں،وہ انھیں سیدھے کرنے کے لئے جتن کرتی رہتی ہیں اور جن کے بال سیدھے ہیں وہ انھیں کرل کروا کر نت نئے فیشن اسٹائلز اپناتی رہتی ہیں ہم یہاں یہ بھی وثوق سے کہہ سکتے ہیں کہ اس مضمون کا مطالعہ کرنے والی خواتین نے بھی کبھی نہ کبھی اپنے بالوں کو کرلی یا اسٹریٹ کروایا ہو گا،یا اس بارے میں سوچا ضرور ہو گا۔اس ضمن میں کہنا بس یہی ہے کہ آپ کے بال اگر گھنگریالے ہیں تو پریشانی کی کوئی بات نہیں،آپ ان کی باآسانی دیکھ بھال بھی کر سکتی ہیں اور نت نئے انداز اختیار کر سکتی ہیں۔
برش
گھنگریالے بالوں میں برش کرتے وقت بھی احتیاط کرنی چاہیے۔گیلے بال زیادہ لچکدار ہوتے ہیں۔اس لئے اگر ان میں برش استعمال کیا جائے گا تو یہ آسانی سے کمزور ہو کر ٹوٹ جائیں گے۔جبکہ بالکل خشک بالوں کے بھی ٹونے اور پھول جانے کا امکان رکھتے ہیں۔اس لئے گھنگریالے بالوں کو صرف اس وقت برش کریں جب وہ ہلکے سے نم ہوں۔
کنگھی
گھنگریالے بالوں میں باریک کنگھی کا استعمال کبھی بھی نہ کریں۔باریک کنگھی گھنگریالے بالوں کے چھلوں میں پھنس کر انہیں توڑ دے گی۔ گھنگریالے بالوں کو سلجھانے کے لئے موٹے کنگھے کا استعمال کرنا چاہیے۔اس سے زیادہ بہتر انتخاب ہاتھوں کی انگلیاں ہیں۔اس کے علاوہ کبھی بھی گھنگریالے بالوں کو جڑوں سے لے کر سروں تک کنگھی یا برش نہ کریں۔
بلو ڈرائی
گیلے بالوں کو خشک کرنے کے لئے ہیئر ڈرائیر کا استعمال کیا جاتا ہے۔لیکن گھنگریالے بالوں میں کبھی بھی ہیئر ڈرائیر بنا ڈفیوزر کے استعمال نہ کریں۔ڈفیوزر بالوں کو مناسب ہوا پہنچانے میں مدد کرے گا اور انہیں پھول جانے سے بھی روکے گا۔
شیمپو
گھنگریالے بالوں میں ضرورت سے زیادہ شیمپو کرنے سے ان کی چمک اور نمی ختم ہو جاتی ہے۔اس لئے ان میں شیمپو استعمال کرتے وقت بالوں کی لمبائی اور سروں سے زیادہ صرف جڑوں پر دھیان دیں۔شیمپو کے بعد گھنگریالے بالوں پر اچھی طرح کنڈیشنر استعمال کرنا نہ بھولیں۔
گھنگریالے بالوں کے چند افراد
اگر آپ کے بال گھنگریالے ہیں تو انہیں اوپر اٹھا کر پونی ٹیل میں باندھ لیں۔اس سے نہ صرف بال خوبصورت لگتے ہیں بلکہ چہرے کے نقوش بھی تیکھے اور دلکش محسوس ہوتے ہیں۔لمبے بالوں سے پریشان خواتین بوب ہیئر اسٹائل اپنا کر حسین و نوجوان نظر آسکتی ہیں۔باب ہیئر کٹ میں کندھوں سے کچھ اوپر تک بالوں کی لمبائی رکھی جاتی ہے اگر آپ کے بال سیدھے ہیں تو انھیں گھنگریالے انداز میں سجا لیں،بال اور زیادہ دلکش نظر آئیں گے لیکن اگر آپ باب کٹ کو اپنے لئے زیادہ ہی مختصر سمجھتی ہیں تو لانگ باب ہیئر اسٹائل آپ کی مشکل حل کر سکتا ہے۔لانگ باب میں بالوں کی لمبائی کندھوں سے چند انچ نیچے رکھی جاتی ہے۔چھوٹے بالوں کا ایک اور بہترین اسٹائل ٹاپ ناٹ ہے،یہ بے حد مقبول ہیئر ٹرینڈ بھی ہے۔بالوں کو سمیٹ کر سر پر جوڑا بنا لینا سننے میں جتنا عام ہے دیکھنے میں اتنا ہی خاص ہوتا ہے۔اس طرح موسم گرما میں بال سمٹے رہتے ہیں اور انھیں سنبھالنا بھی مشکل نہیں ہوتا۔

(جاری ہے)
اس کے لئے ڈرما ٹولوجسٹ کچھ مشورے دیتے ہیں۔
تیل
گھنگریالے بال جلدی خشک ہو کر خراب لگنے لگتے ہیں۔انہیں نمی اور موئسچرائزر کی صحیح مقدار فراہم کرکے اپنی اصل حالت میں لایا جا سکتا ہے۔

تاریخ اشاعت:
2021-04-06
خواتین سے متعلق نئے مضامین
Your Thoughts and Comments
Special Hair Care, Hair Color & Hair Styling article for women, read "Ghungriyale Baloon Ki Dekh Bhaal Ab Hui Asaan" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.
مزید بالوں کی حفاظت سے متعلق
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائن
ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2021 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.