Khushk Baal Aur Unki Nigehdaasht - Hair Care, Hair Color & Hair Styling
خشک بال اور ان کی نگہداشت - بالوں کی حفاظت
منگل 8 دسمبر 2015

بالوں کی مختلف اقسام ہواکرتی ہیں جیسے کہ خشک آئلی ملے جلے‘ گھنگھریالے‘ سلکی وسیدھے۔ سرکی جلد کے چربی کے غدودجس مقدار میں آئل خارج کرتے ہیں‘ بالوں کی اقسام اس آئل کے اخراج پر محیط ہوتی ہے۔ اگر یہ گلینڈزیادہ مقدار میں آئل کااخراج کریں توبال آئلی یعنی چکنے ہوں گے۔ اسی طرح اگر یہ کم آئل پیدا کریں توبال روکھے اور بے جان ہوجاتے ہیں۔ وہ خواتین جوخشک بال کی مالک ہیں۔ انہیں بالوں کے حوالے سے سردموسم میں نہایت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے کیونکہ خشک ہوا ان کے بالوں کو انتہائی روکھا اور بے جان بنادیتی ہے جس کے باعث ان کے بال اڑے اڑے اور روکھے معلوم ہوتے ہیں جیسے سوکھی ہوئی گھاس یاچڑیا کاگھونسلہ ان کے سرپر رکھ دیاگیا ہو(معذرت کیساتھ) خشک بالوں کی حامل خواتین اپنے بالوں کازیادہ سے زیادہ خیال رکھیں اور انہیں نرم وملائم تاثردینے کے لیے مندرجہ ذیل میں بتائی گئی ٹپس پر عمل کریں۔
خشک بالوں کی حامل خواتین اپنے بال خصوصاََ موسم سرمامیں صرف ہفتے میں ایک بار شیمپو کریں اور شیمپو بھی ملیح اساس کاحامل ہونا چاہیے جوخشک بالوں کے لیے تیارکیاگیا ہو۔ جوآپ کے بالوں کونمی فراہم کرکے نرم وملائم رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔
بالوں کوشیمپو کرنے کے بعد کنڈیشنر کااستعمال ضرورکریں چاہے سردی ہویا گرمی۔ کنڈیشنر لازمی کریں اور اپنے بالوں کوروزانہ برش اور مساج کرنے کی روٹین بنالیں۔ اس عمل سے آپ کی سر کی جلد میں آئل گلینڈز متحرک ہوکرآپ کے بالوں کوزندگی ورونق بخشیں گے۔
اپنے بالوں پر ہفتے میں ایک دفعہ ناریل یابادام کے تیل سے ضرور مساج کریں اور سرکی جلد کوتیل سے تر کرلیں۔ اس کے بعد آپ بالوں کوشیمپو کریں لیکن دھیان رہے بالوں کوگرم پانی سے کبھی مت دھوئیں۔ اس سے آپ کے بالوں کوموئسچر اڑجاتا ہے اور آپ کے بال مزید خشک ہوجاتے ہیں۔
اپنے بالوں پر ربڑبینڈیارولرزکااستعمال نہ کریں۔ اس سے بال ٹوٹنے کاخدشہ ہوتا ہے اور نہ ہی بیک کومبنگ کریں۔
آپ کامناسب اور صحت بخش غذائیت سے بھرپور ڈائیٹ پلان آپ کے بالوں کوخوبصورت ولچکدار بنانے میں مدد کرسکتا ہے۔ اپنی غذائی روٹین میں مکھن‘ کریم انڈے‘ تازے پھل‘ سبزیاں ‘ دودھ دہی ‘ پنیر خشک میوہ جات وغیر شامل کرلیں۔
خشک بالوں کی مالک خواتین ہیئر ڈرائیر‘ اسٹرینز اور ہیئر اسپرے سے اپنے بالوں کومحفوظ رکھیں اور دھوپ میں جب بھی گھر سے باہر نکلیں اسکارف ہیٹ یادوپٹے سے اپنے بالوں کواچھی طرح ڈھانپ لیں کیونکہ سورج بالوں کوخراب کرنے میں اہم کردارادا کرتا ہے۔
(جاری ہے)

تاریخ اشاعت:
2015-12-08
خواتین سے متعلق نئے مضامین
Your Thoughts and Comments
Special Hair Care, Hair Color & Hair Styling article for women, read "Khushk Baal Aur Unki Nigehdaasht" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.
مزید بالوں کی حفاظت سے متعلق
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیخواتین سے متعلقہ متفرق ویڈیوزاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائن ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.