Zulf Ghaneri Chaaon Jaisay - Hair Care, Hair Color & Hair Styling
زلف گھنیری چھاؤں جیسے - بالوں کی حفاظت
جمعہ 22 جنوری 2016

خوبصورت سیاہ اور چمکدارولچکدار بال ہر عورت کاخواب ہواکرتے ہیں۔ اس خواب کی تعبیر پانے کے لیے خواتین مختلف نسخے اوپروڈکٹس وغیرہ آزماتی ہیں۔ جس میں کچھ کامیاب بھی ہوجاتی ہیں لیکن آج کل ہرمردوعورت کادیرینہ مسئلہ بال گرناہے اور اس مسئلے کوحل کرنے کے لیے ہیئرٹرانسپلانٹ کے ماہرین میدان میں کود پڑے ہیں لیکن بالوں کی خوبصورتی آپ کی صحت کے ساتھ مشروط ہے۔ پروڈکٹس کااستعمال ہویاکوئی گھریلوٹوٹکہ ممکن ہے وقتی طورپر آپ کے بالوں کی مضبوطی کے حصول کے لیے آپ کاصحت مندوتواناہوناضروری ہے۔ اگرآپ کے بال بہت گررہے ہیں اور آپ کے سرکی جلد نظر آرہی ہے توسب سے پہلے ڈاکٹر سے مشورہ حاصل کریں کیونکہ جسم میں ضروری غذائیت کی کمی‘ پانی کی قلت‘ مرغن غذاؤں اور فاسٹ فوڈ کا بکثرت استعمال یاپھرخوانخواستہ کسی بیماری کے پیش نظر بھی ایسی صورتحال پیداہوسکتی ہے۔
اپنے معالج کی مددسے بال گرنے کی وجہ کاتعین کیجئے اور ان کی ہدایات پر باقاعدگی سے عمل کریں۔
بالوں کی حفاظت :
تیزکیمیکل کے حامل شیمپو اور بالوں کی آرائش کے لیے استعمال ہونے والے ہیئراسپرے‘ویکس یاڈائی وغیرہ کازیادہ یابے احتیاطی سے استعمال بالوں کونقصان پہنچاتاہے۔ بالوں کی بہترین نشوونما کے لئے انڈے دہی اور سرسوں کے تیل یاناریل کے تیل کوملا کربالوں کی جڑوں سے سرے تک اچھی طرح لگاکر ایک گھنٹہ تک چھوڑدیں۔ یہ عمل ہفتے میں تقریباََ دودفعہ دہرائیں۔ آپ کے بال نہایت حسین چمکدار اور مضبوط ہوجائیں گے۔ بالوں کوکنگھاکرنے کے لیے معیاری ہیئربرش خریدیں اور گیلے بالوں میں کنگھا ہر گزنہ کریں کیونکہ گیلے بال کمزور ہوتے ہیں اور آسانی سے ٹوٹ جاتے ہیں۔ بالوں کی نشوونما میں اضافہ کرنے کے لیے سرجھکا کرالٹی سمت میں کنگھا کریں۔ اس سے دوران خون بھی بہتر ہوتاہے اور بالوں کی صفائی بھی ہوجاتی ہے اوروہ گھنے اور صحت مند بھی ہونے لگتے ہیں۔ بتائے گئے ٹپس پرعمل کر کے آپ اپنے بالوں کی خوبصورتی میں اضافہ کرسکتی ہیں۔
(جاری ہے)

تاریخ اشاعت:
2016-01-22
Your Thoughts and Comments
Special Hair Care, Hair Color & Hair Styling article for women, read "Zulf Ghaneri Chaaon Jaisay" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.
مزید بالوں کی حفاظت سے متعلق
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیخواتین سے متعلقہ متفرق ویڈیوزاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائن ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.